السلام علیکم دوستو
آج آپ کیلیۓ ایک اور خوشحبری کے ساتھ حاضر ہوں .
سری لنکا کے پریمیئر سپورٹس چینل کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے.
آپ اس ڈیٹیل کے مطابق ٹیون آن ہوجائیے گا .
سیارے کا نام
APStar 7 76.5E
فریکونسی
4048
پولارٹی
V
سیمبل ریٹ
2448
فارمیٹ
MPEG-4
Biss key code
25 8C D1 82 EE CA 78 30
شکریہ
Bookmarks