بھائی مجھے گلیکسی نوٹ ون جسے 4جی لیٹ
n7005,model i717
اور گلیکسی نوٹ2میں کنفیوژن ہے،میں ان میں سے ایک فون لیناچاہتاہوں اور آپ سے اپنی پریشانی بھی بیان کردوں کہ گلیکسی نوٹ 2 اگرچہ نوٹ1 کے مقابلے پر کچھ ہارڈ وئیرز اور نیاہونے کے باعث مہنگافون ہے نوٹ 1میں2 گیگ ریم کے بجائے 1 گیگ ریم اور ڈوئل کور پراسس ہارڈوئیرہے،گلکسی نوٹ کی بیٹری 2500 میگاہرٹس اور نوٹ 2 کی 31سو ہے۔ان 3 بنیادی و میجر پوائنٹس اور سٹائل کے علاوہ کوئی قابل زکر چیز نہیں ہے۔
مجھے ان دنوں میں سے کسی ایک کے انتخاب میں آپ بھائیوں کی مدد کی ضرورت ہے،پلیز وہ بھائی ضروربتائیں جنہوں نے خود استعمال کیا ہے یاکررہے ہیں۔
Bookmarks