Results 1 to 8 of 8

Thread: My Network Places ki info Tip main name likhna.

  1. #1
    ttohid's Avatar
    ttohid is offline Advance Member
    Last Online
    30th November 2020 @ 03:37 PM
    Join Date
    25 Oct 2007
    Posts
    631
    Threads
    223
    Credits
    1,397
    Thanked
    4

    Thumbs up My Network Places ki info Tip main name likhna.

    My Network Places ki info Tip main name likhna.

    Registry open karen.

    aur neechay diye gae path tak jaen:
    [HKEY_LOCAL_MACHINESOFTWAREClassesCLSID{208D2C60-3AEA-1069-A2D7-08002B30309D}]

    ab aap ko left side par kuch string values nazar aen gi, jin main say aik ka name InfoTip hay.
    is string value ki default value @%SystemRoot%system32SHELL32.dll,-22912 hay.
    aap apni marzi say is value main kuch bhi likh saktay hain. maslan: Meray computer kay sath connected computers.

    is tip say kisi bhi doosri cheez ko koi faraq nahin parhay ga, agar isay theek say kiya jae.

  2. #2
    ttohid's Avatar
    ttohid is offline Advance Member
    Last Online
    30th November 2020 @ 03:37 PM
    Join Date
    25 Oct 2007
    Posts
    631
    Threads
    223
    Credits
    1,397
    Thanked
    4

    Thumbs up انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اردو لکھنے کیلئے من

    سب سے پہلے اس بات کو یقینی بنائیں کہ ونڈوز میں اردو انسٹال ہے۔ انسٹال ہونے کی صورت میں ٹاسک بار پر کلاک کے بائیں طرف واقع ایک بٹن کی مدد سے لکھنے والی زبان کو انگریزی (EN) سے اردو (UR) میں بدلا جاسکتا ہے۔ پہلے سے اردو انسٹال نہ ہونے کی صورت میں کنٹرول پینل میں جاکر "Language and Regional Settings" میں سے اردو انسٹال کر لیں۔
    اردو مائیکروسافٹ کے کی بورڈ کے ساتھ انسٹال ہو جائے گی۔ اس کا کی بورڈ سیکھنے میں تھوڑا مشکل ہے۔ اس کے بجائے اردو لکھنے والے اکثر "Phonetic" کی بورڈ کو ترجیح دیتے ہیں کیونکہ اس میں اردو کی آوازوں کے اعتبار سے حروف کی بورڈ پر واقع ہوتے ہیں۔ مثلا ت اور ٹ انگریڑی حرف "T" پر دستیاب ہوں گی۔ ایک دفعہ اردو انسٹال کرنے کے بعد فونیٹک کی بورڈ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کیا جاسکتا ہے۔
    اردو فونٹ انسٹال کرنے کیلئے آپ یہ فائل ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرلیں۔ اس سے ضرورت کے تمام اردو فونٹ ونڈوز میں دستیاب ہو جائیں گے۔
    اس کے بعد اردو لکھنے کیلئے ماؤس کی مدد سے کلاک کے بائیں طرف وا‏قع ایک چھوٹے سے باکس کو کلک کریں تاکہ "EN" کی جگہ "UR" لکھا نظر آئے۔ اب آپ اردو لکھ سکتے ہیں۔
    ونڈوز میں کسی بھی جگہ لکھائی کو بائیں سے دائیں کے بجائے دائیں سے بائیں کرنے لئے دائيں طرف کے شفٹ (Right Shift) اور کنٹرول (Right Ctrl) بٹنوں کو اکٹھا دبائيں۔ لکھائی کو واپس انگریزی لحاظ سے بائیں سے دائیں منتقل کرنے کیلئۓ بائیں شفٹ (Left Shift) اور کنٹرول (Left Control) بٹنوں کو دبائیں۔





    ====
    اردو بلاگ کس طرح ؟
    دن بدن انٹرنیٹ پر اردو بلاگرس کی تعداد بڑھتی ہی جارہی ہے، بہت سارے ایسے بھی لوگ ہیں جو بلاگ بنانا تو جانتے ہی ہیں یا پھر جانتے نہیں، مجھ سے کئی لوگوں نے سوال کیا کہ ہمیں بھی اردو میں بلاگنگ سکھادوـ جس طرح بلاگ بنانا آسان ہے اسی طرح اردو بلاگ بنانا بھی کوئی مشکل نہیں ـ

    اگر پہلے سے ہی آپ کا انٹرنیٹ پر بلاگ ہے اور اسے اب اردو الفاظ میں ڈھالنا چاہتے ہیں تو آپ کو صرف اتنا کرنا ہے html tags میں ایک چھوٹی سی تبدیلی کرنی ہوگی ـ
    پہلی تبدیلی ) اپنے بلاگ کے html tags میں جائیں جہاں بھی آپ کو انگریزی فونٹس کے نام نظر آئیں اس جگہ انگریزی فونٹس کو حذف (delete) کرکے ارو فونٹس کے نام لکھ دیں مثال کے طور پر:

    body{background:#f6f6f6;color:#000000;font-family:"Time New Roman",Arial;text-align:left;}

    اس html tag کی تبدیلی اس طرح کریں :

    body{background:#f6f6f6;color:#000000;font-family:"Urdu Naskh Asiatype",Tahoma;text-align:right;}

    اس تبدیلی کو غور سے دیکھیں، یہاں دونوں ٹاگس بالکل ٹھیک ہیں مگر جہاں فونٹس کے نام ہیں اور الفاظ الائنمنٹ یعنی (دائیں ـ بائیں) کی تبدلیی کی گئی ہے کیوں کہ اردو سیدھی جانب سے لکھی اور پڑھی جاتی ہےـ
    اب آپ اپنے html tag میں جہاں بھی انگریزی فونٹس کے نام دیکھیں اس جگہ اردو فونٹس کے نام لکھ دیں، یاد رہے اردو نسخ ایشیا ٹائپ Urdu Naskh Asiatype انٹرنیٹ پر مفت دستیاب ہے اور زیادہ سے زیادہ تمام اردو ویب سائٹس اسی فونٹ کو استعال کرتے ہیں، اسکے علاوہ پاکستان کا نفیس نسخ اور نفیس نستعلیق بھی استعال ہوتا ہے ـ
    اس صفحے کے بائیں جانب Side Bar میں بھی ان فونٹس کی لنکس دی گئی ہیں جہاں سے آپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ـ

  3. #3
    mgsoftsys is offline Member
    Last Online
    8th April 2011 @ 09:28 AM
    Join Date
    23 Jun 2008
    Age
    33
    Posts
    854
    Threads
    107
    Thanked
    20

    Default

    bhai jaan ye jo my network place ki apne tip di hai os se kia ho ga ye bhi bata dain app

  4. #4
    daultala is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd January 2009 @ 03:50 PM
    Join Date
    08 Oct 2008
    Age
    47
    Posts
    41
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    good

  5. #5
    Join Date
    17 Nov 2007
    Location
    Ali Hassan SIALKOT Praim Nager
    Age
    34
    Posts
    4,535
    Threads
    93
    Thanked
    12

    Default

    goood sehi hei weldone

  6. #6
    zarbe_haider05 is offline Member
    Last Online
    27th January 2009 @ 05:43 PM
    Join Date
    13 Oct 2008
    Posts
    322
    Threads
    8
    Thanked
    0

    Default

    nice.

  7. #7
    zarbe_haider05 is offline Member
    Last Online
    27th January 2009 @ 05:43 PM
    Join Date
    13 Oct 2008
    Posts
    322
    Threads
    8
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    keep it up.

  8. #8
    ttohid's Avatar
    ttohid is offline Advance Member
    Last Online
    30th November 2020 @ 03:37 PM
    Join Date
    25 Oct 2007
    Posts
    631
    Threads
    223
    Credits
    1,397
    Thanked
    4

    Default

    thakins for all

Similar Threads

  1. Answered main b name likhna chahta hon
    By husnain_shah in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 26th August 2012, 01:18 PM
  2. my network places
    By haseebazeem in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 10th June 2012, 11:29 PM
  3. Inbox Main SMS likhna....
    By Arabian.Paki in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 12
    Last Post: 6th October 2009, 09:56 PM
  4. Hide My Network Places
    By ka_wish in forum English IT Zone
    Replies: 4
    Last Post: 10th June 2009, 02:10 AM
  5. StartMenu Without Network Places
    By adnmirza in forum General Discussion
    Replies: 0
    Last Post: 20th December 2007, 05:06 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •