السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ایک اچھی خبر کے ساتھ حاضر ہوں
ہمارے فورم کے ایک بہت ہی محنتی اور خاموش طبیعت کے مالک
اور ہمارے بہت اچھے ٹیم ممبر
تمریز بھائی
کو منیجمنٹ کی طرف سے موبائل ایکسپرٹ رینک سے نوازا گیا ہے
ماشاء اللہ سے تمریز بھائی کے پاس اب تین رینک
موڈریٹر میگزین ٹیم موبائل ایکسپرٹ
ہیں جو اب تک آئی ٹی ڈی میں کسی کے پاس نہیں
اللہ پاک انہیں ایسے ہی ترقیوں سے نوازتا رہے
میری طرف سے تمریز بھائی کو بہت بہت مبارکباد
Bookmarks