سب سے پہلے تو تنویر بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔ ماشاء اللہ سے بہت خوب لکھتے ہیں بہت خوب۔۔ یہ ہماری خوشی نصیبی کہ آپ جیسے رائٹرز کا ہمیں ساتھ میسر ہے ۔۔[/font]
اور بہت پیاری بات کہی آپ نے ۔۔۔ کاش کہ ہم اولیاء اللہ کے نقش قدم پہ چلنے والے مسلمان بن جائیں ۔۔
اللہ پاک جزائے خیر سے نوازے ۔۔ آمین
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
تنویر حسن بھائی! آپ کو بہت بہت مبارک ہو
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
تنویر بھائی کو بہت بہت بہت مبارک
دیر سے ریپلائے کے لئے معذرت تنویر بھائی میگزین میں مصروف تھا
شہزاد بھائی کا بھی شکریہ کہ انہوں نے یہ تھریڈ بنایا
جزاک اللہ خیرا
و علیکم سلام بہت اچھا ٹھریڈ بنایا ھے شہزاد بھائی شکریہ
تنویر بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ھو
Bookmarks