امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیریت سے ہوگ
اگر دوستوں آپکو اردو لکھنا پڑیں تو کافی ٹائم ضایع جاتا ہےاور اگر انگلش لکھنا پڑیں تو ہم کتنے کم ٹائم میں انگلش لکھ لیتے ہیں
اگر آپکو ایسی کوئی ویب سائٹ مل جائے جہاں آپ رومن میں لکھے اور وہ اردو میں تبدیل ہو جائے تو مزہ آ جائے گا
تو میں ایسی ہی ایک ویب سائٹ لیکر حاضر ہوا ہوں
دوستوں یہ ویب سائٹ گوگل والوں کی ہے
اور اگر اچھی لگے ریپلے کر کے حصلہ افزائی کیجئے گا
CLICK & VISIT
Bookmarks