View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest March 2013

Voters
54. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ

    41 75.93%
  • Tauseef Gilani:ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں

    9 16.67%
  • Sayyid Ather:ابھی کچھ ہونا باقی ہے

    4 7.41%
Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast
Results 37 to 48 of 99

Thread: ITDunya Magazine March 2013

  1. #37
    Gilani_Pgc's Avatar
    Gilani_Pgc is offline Advance Member
    Last Online
    26th April 2023 @ 07:12 AM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Guj,Lhr,Pk,Dep
    Gender
    Male
    Posts
    1,016
    Threads
    43
    Credits
    1,232
    Thanked
    252

    Default

    میگزین کے ہر صحفے پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔اس میگزین کو جو اآپ کی تحریر سے مرصع ہے"ہائیڈ پارک" سمجھیئے۔ جو دل میں آئے جو کہنا چاہیں،جو سمجھ میں آئے۔ کسی جھجک،لاگ لپیٹ کےبغیر،آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو ارسال کر دیں۔آئی تی دنیا کی ٹیم آپ کے تمام خیالات ،تجاویزاور آراء کو بہت مقدم بے حد اہم جانتے ہوئےانکا بھر پور احترام کرے گی اور انہی کی روشنی میں آئی ٹی دنیا میگزین کے بہتر سے بہتر معیار کے لئے مسلسل کوشاں رہے گی۔

  2. #38
    Dagger's Avatar
    Dagger is offline Senior Member
    Last Online
    7th July 2013 @ 02:55 AM
    Join Date
    18 Mar 2010
    Location
    Searching...
    Gender
    Male
    Posts
    15,226
    Threads
    300
    Thanked
    2738

    Default

    ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻴﮕﺰﻳﻦ ﭨﻴﻢ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﻣﺒﺎﺭﮐﺒﺎﺩ ﺍﺗﻨﺎ ﭘﻴﺎﺭﺍ ﻣﻴﮕﺰﻳﻦ ﺗﺮﺗﻴﺐ ﺩﻳﺎ
    ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮈﻳﺰﺍﺋﻨﺮﺯ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﻋﻤﺪﮦ ﮈﻳﺰﺍﺋﻦ ﮐﻴﺎ ﺳﺸﻠﯽ ﺗﻮ ﻗﻴﺮ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮨﻠﮑﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﮈﻳﺰﺍﺋﻦ ﮐﺮﻧﺎ ﺩﻝ ﮔﺮﺩﮮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮨﻠﮑﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﻣﻴﮟ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﻳﺰﺍﺋﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﺩﻳﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺍُن ﻣﻴﮟ ﺳﮯ ﮨﻴﮟ ﺳﻴﻒ ﷲ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺘﺮﻳﻦ
    ﮈﻳﮕﺮ ﮐﮯ ﮈﻳﺰﺍﺋﻦ ﮐﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﺑﮩﺘﺮﻳﻦ ﮈٰﻳﺰﺍﺋﻨﮓ

    ﺗﻤﺮﺯ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﻋﻤﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ
    ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺻﺤﺎﺑﮧ ﮐﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺑﮩﺘﺮﻳﻦ ﺗﺤﺮﻳﺮ
    ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺑﮑﺮﺍ ﺍﻭﺭ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻳﺎﺩﻳﮟ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﻣﺰﺍ ﺁﻳﺎ
    ﺩﻟﺸﺎﮦ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﺁﺋﯽ ﭘﯽ ﺍﻳﮉﺭﻳﺲﮐﯽ ﺁﭖ ﻧﮯ ﺳﯽﭨﯽ ﺑﺠﺎ ﺩﯼ ﺑﮩﺘﺮﻳﻦ ﻟﮑﮭﺎ
    ﺳﺮ ﺗﻨﻮﻳﺮ ﺁﭖ ﺗﻮ ﻣﻴﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﮨﻴﮟ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺗﺤﺮﻳﺮ ﻟﮑﮭﯽ ﺳﻮﭺ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
    ﮔﻴﺎﺭﮦ س ﻧﻮﮐﻴﺎ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﭼﺎ ﻣﺎر ﻟﻮ

    ﺗﻤﺎﻡ ﻟﮑﮭﺎﺭﻳﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﻳﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﭘﻴﺎﺭﮮ ﺁﺭﭨﻴﮑﻠﺰ ﻟﮑﮭﮯ
    ﺁﺭﭨﻴﮑﻠﺰ ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﮐﻢ ﺗﮭﮯ ﻟﻴﮑﻦ ﺍﻧﺸﺎﺀﷲ ﺁﮔﮯ ﺍﻳﺴﺎ ﻣﮩﻴﮟ ﮨﻮ ﮔﺎ


    ﺍﻳﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﻳﮧ
    Last edited by Dagger; 11th March 2013 at 07:09 AM.

  3. #39
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    بہت زبردست میگزین
    میگزین ٹیم اور تمام رائٹر حضرات کا بیحد شکریہ

  4. #40
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    w,salam....
    Dekhne se to boht acha nazr a rha h....
    Ubhi mobile se online hun....
    Islye sham tk parh ker c0mment krun gi....
    Thank y0u....

  5. #41
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    ....
    Last edited by Zara112; 10th March 2013 at 06:58 PM.

  6. #42
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote gilani_pgc said: View Post
    امید ہے ،آپکی ٹیم خیروعافیت سے شہر آشوب میں زندگی کے امتحان سے گزر رہی ہو گی۔کیونکہ زیادہ تر ٹیم ممبرز کا تعلق کراچی سے ہے۔آج سےچھ برس پہلے انہی دنوں میں نے قلم اٹھایا تھا۔ایک خط تحریر کیاجو منظر عام پر آیا تو خیال گزرا مجھ میں تو ادیب بننے کے تمام گُر موجود ہیں اور عنقریب اردو کے اُفق پر ستارہ بن کر ابھروں گا۔اسی دوران ایک مضموں لکھا جسکی اشاعت کے بعد تو کچھ دکھانے کے جذبے کو پر لگ گئے۔پھر سوچا ایک عدد ناول لکھا جائے پھر وہی ہوا جو شیخ چلی کے ساتھ ہوا خیالی پلاو کی پلیٹ تیز رفتاری سے بیج چوراہے میں دھڑم سے گری اور سارا پلاو ہی بکھر گیا۔خیر ایک برس میں آئی ٹی دنیا میں ساتھ آتھ تحریریں شائع ہوئیں اور لوگوں نے قبضہ مافیہ قرار دے دیااور کہا دوسرے ممبرز کو بھی موقع ملنا چاہیے تو میں نےقلم اٹھایا کہ اب تو خاموشی کا دروازہ توڑ کر اپنا بیان منظر عام پر لانا چاہیے۔میرا نہیں خیال کے آئی ٹی دنیا کے پوسٹ آفس کو کسی کی تحریر سے الرجی ہے یا خراب رائٹنگ منزل مقصود تک پہنچنے میں آڑے آتی ہےاور جو بھی معزز ممبران ہیں انکو آئی ٹی دنیا میں حاضری کا مکمل موقع ملتا ہے۔
    رہی بات میگزین کی۔۔۔اسکے ابتدائی حصے کو جسکو میں سرچشمہ ہدایت کا نام دوں گا۔ ہر ماہ اپنے قارئین کو صراط مستقیم پر چلانے کے لئے نظروں کے سامنے آ جاتا ہے۔اور شہزا اقبا بھائی نے صحابہ اکرام پر تبصرہ جس جزائیات کے ساتھ تحریر کیا ہے قابل تعریف ہے۔"آئی پی ایڈریس" محترم دل شاہ کے مضمون سے کافی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔البتہ کچھ اوپر سے گزرا کچھ نیچے سے۔دل شاہ بھائی آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ ہم نے پڑھا تو سارا لیکن آئی ٹی دنیا پر رہتے ہوئے چراغ تلے اندھیرے کی بات ہے۔مسئلہ کشمیر پر میں یہ کہنا چاہوں گا دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک ذہین اور ایک بلا کے ذہین۔ ذہین لوگ اپنی تحریر کے مطابق اشعار ڈھونڈ لاتے ہیں اور بلا کے ذہین اشعار کے مطابق تحریر لکھ ڈالتے ہیں۔آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔میں نے بہت پہلے ایک مضموں میں پڑھا تھا پاکستان کی ناکامی کے ایک سبب کا تعین کرنا ہو تووہ"بیوروکریسی" ہے۔اور میں اسی کو مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سمجھتا ہوں۔محترم تنویر صاحب کو موبائل فون کے بارے میں بتانا بڑے دل گردے کا کام ہے۔ آج تک جتنے موبائلوں پر تبصرے کئے ہیں ماشااللہ کیا درگت بنائی ہے(مسکراتے ہوئے)۔اور نیٹ رائیڈر بھائی آپکے جوابوں میں سے نمک نکل گیا ہے۔بلکہ چینی اور مرچ بھی۔شاعری پر تبصرہ اور آئی ٹی پر تبصرہ بہت دلیری اور ہمت کا کام ہے ۔اس لیئے ہم اس سے ذرا دور رہتے ہیں۔لیکن ماں کے متعلق نظم پڑھ کر احساس ہوا ماں کیا چیز ہوتی ہے۔چاہے وہ حشرات کی بات ہو یا اشرف المخلوقات کی۔ ماں ماں ہوتی ہے۔اور آج کل میری والدہ بیمار ہیں کافی پلیز انکی صحت یابی کی دعا کیجیے گا۔ دعاوں کا طلب گار۔سید توصیف عباس گیلانی(پنجاب کالج اوکاڑہ)۔

    گیلانی بھائی اللہ تعالیٰ آپ کی والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے اور اُن کا سایہ آپ پر قائم و دائم رکھے
    آمین

  7. #43
    ziakhan12's Avatar
    ziakhan12 is offline Senior Member+
    Last Online
    24th May 2022 @ 01:46 PM
    Join Date
    29 Jan 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    553
    Threads
    63
    Credits
    1,176
    Thanked
    52

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    فراغت کے بعد۔۔۔۔ میگزین پرتبصرے کے لیے بندہ حاضر ہے ۔۔۔
    مارچ کا میگزین قدرے تاخیر سے ملا۔۔۔ ڈزائن و آرائش ہمیشہ کی طرح بہترین ۔۔
    القرآن کا انتخاب ہمیشہ کی طرح لا جواب تھا لیکن ۔۔۔۔ حوالہ نہ دارد ۔۔۔ ( اگر آئی ٹی کے ممبران ہر مہینے کی آیات اور احادیث کی ایک ڈائری بنا لیں اور منتخب آیات و احادیث کو عنوان کی ترتیب سے لکھ لیں اپنے پاس تو بعد میں بہت فائدہ دیں گی ۔۔۔ مثلاً ایک حدیث میں بیمار ی سے شفاء اور اس پر انعام کا ذکر ہے تو آپ اپنی ڈائری میں عنوان لگائیں بیماری اور اس پر پہنچنے والی تکلیف پر اجر اور اس کے ذیل میں حدیث لکھ دیں )۔۔۔
    اس کے علاوہ حدیث نبوی ﷺ کا انتخاب بھی بہترین تھا ۔۔
    حمد ونعات میں کچھ مشکل الفاظ کی سمجھ نہیں آئی ۔۔
    نقد عصیاں ،، آمر زش ،،ستائش ،، بام و در،،بال و پر،،
    حمد ونعت ساری ہی اچھی تھیں لیکن تمریز بھائ کا انتخاب بہت ہی لا جواب تھا ۔۔۔
    اور شہزاد بھائ کے تو کیا ہی کہنے ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ما شا ءاللہ بہت ہی پیارا مضمون لکھا اور بہت ہی اہم موضوع کا چناو کیا ۔۔ آج کل دشمنان دین طرح طرح کے بے بنیاد اعتراضات اور سب و شتم کا نشانہ بناتے ہیں اور یہ آج سے نہیں شروع اسلام سے ان کا وطیرہ ہے ۔۔ یہ کوئ نئی بات نہیں ۔۔
    شہزاد بھائ کے مضمون میں صفحہ 9 پر الفاظ عدول ،، ائمہ سلف اورعلمائے خلف سمجھ نہیں آئے ۔۔
    اتنے اہم موضوع کے لکھنے پر شہزاد بھائ کو بہت بہت مبارکباد ۔۔
    حضرت رابعہ بصریہ کا واقعہ بھی اچھا تھا ایسے واقعات کو اگر کسی کتاب سے با حوالہ لکھا جائے تو زیادو بہتر ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ فروری کے میگزین میں بھی بھائ تنویر حسن اس عنوان سے لکھ چکے ہیں ۔۔
    دنیا میں 1 کے بدلے 10 ملنا آزمائ ہوئ بات ہے ۔۔۔ اور مالدار ہونے کا طریقہ بھی ۔۔ اگر آپ کے پاس پیسے کم ہوں توصدق دل سے اخلاص کے ساتھ صدقہ کریں پھر اس کا نتیجہ ملاحظہ کریں ۔۔۔
    حسیب بھائ نے بھی مسئلہ کشمیر پر خوب لکھا ۔۔
    مجھے یاد ہے اپنے بچپن کی بات جب ٹی وی پر ہر روز کشمیر میں بھارتی مظالم کو دکھایا جاتا تھا مگر آج تو ہمارے حکمرانوں نے بھی اپنے کشمیری بھائیوں سے آنکھیں پھیر لی ہیں میڈیا کو تو بھارتی فلم کے ٹریلر اور فلم سٹاروں کے سالگرہ سے فرصت ملے تو وہ اس طرف توجہ دے لگتا ہے ۔۔۔
    بھارت کا کشمیر کی قرارداد اقوام متحدہ لے جانا ایسا ہے جیسا کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔ حسیب بھائ نے جیسے ہیومن رائٹس والوں کی درگت بنائ وہ قابل داد ہے ۔۔۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ کشمیر پاکستا ن کی شہہ رگ ہے اور اس میں کوئی شک نہیں آج جو پاکستان کو پانی کے مسائل کا سامنا ہے اور بھارت ڈیم پر ڈیم بنائے جارہا ہے اور ہر سال پاکستان میں سیلاب کا آنا کیونکہ بھارت جب چاہتا ہے ہمارا پانی روک لیتا ہے اور جب چاہتا ہے پانی چھوڑ کر تباہی مچادیتا ہے اور ہم اسکا منہ تکتے رہ جاتے ہیں ۔۔ یہ سارا کشمیر کے لئے جدو جہد نہ کرنے کا نتیجہ ہے ۔۔۔۔ ہم بحیثیت مسلمان قوم اس بات کے پابند ہیں کو دنیا میں کہیں بھی مسلمان کو تکلیف پہنچے تو ہم اس کی مدد کریں ۔۔ یہی ہمارا ایمان ہے ۔۔۔۔
    اور کشمیر کا مسئلہ صرف کشمیر کا ہی نہیں پاکستا ن کی بقا ء کا مسئلہ ہے ۔۔۔ کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات ۔۔
    ہمارا قومی دن بھی ایک اچھا اور معلوماتی مضمون تھا ۔۔
    فاطمہ آپی کا سوفٹوئر ریویو بھی اچھا تھا کبھی ضرورت پڑی تو آزما کر دیکھیں گے۔۔۔
    شہزاد بھائ کا انتخاب کا تو جواب نہیں میری ماں نظم تو میری پسندیدہ نظموں میں سے ہے ۔۔۔ اس نظم کے کچھ مشکل الفاظ ۔
    خطن ،، گگن ،،چرخ کہن ،،جان حزیں،، شعر کے ایک مصرعے تیرا بیٹا الیس میں الیس لفظ سمجھ نہیں آیا ،،
    نظم ابھی کچھ اور ہونا تھا بس ایویں ہی تھی پسند نہ آنے پر اطہر صاحب سے معاذرت ۔۔۔ پچھلے میگزین میں ان کی نعت بہت اچھی لگی تھی ۔۔ اور یہ پسند نہ پسند میری اپنی ہے ۔۔ ہوسکتا ہے باقی ممبران کو پسند آجائے ۔۔۔
    اسکے بعد والی نظم کا انتخاب کچھ بہتر تھا ۔۔۔
    اس نظم کے کچھ مشکل الفاظ
    ناصیح ،، خرد کے تماشے ۔۔
    سر توصیف گیلانی کا مضمون ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں بہت زبردست تھا پڑھ کر مزا آیا ،، اگر اسے عید قرباں کی مناسبت سے اسی مہینے پیش کیا جاتا تو مزہ دوبالا ہوتا ۔۔۔
    جب بھی اس جملے پر پہنچتا "اسکا دادا " تو بے اختیار ہنسی آجاتی ۔۔۔ اور گیلانی صاحب نے جو نازک صاحب کا نقشہ کھینچا اس پر بھی بڑا مزہ آیا ۔۔۔
    دل شاہ بھائ آپ کی کوشش سر آنکھوں پر لیکن آپ کے 11صفحات کا مضمون ہمارے سروں کے اوپر سے جہاز کی طرح گزرگیا ۔۔اور ہماری بھی مت ماری گئی ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ خیر یہ ہماری کوتاہ علمی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو آپکی محنت کا صلہ عطا فرمائیں آمین ۔۔
    تنویر بھائ کا ریویو بھی اچھا تھا
    اس میں ایک لفظ
    ملٹی ٹچ سمجھ نہیں آیا ۔۔
    اس ماہ کے میگزین میں کچھ غلطیاں جو میں نے نو ٹ کیں
    صفحہ 3 حمد میں شعر تیری جانب سے خیرو شر کا وجود میں خیر کو خبر لکھا گیا
    صفحہ 6 نعت میں خیر البشر کو خیرا لکھا گیا
    صفحہ 6 نعت میں میرے خیال سے شعر کا آخری مصرعہ غائب ہے اسے ضرور بتایا جائے
    صفحہ 20 کشمیر کے مضمون میں ہری سنگھ کو ہری پور سنگھ لکھا گیا
    صفحہ 32 میری ماں میں انکی چشم عنایت کا دریا ہونا چاہیے تھا۔ دریار لکھا گیا
    صفحہ 36 ہمارا بکرا اور اسکی کچھ یادیں میں نہ کی جگہ نہیں آنا چاہیے ۔۔۔
    صفحہ 53 ایسر ائی کونیا لائن 2 میں جملہ ایسا ہونا چاہیے ۔ امید ہے آپ سب کو میرا یہ ریویو پسند آئے گا ۔
    اسی صفحہ کی لائن 8 میں بلیو ٹوتھ کو توتھ لکھا گیا ۔
    اس بار میگزین چھوٹا تھا اس لئے تبصرہ پورا کیا اس میں بھی 4 گھنٹے لگے جو مسلسل بیٹھ کر لکھا ایک ہی دفعہ میں ۔۔۔
    کچھ لکھ کر بھیجنے کی کوشش ہوگی اس بار ان شاء اللہ ۔۔۔
    والسلام
    ضیاءالرحمٰن
    ziakhan 12
    Last edited by ziakhan12; 23rd March 2013 at 12:57 PM. Reason: تبصرہ کرنا تھا امتحان کی وجہ سے نہ
    http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic227449_2.gif

  8. #44
    Abualbilal is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2015 @ 11:25 PM
    Join Date
    31 Oct 2012
    Location
    Quetta
    Gender
    Male
    Posts
    30
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    السلم علیکم
    آئی دنیا پر اپنے پیارے پیارے تمام دوستوں کی خدمت میں میرا سلام پہنجے امید ہے سب دوست بالکل تندرست ہوں تھ اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے اورہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں آمین ثم آمین
    آئی دنیا میگزین کمال کا ہے ماشا اللہ انتہائی خوبصورت انداز میں تخلیق کیا گیا ہے اور تمام تحریریں معیاری ہیں اللہ اس مین مزید ترقی نصیب فرمائے آمیں

  9. #45
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    w,salam...........
    bohat acha magazine hai bhai..........
    bohat maza aaya.........
    kaafi kuch seekhne ko mila as usual............
    lekin is baar articls waky hi bohat km thy jis ka afsoos hai..........
    umeed hai aainda esa nhi hoga.........
    time na hone ki wjha se me hissa nhi le paa rhi..........
    Allah tamaam team ko khush rkhe.........
    or hmaara ye forum aise hi trakki krta rhe......
    AAmeen.........

  10. #46
    Join Date
    03 Nov 2012
    Location
    ******sky******
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    2,263
    Threads
    86
    Credits
    0
    Thanked
    116

  11. #47
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    وعلیکم اسلام
    بہت عمدہ تحریریں پڑھنے کو ملی اور معلومات میں بہت اضافہ ہوا
    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ کے آپ سب اپنے قمتی وقت میں سے ہم سب کو وقت دیتے ہیں
    اپنی اچھی اچھی تحریوں کا یہ سلسلہ جاری رکھیں
    تمام مگیزیں ٹیم کا بھی بہت بہت شکر گزر ہوں کہ آپ سب نے اتنی محنت سے ہم سب کے لیے اتنا اچھا میگزین بنایا
    خوش رہیں جہاں رہیں
    جزاک الله خیرا

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  12. #48
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,362
    Threads
    419
    Credits
    39,820
    Thanked
    1813

    Default

    گیلانی بھائی بہت بہت شکریہ اتنا تفصلی تبصرہ تحریر فرمانے کا
    آپ کا قیمتیِ مشورہ نوٹ کر لیا ہے (عمل بھی کریں گیں)۔
    -----------------
    دُکھا ں دی جاگیر وکھاواں
    آ تینوں کشمیر وکھاواں
    لہو وِچ رنگی ہوئی چُنی
    چولا ، لِیر و لِیر وکھاواں
    رُسی ہوئی عاشق تینوں
    بختاں دی زنجیر وکھاواں

    ---------------
    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کی طرف سے ہم دعا گو ہیں
    اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے
    آمین

Page 4 of 9 FirstFirst 1234567 ... LastLast

Similar Threads

  1. Sultan Azlan Shah Cup 2013 Schedule
    By FAWAD_ALI in forum Sports
    Replies: 0
    Last Post: 9th March 2013, 08:25 AM
  2. ITDunya Magazine December 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 99
    Last Post: 28th December 2012, 11:51 PM
  3. World Cup Schedule.....!!!
    By Naveed Rasheed in forum Baat cheet
    Replies: 7
    Last Post: 6th March 2007, 08:41 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •