View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest March 2013

Voters
54. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ

    41 75.93%
  • Tauseef Gilani:ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں

    9 16.67%
  • Sayyid Ather:ابھی کچھ ہونا باقی ہے

    4 7.41%
Page 6 of 9 FirstFirst ... 3456789 LastLast
Results 61 to 72 of 99

Thread: ITDunya Magazine March 2013

  1. #61
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    دل شاہ بھائی سے گزارش رہے گی کہ میں نے جس حساب سے انہوں نے اپنے آئی پی والے آرٹیکل کی اسکرین شاٹ دی تھی لگانے کی کوشش کی ہے اگر کوئی اس کے باوجود وہ غلطی محسوس کرے اپنے آرٹیکل میں کسی بھی قسم کی تو ضرور بتادیں اور دل شاہ برادر اچھا مضمون لکھا ہے آپ نے اسے اور تھوڑا اور آسان کردیتے تو ہم جیسوں کو بھی فائدہ ہوجاتا جو اس فیلڈ میں بالکل نکمے ہیں لیکن بھائی اچھا لکھا ہے اللہ پاک آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائیں آمین ثم آمین

    اسلام وعلیکم۔
    بھائی جان تھوڑا بہت ادھر ادھر ہو گیا ہے وہ کوئی بات نہیں میں 8 دن کے بعد فورم میں لگا دوں گا خود سے ڈیزئین کر کے۔ لیکن بہت شاندار سیٹنگ کی ہیں آپ نے۔

    آئی ٹی ڈی میگزین۔
    رئیلی سپر میگزین۔ شاندار میگزین۔ امیزنگ میگزین۔ایکسٹرا ارڈنری میگزین۔
    سب سے پہلے تو میں ان سب کا شکریا ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس کو بنایا اور اتنا خوبصورت بنایا۔ آج کل کے دور میں کون اتنی محنت کرتا ہے۔
    اس کے بعد میں ان تمام لکھاریوں کو مبارک باد دیتا ہوں کے پاکستان کے سب سے بڑے فورم میں ان کا ارٹیکل لکھا گیا ہے۔ اور دعا ہے ہمیشہ شاندار انداز سے بیان ہوتا رہے گا۔ ایک بار پھر تمام لکھنے والوں کا شکریا۔
    دل شاہ

  2. #62
    Khalid_ngo's Avatar
    Khalid_ngo is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2013 @ 12:50 PM
    Join Date
    02 Nov 2012
    Location
    Lyari, Karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,773
    Threads
    66
    Credits
    0
    Thanked
    395

    Default

    Walekum as Salam,
    Masha Allah bohat behtreen risala tarteeb diya is bar bhi.
    Abi sar sari tor per dekha hai, vote or tabsray, tafseel se parrh kar den gey.
    Bohat shukriya ITD team ka itna khobsorat or umda magazine farahm karny per.

  3. #63
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Boht khob Janab
    MashAllah es bar b boht acha magazine dekhne, parhne ko mila, sb ki mehnat ko appreciate na kia jae to ziyadti hogi

    thnx Mag Team

  4. #64
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    [FONT="Times New Roman"][COLOR="Red"][SIZE="4"][B]
    hahahha..........
    Inshallah bhai kosish krun gi ke zarror hissa lun is baar........
    bs ye time hai na jo milta hi nhi..........
    rider bhai esa zulm na krennnnnnnnnn.............hahah..........

    [QUOTE=Shehzad Iqbal;3914291][FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="6"][B][center]

    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ میری بہن۔۔






    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ میری بہن۔آپ کی تحاریر کب آرہی ہیں یا پھر نیٹ رائیڈر بھائی نے جو نسخہ بتا دیاکہ جو تحریر نہیں دے گا وہ میری دعوت کرئے گا اس پہ عمل کرنا ہے۔

  5. #65
    afshana is offline Senior Member+
    Last Online
    13th December 2017 @ 02:26 PM
    Join Date
    29 Dec 2010
    Gender
    Female
    Posts
    50
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    bohattttttt aala great info

  6. #66
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    Downloaded From ITD Server

  7. #67
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    بے حد شکریہ حکیم صاحب اور آپ کی کمی واقعی بہت محسوس ہوتی ہے اور پرانا وقت یاد آتا ہے بہرحال انشا اللہ تعالی آپ کو اللہ ہمت دے اور دوبارہ سے آپ کو ٹائم ملے تو ضرور جب بھی دل کرے آرٹیکل روانہ کیجئے گا بھائی اور پہلے ہی بتاچکا ہونکہ اگر آرٹیکل نہیں بھیجا تو شہزاد بھائی کی دعوت اور شہزاد بھائی دعوت میں دو چار دیگیں کھانوں کی ایسی ہی کھالیتے ہیں جیسے پانی کے گلاس میں سے ایک آدھ گھونٹ کا بھرلینا تو فیصلہ آپ کا آرٹیکل یا دیگیں اوہہہہہہہہہہہ مطلب دعوت
    .
    جی تو یہی چاہتا ہے کہ ایک بار شہزاد کی دعوت کرہی دوں
    لیکن حضرت عطاء اللہ شاہ بخاریؒ والی دعوت
    ایک بار کسی نے شاہ جی ؒ سے پوچھا
    شاہ جیؒ کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ آدمی کھا پی بھی لے اور روزہ بھی ہوجائے
    تو شاہ جیؒ نے اپنے مخصوص انداز میں فرمایا
    ہاں بھائی ہاں ۔۔بالکل ایسا طریقہ بھی ہے
    پوچھنے والے ورطۂ حیرت میں پڑگیا اور پوچھا وہ کونسا؟
    تو شاہ جیؒ نے جواب دیا بہت آسان کہ
    میں آپ کے سر میں جوتے مارو تو آپ جوتے کھاتے جاؤ
    اور اس کے نتیجے میں آپ کو غصہ آئے تو اس غصے کو پیتے جاؤ
    کھانا اور پینا دونوں ہوجائیگا اور روزہ بھی نہیں ٹوٹے گا
    تو میں سوچتا ہوں کہ ایک بار میں بھی شہزاد بھائی کی ایسی دعوت کردوں
    پھر دیکھوں کہ شہزاد اس قسم کی دعوت میں کتنی دیگیں اڑاتا ہے۔۔۔
    اور اس بار پوری پوری کوشش کروں گا کہ ٹوٹا ہوا رابطہ بحال ہوجائے میگزین کے ساتھ

  8. #68
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:43 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,307
    Threads
    412
    Credits
    39,753
    Thanked
    1813

    Default

    میں صرف واقعہ میں موجود سوال وجواب کی تعریف کرتا ہوں
    اور انتظار کرتا ہوں
    ڈیفنس پارٹی کے جواب کا
    ٹوٹا ہوا رابطہ بحال ہوجائے میگزین کے ساتھ
    پڑھ کر اچھا لگا

  9. #69
    irfankhan11's Avatar
    irfankhan11 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th August 2018 @ 02:09 AM
    Join Date
    15 Feb 2013
    Location
    nwfp
    Gender
    Male
    Posts
    187
    Threads
    28
    Credits
    0
    Thanked
    8

    Default boht achy graphics hy


  10. #70
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote ApnaGujrat said: View Post
    Excellent
    Bara mazza aiya hai magazine ko par kar..

    Very nice..
    بہت شکریہ میرے بھائی حوصلہ افزائی کا

    Quote Khalid_ngo said: View Post
    Walekum as Salam,
    Masha Allah bohat behtreen risala tarteeb diya is bar bhi.
    Abi sar sari tor per dekha hai, vote or tabsray, tafseel se parrh kar den gey.
    Bohat shukriya ITD team ka itna khobsorat or umda magazine farahm karny per.

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post
    Boht khob Janab
    MashAllah es bar b boht acha magazine dekhne, parhne ko mila, sb ki mehnat ko appreciate na kia jae to ziyadti hogi

    thnx Mag Team
    بہت شکریہ میرے بھائی حوصلہ افزائی کا

    [QUOTE=Zara112;3915021][FONT="Times New Roman"][COLOR="Red"][SIZE="4"][B]
    hahahha..........
    Inshallah bhai kosish krun gi ke zarror hissa lun is baar........
    bs ye time hai na jo milta hi nhi..........
    rider bhai esa zulm na krennnnnnnnnn.............hahah..........

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="Blue"][SIZE="6"][B][center]

    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ میری بہن۔۔






    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ میری بہن۔آپ کی تحاریر کب آرہی ہیں یا پھر نیٹ رائیڈر بھائی نے جو نسخہ بتا دیاکہ جو تحریر نہیں دے گا وہ میری دعوت کرئے گا اس پہ عمل کرنا ہے۔
    تو پھر فٹا فٹ آرٹیکل دے دیجئے اور اس ظلم سے اپنے آپ کو بچالیجئے شاباش


    Quote afshana said: View Post
    bohattttttt aala great info
    بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا

    Quote jalila said: View Post
    Downloaded From ITD Server
    بہت شکریہ میرے بھائی حوصلہ افزائی کا

    Quote irfankhan11 said: View Post
    boht acha magzine hy

  11. #71
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote dil_shah said: View Post



    اسلام وعلیکم۔
    بھائی جان تھوڑا بہت ادھر ادھر ہو گیا ہے وہ کوئی بات نہیں میں 8 دن کے بعد فورم میں لگا دوں گا خود سے ڈیزئین کر کے۔ لیکن بہت شاندار سیٹنگ کی ہیں آپ نے۔

    آئی ٹی ڈی میگزین۔
    رئیلی سپر میگزین۔ شاندار میگزین۔ امیزنگ میگزین۔ایکسٹرا ارڈنری میگزین۔
    سب سے پہلے تو میں ان سب کا شکریا ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے اس کو بنایا اور اتنا خوبصورت بنایا۔ آج کل کے دور میں کون اتنی محنت کرتا ہے۔
    اس کے بعد میں ان تمام لکھاریوں کو مبارک باد دیتا ہوں کے پاکستان کے سب سے بڑے فورم میں ان کا ارٹیکل لکھا گیا ہے۔ اور دعا ہے ہمیشہ شاندار انداز سے بیان ہوتا رہے گا۔ ایک بار پھر تمام لکھنے والوں کا شکریا۔
    دل شاہ
    بے حد شکریہ دل شاہ بھائی حوصلہ افزائی فرمانے کا اور بھائی آئندہ اسکرین شاٹ کے ساتھ صفحہ نمبر کے بجائے اسکرین شاٹ نمبر دے دیجئے گا جیسے کہ صفحہ پر آپ نے جگہ خالی چھوڑی وہاں لکھ دیجئے اسکرین شاٹ نمبر ایک اور اس طرح جو امیج ساتھ منسلک کرے یعنی اسکرین شاٹ اس پر فائل نیم دے دیجئے اسکرین شاٹ نمبر ایک اس طرح کوئی چیز نہ ادھر اور نہ ادھر ہوسکے گی اور مجھے امید ہے کہ آئندہ کا آرٹیکل بہترین قسم کا ہوگا انشا اللہ تعالی تو دیر نہ کیجئے گا فٹا فٹ روانہ کیجئے آرٹیکل بے حد شکریہ آپ کے تعاون کا برادر ۔

  12. #72
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    حکیم صاحب سب سے پہلے تو شکریہ ٹوٹا ہوا سلسلہ بحال کرنے کا اور دوسرا شہزاد بھائی کی ایسی دعوت کرنے کے لئے آپ کو کراچی آنا ہوگا یا پھر انہیں انڈیا بلانا ہوگا اگر آپ کراچی آگئے تو دو باتیں ہوگی ایک یہ کہ یہاں کے جو حالات ہیں اس میں آپ ڈرتے رہیں گے اور ڈرتے رہنے کے سبب ایسی کوئی بھی دعوت جیسی آپ نے فرمائی نہیں کرسکے گے کہ غصے میں اگر شہزاد بھائی نے کوئی ٹی ٹی وغیرہ نکال لی تو پھر ؟؟؟؟ دوسری یہ کہ آپ کراچی نہیں آئیں گے اگر آپ کراچی نہیں آئے اور شہزاد بھائی کو انڈیا بلایا تو پھر دو باتیں ہوگی یا تو شہزاد بھائی انڈیا آکر ایسی دعوت قبول نہیں کریں گے کیونکہ وہ ہمیشہ دیگوں والی دعوت میں جاتے ہیں اور دوسری بات یہ کہ شہزاد بھائی انڈیا نہیں جائیں گے لیجئے جناب آپ کراچی نہیں آئیں گے اور شہزاد بھائی انڈیا تو یہ دعوت یہی اختتام پذیر کردیتے ہیں ۔




    Quote Sufyan Qasmi said: View Post

    .
    جی تو یہی چاہتا ہے کہ ایک بار شہزاد کی دعوت کرہی دوں
    لیکن حضرت عطاء اللہ شاہ بخاریؒ والی دعوت
    ایک بار کسی نے شاہ جی ؒ سے پوچھا
    شاہ جیؒ کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ آدمی کھا پی بھی لے اور روزہ بھی ہوجائے
    تو شاہ جیؒ نے اپنے مخصوص انداز میں فرمایا
    ہاں بھائی ہاں ۔۔بالکل ایسا طریقہ بھی ہے
    پوچھنے والے ورطۂ حیرت میں پڑگیا اور پوچھا وہ کونسا؟
    تو شاہ جیؒ نے جواب دیا بہت آسان کہ
    میں آپ کے سر میں جوتے مارو تو آپ جوتے کھاتے جاؤ
    اور اس کے نتیجے میں آپ کو غصہ آئے تو اس غصے کو پیتے جاؤ
    کھانا اور پینا دونوں ہوجائیگا اور روزہ بھی نہیں ٹوٹے گا
    تو میں سوچتا ہوں کہ ایک بار میں بھی شہزاد بھائی کی ایسی دعوت کردوں
    پھر دیکھوں کہ شہزاد اس قسم کی دعوت میں کتنی دیگیں اڑاتا ہے۔۔۔
    اور اس بار پوری پوری کوشش کروں گا کہ ٹوٹا ہوا رابطہ بحال ہوجائے میگزین کے ساتھ

Page 6 of 9 FirstFirst ... 3456789 LastLast

Similar Threads

  1. Sultan Azlan Shah Cup 2013 Schedule
    By FAWAD_ALI in forum Sports
    Replies: 0
    Last Post: 9th March 2013, 08:25 AM
  2. ITDunya Magazine December 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 99
    Last Post: 28th December 2012, 11:51 PM
  3. World Cup Schedule.....!!!
    By Naveed Rasheed in forum Baat cheet
    Replies: 7
    Last Post: 6th March 2007, 08:41 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •