View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest March 2013

Voters
54. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ

    41 75.93%
  • Tauseef Gilani:ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں

    9 16.67%
  • Sayyid Ather:ابھی کچھ ہونا باقی ہے

    4 7.41%
Page 8 of 9 FirstFirst ... 56789 LastLast
Results 85 to 96 of 99

Thread: ITDunya Magazine March 2013

  1. #85
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    Quote gilani_pgc said: View Post
    میری والدہ رضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ تمام ممبران سے درخواست ہے انکی مغفرت کے لئے دعا کریں۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔۔ان کے حسنات کا بہترین بدلہ عطا فرمائے اور سیئات کو بھی حسنات سے بدل رفع درجات کا ذریعہ بنائے
    اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے

  2. #86
    PrInCeSsSsSs's Avatar
    PrInCeSsSsSs is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2015 @ 04:06 PM
    Join Date
    03 Aug 2012
    Location
    SssSshhh...
    Gender
    Female
    Posts
    1,623
    Threads
    110
    Credits
    0
    Thanked
    294

    Default

    MashAllah
    BHOoot KhushhH rAHinn ap sab ameen...

    Its NoT mY FauLt
    I BoRn With BeAutiFul LooK PrInCeSs AttituDe

  3. #87
    Faizan34 is offline Junior Member
    Last Online
    15th March 2013 @ 06:42 PM
    Join Date
    08 Dec 2012
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    yout threads is very nyce

  4. #88
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote princessssss said: View Post
    mashallah
    bhooot khushhh rahinn ap sab ameen...
    Quote faizan34 said: View Post
    salam:: Yout threads is very nyce
    آپ سب ہی کی پسندیدگی اور حوصلہ افزا ریمارکس و ریپلائے کا بہت بہت بہت شکریہ

  5. #89
    Awaiskhan12's Avatar
    Awaiskhan12 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th January 2023 @ 11:42 PM
    Join Date
    17 Mar 2013
    Location
    Mianwali
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    280
    Threads
    39
    Credits
    266
    Thanked
    10

    Default

    Wah kia bat hai. Great!

  6. #90
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Awaiskhan12 said: View Post
    Wah kia bat hai. Great!

  7. #91
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Arrow

    ما شاءاللہ ۔۔
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔
    بہت ہی عمدہ ڈیزائن کیا گیا ہے ۔۔
    ہمیشہ کی طرح۔۔
    تمام میگزین ٹیم کا مشکور ہوں۔۔
    جنہوں نے اتنی خوبصورتی سے اتنا پیا را میگزین پیش کیا ۔۔۔
    تمام حصہ لینے والوں کا تہ دل سے شکریہ۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔
    [CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
    :yahoo:[/CENTER]

  8. #92
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    شاہد بھائی بہت شکریہ اظہارِ پسندیدگی کا
    اتنے دنوں سے کہاں غائب تھے
    بہت اچھا لگا آپ کی ریپلائی دیکھ کر

  9. #93
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ میرے بھائی۔۔ بہت ہی عمدہ اور جامع تبصرہ ۔۔ یقینا اس سے ہمیں جہاں ہمیں ہماری کوتاہیوں کا معلوم ہوا وہیں اتنے جامع الفاظ کے ساتھ تبصرہ پڑھنے میں لطف بھی آیا۔۔
    تحاریر پسند کرنے کا از حد شکریہ۔۔۔
    اور جیسا کہ آپ نے کہا کہ اگلے شمارے کے لئے آپ بھی ہمارے ساتھ ہیں تو زہے نصیب یہ تو ہمارے لئے اعزار کی بات ہے اب تو آپ کی تحریر کا شدت سے انتظار ہے۔۔

    Quote ziakhan12 said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    فراغت کے بعد۔۔۔۔ میگزین پرتبصرے کے لیے بندہ حاضر ہے ۔۔۔
    مارچ کا میگزین قدرے تاخیر سے ملا۔۔۔ ڈزائن و آرائش ہمیشہ کی طرح بہترین ۔۔
    القرآن کا انتخاب ہمیشہ کی طرح لا جواب تھا لیکن ۔۔۔۔ حوالہ نہ دارد ۔۔۔ ( اگر آئی ٹی کے ممبران ہر مہینے کی آیات اور احادیث کی ایک ڈائری بنا لیں اور منتخب آیات و احادیث کو عنوان کی ترتیب سے لکھ لیں اپنے پاس تو بعد میں بہت فائدہ دیں گی ۔۔۔ مثلاً ایک حدیث میں بیمار ی سے شفاء اور اس پر انعام کا ذکر ہے تو آپ اپنی ڈائری میں عنوان لگائیں بیماری اور اس پر پہنچنے والی تکلیف پر اجر اور اس کے ذیل میں حدیث لکھ دیں )۔۔۔
    اس کے علاوہ حدیث نبوی ﷺ کا انتخاب بھی بہترین تھا ۔۔
    حمد ونعات میں کچھ مشکل الفاظ کی سمجھ نہیں آئی ۔۔
    نقد عصیاں ،، آمر زش ،،ستائش ،، بام و در،،بال و پر،،
    حمد ونعت ساری ہی اچھی تھیں لیکن تمریز بھائ کا انتخاب بہت ہی لا جواب تھا ۔۔۔
    اور شہزاد بھائ کے تو کیا ہی کہنے ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ما شا ءاللہ بہت ہی پیارا مضمون لکھا اور بہت ہی اہم موضوع کا چناو کیا ۔۔ آج کل دشمنان دین طرح طرح کے بے بنیاد اعتراضات اور سب و شتم کا نشانہ بناتے ہیں اور یہ آج سے نہیں شروع اسلام سے ان کا وطیرہ ہے ۔۔ یہ کوئ نئی بات نہیں ۔۔
    شہزاد بھائ کے مضمون میں صفحہ 9 پر الفاظ عدول ،، ائمہ سلف اورعلمائے خلف سمجھ نہیں آئے ۔۔
    اتنے اہم موضوع کے لکھنے پر شہزاد بھائ کو بہت بہت مبارکباد ۔۔
    حضرت رابعہ بصریہ کا واقعہ بھی اچھا تھا ایسے واقعات کو اگر کسی کتاب سے با حوالہ لکھا جائے تو زیادو بہتر ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ فروری کے میگزین میں بھی بھائ تنویر حسن اس عنوان سے لکھ چکے ہیں ۔۔
    دنیا میں 1 کے بدلے 10 ملنا آزمائ ہوئ بات ہے ۔۔۔ اور مالدار ہونے کا طریقہ بھی ۔۔ اگر آپ کے پاس پیسے کم ہوں توصدق دل سے اخلاص کے ساتھ صدقہ کریں پھر اس کا نتیجہ ملاحظہ کریں ۔۔۔
    حسیب بھائ نے بھی مسئلہ کشمیر پر خوب لکھا ۔۔
    مجھے یاد ہے اپنے بچپن کی بات جب ٹی وی پر ہر روز کشمیر میں بھارتی مظالم کو دکھایا جاتا تھا مگر آج تو ہمارے حکمرانوں نے بھی اپنے کشمیری بھائیوں سے آنکھیں پھیر لی ہیں میڈیا کو تو بھارتی فلم کے ٹریلر اور فلم سٹاروں کے سالگرہ سے فرصت ملے تو وہ اس طرف توجہ دے لگتا ہے ۔۔۔
    بھارت کا کشمیر کی قرارداد اقوام متحدہ لے جانا ایسا ہے جیسا کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔ حسیب بھائ نے جیسے ہیومن رائٹس والوں کی درگت بنائ وہ قابل داد ہے ۔۔۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ کشمیر پاکستا ن کی شہہ رگ ہے اور اس میں کوئی شک نہیں آج جو پاکستان کو پانی کے مسائل کا سامنا ہے اور بھارت ڈیم پر ڈیم بنائے جارہا ہے اور ہر سال پاکستان میں سیلاب کا آنا کیونکہ بھارت جب چاہتا ہے ہمارا پانی روک لیتا ہے اور جب چاہتا ہے پانی چھوڑ کر تباہی مچادیتا ہے اور ہم اسکا منہ تکتے رہ جاتے ہیں ۔۔ یہ سارا کشمیر کے لئے جدو جہد نہ کرنے کا نتیجہ ہے ۔۔۔۔ ہم بحیثیت مسلمان قوم اس بات کے پابند ہیں کو دنیا میں کہیں بھی مسلمان کو تکلیف پہنچے تو ہم اس کی مدد کریں ۔۔ یہی ہمارا ایمان ہے ۔۔۔۔
    اور کشمیر کا مسئلہ صرف کشمیر کا ہی نہیں پاکستا ن کی بقا ء کا مسئلہ ہے ۔۔۔ کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات ۔۔
    ہمارا قومی دن بھی ایک اچھا اور معلوماتی مضمون تھا ۔۔
    فاطمہ آپی کا سوفٹوئر ریویو بھی اچھا تھا کبھی ضرورت پڑی تو آزما کر دیکھیں گے۔۔۔
    شہزاد بھائ کا انتخاب کا تو جواب نہیں میری ماں نظم تو میری پسندیدہ نظموں میں سے ہے ۔۔۔ اس نظم کے کچھ مشکل الفاظ ۔
    خطن ،، گگن ،،چرخ کہن ،،جان حزیں،، شعر کے ایک مصرعے تیرا بیٹا الیس میں الیس لفظ سمجھ نہیں آیا ،،
    نظم ابھی کچھ اور ہونا تھا بس ایویں ہی تھی پسند نہ آنے پر اطہر صاحب سے معاذرت ۔۔۔ پچھلے میگزین میں ان کی نعت بہت اچھی لگی تھی ۔۔ اور یہ پسند نہ پسند میری اپنی ہے ۔۔ ہوسکتا ہے باقی ممبران کو پسند آجائے ۔۔۔
    اسکے بعد والی نظم کا انتخاب کچھ بہتر تھا ۔۔۔
    اس نظم کے کچھ مشکل الفاظ
    ناصیح ،، خرد کے تماشے ۔۔
    سر توصیف گیلانی کا مضمون ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں بہت زبردست تھا پڑھ کر مزا آیا ،، اگر اسے عید قرباں کی مناسبت سے اسی مہینے پیش کیا جاتا تو مزہ دوبالا ہوتا ۔۔۔
    جب بھی اس جملے پر پہنچتا "اسکا دادا " تو بے اختیار ہنسی آجاتی ۔۔۔ اور گیلانی صاحب نے جو نازک صاحب کا نقشہ کھینچا اس پر بھی بڑا مزہ آیا ۔۔۔
    دل شاہ بھائ آپ کی کوشش سر آنکھوں پر لیکن آپ کے 11صفحات کا مضمون ہمارے سروں کے اوپر سے جہاز کی طرح گزرگیا ۔۔اور ہماری بھی مت ماری گئی ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ خیر یہ ہماری کوتاہ علمی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو آپکی محنت کا صلہ عطا فرمائیں آمین ۔۔
    تنویر بھائ کا ریویو بھی اچھا تھا
    اس میں ایک لفظ
    ملٹی ٹچ سمجھ نہیں آیا ۔۔
    اس ماہ کے میگزین میں کچھ غلطیاں جو میں نے نو ٹ کیں
    صفحہ 3 حمد میں شعر تیری جانب سے خیرو شر کا وجود میں خیر کو خبر لکھا گیا
    صفحہ 6 نعت میں خیر البشر کو خیرا لکھا گیا
    صفحہ 6 نعت میں میرے خیال سے شعر کا آخری مصرعہ غائب ہے اسے ضرور بتایا جائے
    صفحہ 20 کشمیر کے مضمون میں ہری سنگھ کو ہری پور سنگھ لکھا گیا
    صفحہ 32 میری ماں میں انکی چشم عنایت کا دریا ہونا چاہیے تھا۔ دریار لکھا گیا
    صفحہ 36 ہمارا بکرا اور اسکی کچھ یادیں میں نہ کی جگہ نہیں آنا چاہیے ۔۔۔
    صفحہ 53 ایسر ائی کونیا لائن 2 میں جملہ ایسا ہونا چاہیے ۔ امید ہے آپ سب کو میرا یہ ریویو پسند آئے گا ۔
    اسی صفحہ کی لائن 8 میں بلیو ٹوتھ کو توتھ لکھا گیا ۔
    اس بار میگزین چھوٹا تھا اس لئے تبصرہ پورا کیا اس میں بھی 4 گھنٹے لگے جو مسلسل بیٹھ کر لکھا ایک ہی دفعہ میں ۔۔۔
    کچھ لکھ کر بھیجنے کی کوشش ہوگی اس بار ان شاء اللہ ۔۔۔
    والسلام
    ضیاءالرحمٰن
    ziakhan 12

  10. #94
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ بھائی

    Quote shahidrasool said: View Post
    ما شاءاللہ ۔۔
    جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔
    بہت ہی عمدہ ڈیزائن کیا گیا ہے ۔۔
    ہمیشہ کی طرح۔۔
    تمام میگزین ٹیم کا مشکور ہوں۔۔
    جنہوں نے اتنی خوبصورتی سے اتنا پیا را میگزین پیش کیا ۔۔۔
    تمام حصہ لینے والوں کا تہ دل سے شکریہ۔۔۔
    جزاک اللہ۔۔

  11. #95
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آہاہاہاہا۔۔ واہ بابا جی واہ۔۔
    لگتا ہے جس دن یہ پوسٹ لکھی اُس دن بجائے مریض کو دینے کے جمال گوٹہ۔۔۔۔۔۔۔
    مزا آگیا جعلی حکیم صاحب ۔۔
    دل تو چاہتا ہے کہ آپ سے ایسی دعوتیں ہی کھا لوں پر کیا کروں مجھ میں آپ جتنی برداشت نہیں آپ تو ماشاء اللہ سے صبح ، دوپہر ، شام ایسی دعوت کے ساتھ ساتھ بیلنے چمٹے وغیرہ سے فیض یاب ہوتے ہو۔۔۔ افسوس کہ میں ایسی دعوتوں سے آج تک نہ فیض یاب ہوا اور نہ ہی مستقبل قریب یا مستقبل بعید میں کوئی امید وآسرا ہے۔۔
    چلو آپ کو ایسی بے شمار دعوتیں تینوں ٹائم مبارک ۔ اللہ پاک ہماری بھابھی جی کو اور زورِ بازونصیب فرمائے اور قوت سے ایسی دعوتیں آپ کھائیں

    Quote Sufyan Qasmi said: View Post

    .
    جی تو یہی چاہتا ہے کہ ایک بار شہزاد کی دعوت کرہی دوں
    لیکن حضرت عطاء اللہ شاہ بخاریؒ والی دعوت
    ایک بار کسی نے شاہ جی ؒ سے پوچھا
    شاہ جیؒ کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ آدمی کھا پی بھی لے اور روزہ بھی ہوجائے
    تو شاہ جیؒ نے اپنے مخصوص انداز میں فرمایا
    ہاں بھائی ہاں ۔۔بالکل ایسا طریقہ بھی ہے
    پوچھنے والے ورطۂ حیرت میں پڑگیا اور پوچھا وہ کونسا؟
    تو شاہ جیؒ نے جواب دیا بہت آسان کہ
    میں آپ کے سر میں جوتے مارو تو آپ جوتے کھاتے جاؤ
    اور اس کے نتیجے میں آپ کو غصہ آئے تو اس غصے کو پیتے جاؤ
    کھانا اور پینا دونوں ہوجائیگا اور روزہ بھی نہیں ٹوٹے گا
    تو میں سوچتا ہوں کہ ایک بار میں بھی شہزاد بھائی کی ایسی دعوت کردوں
    پھر دیکھوں کہ شہزاد اس قسم کی دعوت میں کتنی دیگیں اڑاتا ہے۔۔۔
    اور اس بار پوری پوری کوشش کروں گا کہ ٹوٹا ہوا رابطہ بحال ہوجائے میگزین کے ساتھ

  12. #96
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote ziakhan12 said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    فراغت کے بعد۔۔۔۔ میگزین پرتبصرے کے لیے بندہ حاضر ہے ۔۔۔
    مارچ کا میگزین قدرے تاخیر سے ملا۔۔۔ ڈزائن و آرائش ہمیشہ کی طرح بہترین ۔۔
    القرآن کا انتخاب ہمیشہ کی طرح لا جواب تھا لیکن ۔۔۔۔ حوالہ نہ دارد ۔۔۔ ( اگر آئی ٹی کے ممبران ہر مہینے کی آیات اور احادیث کی ایک ڈائری بنا لیں اور منتخب آیات و احادیث کو عنوان کی ترتیب سے لکھ لیں اپنے پاس تو بعد میں بہت فائدہ دیں گی ۔۔۔ مثلاً ایک حدیث میں بیمار ی سے شفاء اور اس پر انعام کا ذکر ہے تو آپ اپنی ڈائری میں عنوان لگائیں بیماری اور اس پر پہنچنے والی تکلیف پر اجر اور اس کے ذیل میں حدیث لکھ دیں )۔۔۔
    اس کے علاوہ حدیث نبوی ﷺ کا انتخاب بھی بہترین تھا ۔۔
    حمد ونعات میں کچھ مشکل الفاظ کی سمجھ نہیں آئی ۔۔
    نقد عصیاں ،، آمر زش ،،ستائش ،، بام و در،،بال و پر،،
    حمد ونعت ساری ہی اچھی تھیں لیکن تمریز بھائ کا انتخاب بہت ہی لا جواب تھا ۔۔۔
    اور شہزاد بھائ کے تو کیا ہی کہنے ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے ما شا ءاللہ بہت ہی پیارا مضمون لکھا اور بہت ہی اہم موضوع کا چناو کیا ۔۔ آج کل دشمنان دین طرح طرح کے بے بنیاد اعتراضات اور سب و شتم کا نشانہ بناتے ہیں اور یہ آج سے نہیں شروع اسلام سے ان کا وطیرہ ہے ۔۔ یہ کوئ نئی بات نہیں ۔۔
    شہزاد بھائ کے مضمون میں صفحہ 9 پر الفاظ عدول ،، ائمہ سلف اورعلمائے خلف سمجھ نہیں آئے ۔۔
    اتنے اہم موضوع کے لکھنے پر شہزاد بھائ کو بہت بہت مبارکباد ۔۔
    حضرت رابعہ بصریہ کا واقعہ بھی اچھا تھا ایسے واقعات کو اگر کسی کتاب سے با حوالہ لکھا جائے تو زیادو بہتر ہے ۔۔۔ اس کے علاوہ فروری کے میگزین میں بھی بھائ تنویر حسن اس عنوان سے لکھ چکے ہیں ۔۔
    دنیا میں 1 کے بدلے 10 ملنا آزمائ ہوئ بات ہے ۔۔۔ اور مالدار ہونے کا طریقہ بھی ۔۔ اگر آپ کے پاس پیسے کم ہوں توصدق دل سے اخلاص کے ساتھ صدقہ کریں پھر اس کا نتیجہ ملاحظہ کریں ۔۔۔
    حسیب بھائ نے بھی مسئلہ کشمیر پر خوب لکھا ۔۔
    مجھے یاد ہے اپنے بچپن کی بات جب ٹی وی پر ہر روز کشمیر میں بھارتی مظالم کو دکھایا جاتا تھا مگر آج تو ہمارے حکمرانوں نے بھی اپنے کشمیری بھائیوں سے آنکھیں پھیر لی ہیں میڈیا کو تو بھارتی فلم کے ٹریلر اور فلم سٹاروں کے سالگرہ سے فرصت ملے تو وہ اس طرف توجہ دے لگتا ہے ۔۔۔
    بھارت کا کشمیر کی قرارداد اقوام متحدہ لے جانا ایسا ہے جیسا کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے ۔۔۔ حسیب بھائ نے جیسے ہیومن رائٹس والوں کی درگت بنائ وہ قابل داد ہے ۔۔۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ کشمیر پاکستا ن کی شہہ رگ ہے اور اس میں کوئی شک نہیں آج جو پاکستان کو پانی کے مسائل کا سامنا ہے اور بھارت ڈیم پر ڈیم بنائے جارہا ہے اور ہر سال پاکستان میں سیلاب کا آنا کیونکہ بھارت جب چاہتا ہے ہمارا پانی روک لیتا ہے اور جب چاہتا ہے پانی چھوڑ کر تباہی مچادیتا ہے اور ہم اسکا منہ تکتے رہ جاتے ہیں ۔۔ یہ سارا کشمیر کے لئے جدو جہد نہ کرنے کا نتیجہ ہے ۔۔۔۔ ہم بحیثیت مسلمان قوم اس بات کے پابند ہیں کو دنیا میں کہیں بھی مسلمان کو تکلیف پہنچے تو ہم اس کی مدد کریں ۔۔ یہی ہمارا ایمان ہے ۔۔۔۔
    اور کشمیر کا مسئلہ صرف کشمیر کا ہی نہیں پاکستا ن کی بقا ء کا مسئلہ ہے ۔۔۔ کاش کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات ۔۔
    ہمارا قومی دن بھی ایک اچھا اور معلوماتی مضمون تھا ۔۔
    فاطمہ آپی کا سوفٹوئر ریویو بھی اچھا تھا کبھی ضرورت پڑی تو آزما کر دیکھیں گے۔۔۔
    شہزاد بھائ کا انتخاب کا تو جواب نہیں میری ماں نظم تو میری پسندیدہ نظموں میں سے ہے ۔۔۔ اس نظم کے کچھ مشکل الفاظ ۔
    خطن ،، گگن ،،چرخ کہن ،،جان حزیں،، شعر کے ایک مصرعے تیرا بیٹا الیس میں الیس لفظ سمجھ نہیں آیا ،،
    نظم ابھی کچھ اور ہونا تھا بس ایویں ہی تھی پسند نہ آنے پر اطہر صاحب سے معاذرت ۔۔۔ پچھلے میگزین میں ان کی نعت بہت اچھی لگی تھی ۔۔ اور یہ پسند نہ پسند میری اپنی ہے ۔۔ ہوسکتا ہے باقی ممبران کو پسند آجائے ۔۔۔
    اسکے بعد والی نظم کا انتخاب کچھ بہتر تھا ۔۔۔
    اس نظم کے کچھ مشکل الفاظ
    ناصیح ،، خرد کے تماشے ۔۔
    سر توصیف گیلانی کا مضمون ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں بہت زبردست تھا پڑھ کر مزا آیا ،، اگر اسے عید قرباں کی مناسبت سے اسی مہینے پیش کیا جاتا تو مزہ دوبالا ہوتا ۔۔۔
    جب بھی اس جملے پر پہنچتا "اسکا دادا " تو بے اختیار ہنسی آجاتی ۔۔۔ اور گیلانی صاحب نے جو نازک صاحب کا نقشہ کھینچا اس پر بھی بڑا مزہ آیا ۔۔۔
    دل شاہ بھائ آپ کی کوشش سر آنکھوں پر لیکن آپ کے 11صفحات کا مضمون ہمارے سروں کے اوپر سے جہاز کی طرح گزرگیا ۔۔اور ہماری بھی مت ماری گئی ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔۔ خیر یہ ہماری کوتاہ علمی ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو آپکی محنت کا صلہ عطا فرمائیں آمین ۔۔
    تنویر بھائ کا ریویو بھی اچھا تھا
    اس میں ایک لفظ
    ملٹی ٹچ سمجھ نہیں آیا ۔۔
    اس ماہ کے میگزین میں کچھ غلطیاں جو میں نے نو ٹ کیں
    صفحہ 3 حمد میں شعر تیری جانب سے خیرو شر کا وجود میں خیر کو خبر لکھا گیا
    صفحہ 6 نعت میں خیر البشر کو خیرا لکھا گیا
    صفحہ 6 نعت میں میرے خیال سے شعر کا آخری مصرعہ غائب ہے اسے ضرور بتایا جائے
    صفحہ 20 کشمیر کے مضمون میں ہری سنگھ کو ہری پور سنگھ لکھا گیا
    صفحہ 32 میری ماں میں انکی چشم عنایت کا دریا ہونا چاہیے تھا۔ دریار لکھا گیا
    صفحہ 36 ہمارا بکرا اور اسکی کچھ یادیں میں نہ کی جگہ نہیں آنا چاہیے ۔۔۔
    صفحہ 53 ایسر ائی کونیا لائن 2 میں جملہ ایسا ہونا چاہیے ۔ امید ہے آپ سب کو میرا یہ ریویو پسند آئے گا ۔
    اسی صفحہ کی لائن 8 میں بلیو ٹوتھ کو توتھ لکھا گیا ۔
    اس بار میگزین چھوٹا تھا اس لئے تبصرہ پورا کیا اس میں بھی 4 گھنٹے لگے جو مسلسل بیٹھ کر لکھا ایک ہی دفعہ میں ۔۔۔
    کچھ لکھ کر بھیجنے کی کوشش ہوگی اس بار ان شاء اللہ ۔۔۔
    والسلام
    ضیاءالرحمٰن
    ziakhan 12

    بردار آپ کا ریپلایے پڑھا اور بہت اچھا لگا کہ آپ نے اتنا وقت نکل کر میگزین پڑھا اور تبصرہ کیا
    آپ نے جن غلطیوں کی کی طرف توجہ دلائی ہے ہم پوری کوشش کریں گئے ان کو درست کرنے کی
    آپ کا ایک بار پھر بہت بہت شکریہ
    خوش رہیں
    اور
    ایک بات اچھا لکھ لیتے ہیں میگزین میں کچھ آپ بھی اس بار لکھیں

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

Page 8 of 9 FirstFirst ... 56789 LastLast

Similar Threads

  1. Sultan Azlan Shah Cup 2013 Schedule
    By FAWAD_ALI in forum Sports
    Replies: 0
    Last Post: 9th March 2013, 08:25 AM
  2. ITDunya Magazine December 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 99
    Last Post: 28th December 2012, 11:51 PM
  3. World Cup Schedule.....!!!
    By Naveed Rasheed in forum Baat cheet
    Replies: 7
    Last Post: 6th March 2007, 08:41 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •