دوستو میں نے ایکسل 2007میں ایک شیٹ بنائی ہے جس جس کالم پر فارمولا لگا ہے میں اس کو پروٹیکٹ کرنا چاہتا ہوں پوری شیٹ کو نہیں یہاں میں نے ایک تھریڈ پڑھا تھا وہ 2003کے حوالے سے دیا ہے وہ اس میں کام نہیں کررہا برائے مہربانی اس کا کوئی حل نکالیں اور اگر کوئی بھائی اسکرین شاٹ کے ساتھ دے دے تو کیا ہی بات ہے
Bookmarks