دوستو آج میں آپ کہ ساتھ ایک اینٹریسٹنگ معلومات شئیر کرنے جا رہا ہوں۔۔۔امید ہے اپکو پسند آئیگی۔۔۔
تو میں نے آج نیوز پیپر میں پرہا کہ اب اینڈرائڈ پھون سے ہم خفیہ معلومات جان سکے ہے۔۔۔اور کیسے وہ بھی بڑا عجیب ہے۔۔۔
اینڈرائڈ پھون کو صفر ڈگری سے نچھے مائنس دس ڈگری میں ٹھنڈا کرکہ اس میں سے خفیہ معلومات جان سکتے ہے ایسا داوا جرمن سائنسدانوں نے کیا ہے۔۔۔
ابھی ابھی جرمن یونیورسیٹی کہ سائنسدانوں نے مطالعہ کیا تھا جس میں کئی اینڈرائڈ پھونز کو ایک گھنٹے تک ٹھنڈا کیا گیا۔۔۔مطالعہ کا مقصد پھون کو مائنس ڈگری ٹیمپریچر میں ٹھنڈا کر کہ اس میں سے خفیہ معلومات اور سیکیوریٹی کوڈ کو جاننے کا تھا۔۔۔
اور سائنسدانوں نے اس میں سیو کیئے ہوئے کانٹیکٹ ،براؤزنگ ڈیٹیل اور تساویر کو حاصل کرنے میں کامیابی پائی ہے۔۔۔
فیڈریک ایلیکزانڈر یونیورسیٹی کہ محققین نے اینڈرائڈ پھون کو ایک پھریز میں جب تک اسکا ٹیمپریچر مائنس دس ڈیگری نہ ہوا وہا تک رکھا گیا۔۔۔پھون ٹھنڈا ہونے کہ بعد فورا اسکی بیٹری نکال لی گئی اور اسکو فرسے لگانے ک بعد دیکھا گیا تو اسکے پھون سیٹنگ کافی سینسیٹی ہو چکے تھے۔۔۔
Bookmarks