Results 1 to 3 of 3

Thread: salam

  1. #1
    Shahzeeb is offline Junior Member
    Last Online
    26th October 2013 @ 01:00 PM
    Join Date
    10 Mar 2013
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    9
    Threads
    3
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default salam

    ▀••▄•• اسلامی حکمران ••▄••▀
    امیر المومینین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ حمص کے دورے پر تشریف لے گئے، وہاں کے لوگوں نے گورنر سعید بن عامر رضی اللہ عنہ کے خلاف شکایت کا پنڈورا بکس کھول دیا۔
    پہلی شکایت یہ کی۔ کہ لوگوں کے معاملات نپٹانے کیلئے دن چڑھے آتے ہیں۔
    دوسری شکایت یہ کی۔کہ رات کو یہ کسیکی بات کا جواب ہی نہیں دیتے۔
    تیسری شکایت یہ کی۔کہ ہر مہینے میں ایکدن شام تک گھر سے ہی نہیں نکلتے۔
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت سعید بن عامر رضی اللہ عنہ سے جواب طلبی کی۔آپ نے ارشاد فرمایا۔
    کہ امیر المومینین میرا دل تو نہیں چاہتا کہ حقائق سے پردہ اٹھاؤں لیکن اب اس کے بغیر،کوئ چارہ کار ہی نہیں۔لہذا پہلے اعتراض کا جواب یہ ہے کہ میرے پاس،کوئ خادم نہیں میں صبح آٹا خود گوندھتا ہوں پھر تھوڑا انتظار کرتا ہوں تاکہ اس میں خمیر پیدا ہو جائے پھر روٹی پکاتا ہوں۔ناشتہ کرنے کے بعد وضو کر کے لوگوں کے معاملات نپٹانے کے لیے چلا جاتا،ہوں۔اس وجہ سے گھر سے نکلنے میں کچھ تاخیر ہو جاتی ہے۔ساتھیوں نے جو میری دوسری شکایت کی ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ میں نے دن لوگوں کیلئےاور رات اپنے رب کے لیے مخصوص کر رکھی ہے ۔میں رات کو اللہ تعالی کی عبادت،میں مصروف رہتا ہوں۔جہاں تک تیسری شکایت کا تعلق ہے کہ میں مہینہ میں ایک روز دن بھر کے لیے باہر نہیں نکلتا اسکی اصل وجہ یہ ہے کہ میرے پاس پہننے کیلئے کپڑوں کا صرف ایک جوڑا ہے۔جو مہینے میں صرف ایک دفعہ دھوتا ہوں۔جب وہ خشک ہو جاتے ہیں تو دن کے پچھلے پہر زیب تن کرکے باہر آ جاتا ہوں۔
    حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا چہرہ اپنے متعین کردہ گورنر کے جواب سن کر خوشی سے تمتما اٹھا اور،انھوں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے حضرت سعید بن عامر رضی اللہ عنہ کو انکے اعتماد پر پورا اترنے کی توفیق عطا کی۔
    سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
    ’حکمران*صحابہ۔ص *156‘
    Last edited by Toqeer Sheikh; 11th March 2013 at 04:50 PM. Reason: font adjustment

  2. #2
    Abdul Rehman44's Avatar
    Abdul Rehman44 is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,790
    Threads
    132
    Credits
    86
    Thanked
    948

    Default





    بہت ہی اچھی انفارمیشن شئیر کی ہے
    بہت شکریہ
    اور آئی ٹی دنیا میں خوش امدید


  3. #3
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default


Similar Threads

  1. *******(Hujra)*******
    By mkasikandar in forum Pashto
    Replies: 56980
    Last Post: 9th October 2017, 08:06 PM
  2. Salam Ke Badlay Salam !
    By Gr8^Masood in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 2nd February 2013, 03:52 PM
  3. Salam:: Salam::
    By babarramay in forum Introduction
    Replies: 8
    Last Post: 20th April 2010, 04:51 PM
  4. Salam to every on on IT Dunya
    By aamizu in forum Introduction
    Replies: 8
    Last Post: 19th January 2010, 07:36 AM
  5. Care with salam !must read!
    By fun4all in forum Islam
    Replies: 4
    Last Post: 16th September 2009, 05:45 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •