السلام علیکم
پیارے ساتھیو میں جب ان پیج میں کوئی سابقہ فائل کھولتا ھوں تو یہ پیغام موصول ہوتا ہے
برائے کرم کوئی میری راہنمائی فرمائیں
السلام علیکم
پیارے ساتھیو میں جب ان پیج میں کوئی سابقہ فائل کھولتا ھوں تو یہ پیغام موصول ہوتا ہے
برائے کرم کوئی میری راہنمائی فرمائیں
بھائی سکرین شاٹ اٹیچ کریں
کونسا پیغام موصول ہوتا ہے؟
please screen shot de
یہ پیغام ؟؟
ارے بھائی کونسا پیغام؟؟؟
Bookmarks