دوستوں امید کرتا ہوں کے آپ سب دوست الله کی رحمت میں خیریت سے اور اپنی زندگی میں خوش ہونگے
دوستوں آج اپنی اس ٹھریڈ میں بِنا کسی سافٹ ویئر کے فائل پر پاس ورڈ کیسے لگاتے ہیں
یہ آج کی ٹھریڈ میں بتاؤں گا
آج میں آپکو فائل پر پاس ورڈ لگانے کی جو ٹِپ بتانے جا رہا ہوں
یہ ٹِپ بہت ہی کمال کی ہے
یا اس کے جیسا کوئی بھی سافٹ ویئر آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہے تو یہ ٹِپ کام نہیں کریں گی Winrar لیکن ایک خاص بات وہ یہ کے اگر آپ کے کمپیوٹر پر
اور دوستوں یہ ٹِپ آپکی ہر فائل پر کام کریں گی مطلب یہ کے آپ اپنی ہر قسم کی فائل پرپاس ورڈ لگا سکتے ہیں
اس کے جیسی مزید اور فائل پر پاس ورڈ لگا سکتے ہیں Image,Video,Notepad ki File,Wordpad ki File, Ms Word ki Fileمثال کے طور پر
اگر مجھ سے پہلے کسی نے شئیر کیا ہو تو مجھے معاف کر دیجئے گا
اور دوستوں یہ ٹِپ آپکو کیسی لگی یہ آپ مجھے ریپلے کر کے یا پھر تھنکس کا بٹن دبا کر بتانا
اب مجھے دیجئے اجازت انشاللہ پھر اگلی ٹھریڈ میں ملاقات ہوگی تب تک کے لئے آپ اپنا اور اپنو کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حفیظ
Bookmarks