امید کرتا ہوں کے آپ سب خیریت سے ہونگے اور مزے سے اپنی زندگی گزار رہے ہونگے
دوستوں اکثر آپ نے دیکھا ہوگا کے نیوز کے نیچے اردو میں ایک لائن چل رہی ہوتی ہے
آج میں آپکو ایسی لائن ہمارے کمپیوٹر پر کیسے چل سکتی ہے
یہ آج کی تھریڈ میں بتا ہونگا
اگر آپکو یہ تھریڈ اچھی لگے تو تھنکس کا بٹن دبا کر اور ریپلے کرکے حوصلہ افزائی کیجئے گا
باقی آپ سکرین شاٹ دیکھ لے
اب مجھے دیجئے اجازت انشاءللہ اگلی تھریڈ میں ملاقات ہوگی تب تک کے لئے اپنا اور اپنو کے ساتھ دوسروں کا خیال رکھنا
الله حفیظ
<h1><marquee>Your Text Here<marqee><h1>
Bookmarks