پیارے دوستو! ہمارے ایک بہت ہی اچھے ممبر و دوست جن کا نام ہے
وقاس ملک
WaqasMalik7
انہوں نے اپنے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سفر میں پہلی تین ہزار پوسٹس مکمل کرلی ہیں
وہ بھی اس ریشو کے ساتھ کہ فی دن کی پوسٹس دس کے قریب بنتی ہیں، جو کہ یقینا کسی ممبر کو ایکٹو اور ریگولر جج کرنے کے لیے کافی ہیں
اس بات پر وقاص ملک بھائی کو بہت بہت مبارک باد دیتے ہیں
Bookmarks