Last edited by Kutkutariyaan; 13th September 2012 at 01:00 AM. Reason: Website Link Updated.
Nice sharing.....
وعلیکم السلام و رحمتہ
کیا بات ہے احمر برادر
بہت مفید ویب سائٹ کا بہت زبردست ریویو پیش کیا ہے آپ نے
بہت زبردست
اگر ویب سائٹ کا لنک بھی شئیر کردیں تو آسانی رہے گی، ورنہ دیکھ کر تو یہ ویب سائٹ ٹائپ کرنا دقت طلب کام ہے
زبردست شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ
وعلیکم السلام۔۔
واہ بہت زبردست شئیرنگ۔۔
اور اگر کسی کا موبائل چوری کا ہے اور اب پولیس سے ڈر ہے تو وہ میرے ساتھ رابطہ کریں۔۔ہاہاہاہا۔۔
وعلیکم السلام
کیا بات ہے احمر
بہت مفید ویب سائٹ ریویو پیش کیا ہے
بہت عمدہ
بہت ہی زبردست انداز میں بہت ہی عمدہ شیئرنگ
شیئر کرنے کا شکریہ
Thanks 4 this useful thread.
Bookmarks