السلام علیکم
ویب ڈیزائننگ میں ایچ ٹی ایم ایل کی اہمیت سے آپ
بخوبی واقف ہوں گے۔ویب ڈیزایننگ میں یہ ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے
اس کتاب میں ایچ ٹی ایم ایل اور ایکس ایم ایل کو تفصیل کے ساتھ سمجھایا گیا ہے
لرننگ لیول سے پروفیشنل لیول تک کی مکمل گائیڈ لائن ہے اس میں
مصنف ایک انگلش رائٹر ہیں جبکہ یہ ان کی کتاب کا ترجمہ ہے
یہاں سے حاصل کریں
Bookmarks