بہت زیادہ کمپیوٹر استعمال کرنے سے آنکھوں میں شدید درد یا مختلف امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے،لیکن اب بچنا آسان ہے
ٹیکساس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کمپیوٹر کے استعمال کے دوران ہر15 سے20 منٹ میں 20 سیکنڈ تک آنکھیں اسکرین سے ہٹا کر 20 فٹ کے فاصلے پر موجود چیز پر مرکوز کرنے سے اس تکلیف سے بچاسکتے ہیں
تکلیف کے دوران آنکھیں خشک اور تھک جاتی ہیں، سر اور گردن میں درد ہوجاتا ہے جبکہ دیگر مختلف مسائل کے باعث طبی ماہر سے رابطہ کرنا پڑسکتا ہے
Bookmarks