بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج میں شکیل احمد خان پہلی مرتبہ آئی ٹی دنیا میں یہ چند الفاظ پوسٹ کررہاہوں .سب سے پہلے میں اس کارآمدویب سائٹ کے تمام ممبرزکو سلام عرض کرتاہوںاورخدائے بزرگ وبرتر سے سب کی خیریت مطلوب ہوں.اگر مجھےاپنا یہ نامہ پوسٹ کرناآگیاتو انشاءاللہ اکثر اپنے ساتھیوں سے اُردو نامہ وپیام کا یہ سلسلہ جاری رکھوں گا.فی الحال مجھے اجازت دیجئے کیونکہ میں جلدازجلد اپنایہ نامہ پوسٹ کرکے اس کا رزلٹ دیکھناچاہتاہوں.
خداحافظ ساتھیو!
شکیل احمدخان