السلام علیکم
امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ سب خیریت سے ہوں گے۔۔
میں نے اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹالر انسٹال کیا ہوا ہے۔ لیکن میں چاہتی ہوں کہ جب میں ایم ایس ورڈ میں ٹائپنگ کروں تو اس کا فونٹ نوری نستعلیق کی مانند آئے۔ ایسا نہ آئے جیسا آپ دیکھ رہے ہیں۔۔۔تو اس جانب کوئی صاحب یا صاحبہ رہنمائی کر سکتے ہیں کہ اس کو کیسے ممکن بنایا جائے؟؟؟؟
ازراہ کرم جلد ہی رہنمائی فرما دیں۔۔۔۔
عنایت ہو گی۔