زارا سسٹر کو دس ہزار پوسٹس مکمل کرنے پر
تہ دل سے مبارک
سدا سلامت رھیں
ھنستی رہیں
شاد و آباد رہیں
ھر مشکل آسان اور پریشانی دور ھو
اللہ آپ کو عزت بخشے آپ کے پیاروں کا ساتھ ھمیشہ رھے
دل کی تمنایئں مرادیں پوری ھوں
صحت اور کامیابیاں آپ کا نصیب بنے
اللہ کی رحمت برستی رھے
اور آپ کا ساتھ یوں ھی آ ئی ٹی دنیا سے جڑا رھے
آمین
Bookmarks