Name:  PTA 1 Start.png
Views: 1142
Size:  46.4 KB
پیارے دوستو! آج آپ سب کے لیے بہت ہی پیاری ویب سائیٹ شیئر کر رہا ہوں
جہاں پر آپ کے ننہے منے بچے، بھائی یا بہت وغیرہ مختلف ڈرائینگس سلیکٹ کرکے ان میں کلرنگ کر سکتے ہیں
لحاظہ رنگوں سے کھیلنے کے لیے یہ بہت ہی پیاری ویب سائیٹ ہے

اس میں کوئی بھی بلیک اینڈ وائیٹ ڈرائینگ سلیکٹ کرنی ہے
پھر رنگ منتخب کرکے ڈرائینگ کے حصوں میں کلک کرنا ہے
وہ رنگ مطلوبہ حصے میں فل ہو جائے گا، اسی طرح آپ کو تصاویر کو دلچسپ رنگ دے کر اسے رنگین بنانا ہے

امید کہ آپ کو بہت پسند آئے گی


~* The Color *~