السلام علیکم
مندرجہ ذیل کمانڈ سے آپ اپنی آئی پی تبدیل کر سکتے ہیں
cmd
کو کھولیں
Run
مینو میں جائیں اور وہاں
ipconfig
لکھیں
یعنی Start-->Run--> cmd-->ipconfig
پھر یہ کمانڈ لکھیں
ipconfig /flushdns
ipconfig /release
ipconfig /renew
آئی پی تبدیل کر لیں۔
نوٹ: یہ صرف ڈائنامک آئی پی ایڈریس کیلئے ہے۔۔۔
Bookmarks