اگر آپ کو خون کی ضرورت ہو تو ؟
آج میں آپ سے ایک بہت اچھی ویب شئر کرنے جا رہا ہوں۔
www.blood.pk
اس ویب کی یہ کی خوبی ہے کہ اگرآپ کو خون چاہیے تو بھی آپ اپنے شہر کے نام میں تلاش کر سکتے ہیں۔
اور اگر آپ اپنا خون عطیہ کرنا چاہیں تو بھی آپ مفت میں اس ویب کے ممبر بن سکتے ہیں۔
اس ویب کی ایک خوبی یہ بھی ہے کہ جیسے ہی آپ خون کی ضرورت کا فارم پُر کریں گے یہ آپ کے شہر میں موجود اُس خون گروپ کے دس ممبرز کو مفت ایس ایم ایس کر دیتی ہے اور ساتھ میں ہی فیس بک اور ٹویٹر پر موجود لوگوں کو بھی شئیر کرتی ہے ۔۔
اس ویب میں سب سہولیات مفت میں ہیں ۔اس ویب کے ایڈمنز سے بات کی تو وہ کہہ رہے تھے کہ وہ بہت جلد اس ویب پر مفت وائس میسج کی سہولت لا رہے ہیں۔
Bookmarks