Mai 5 Alfaaz Ka AIk Lafz Hoon .. Arre Zaheenoun Zara Bataao Toh Mai Kaun HOON...
Mai 5 Alfaaz Ka AIk Lafz Hoon .. Arre Zaheenoun Zara Bataao Toh Mai Kaun HOON...
اسسلام و علیکم دوستوں کیسے ہیں آپ لوگ امید ہے مزے میں ہونگے ... آج سوچا آپ لوگوں سے کچھ پوچھوں ویسے آپ لوگ ہیں بہت زہین اسس کا بھی جواب بتا ہی دینگے...
ٹوہ بہتے ذرا ....
میں ٥ الفاظ کا ایک لفظ ہوں ذرا بتاؤ ٹوہ میں کون ہوں.
اگر میرا پہلا لفظ ہٹو گے ٹوہ می انرجی/طاقت کی ایک صورت ہوں.
اگر میرے شروح کے دو لفظ ہٹاؤ گے ٹوہ می تمہاری ضرورت ہوں ہر حال می میرے بنا تم مر جاؤگے.ہاہاہاہا
اگر میرے شروح کے تین لفظ ہٹادوگے ٹوہ می تمہارے پاسس ہوں...
اگر تم میرے ٤ چار لفظ ہٹادوگے ٹوہ می وہ ہوں جو تم پیتحئی ہو... لو بھیے تقریبن ٩٩% ٹوہ می نے حل کردیا اب آپ صرف اس ٥ لفظ کی چیز کا نام بتاکے اسس تھریڈ کو جلدی سے سولودکلوسد کروادیں
الله حافظ
AAP SAB SE GUZAARISH HA
MERE PYAARE BHAI "Muhammad Ahsan" (MARHOOM)KE LIYE DUA E MAGFIRAT KIJYE GAA ALLAH UNHEN JANNAT UL FIRDOUS MAI JAGA ATAA FARMAAYE..
Bookmarks