Dost Is Pic Ko Achchhe Se Disg Kare Plz
Dost Is Pic Ko Achchhe Se Disg Kare Plz
Here you go brother
sheikh sb kmal hy
السلامُ علیکم بھائی
سر جی برا نہ منائے گا "شیخ عامر صاحب نےجس نفاست اور مہارت کے ساتھ آپ کی تصویر تیار کی ہے آپ نے اُس کی تعریف کے بارے میں دو الفاظ کہنا بھی مناسب نہیں سمجھا "اُنہوں نےجس طرح آپ کی تصویر کی کراپنگ کی ہے اور دھوپ کے ماحول کے حساب سے جس طرح آپ کی تصویر کا سایہ بنایا ہے"وہ اُن کی کمال مہارت کا ثبوت ہے ۔لیکن افسوس آپ نے اس بارے میں کچھ بھی نہیں کہا،دوست بے شک یہ چند الفاظ ہوتے ہیں لیکن کسی دوست کی بے لوث محنت پر اُس کے لئے بہت بڑا ثمر ہوتے ہیں،لیکن آپ نے "تھینکس کا بٹن"تک پریس کرنا مناسب نہیں سمجھا؟۔
اگر آپ کو کچھ نیا چاہئے تو پھر یا تو کم از کم اپنی خواہش کے مطابق کچھ تحریر کر دیں کہ آپ کس طرح کی ایڈٹنگ چاہتے ہیں یا پھر خود کوشش کریں اس طرح دوست کام کئے جائیں اور آپ کچھ نیا کی خواہش کئے جائیں گے تو دوستوں کی محنت ضائع ہی ہوتی رہے گی۔
amir bhai kmal krty ho yar bhot umda yar wese ek raz ki bat btain ye saya ksy bnaya app ny
Dear Member! 30KB se ziyadah size ki image signature men allowed nahin hai.
Team - iTD!
kamal kr dia yar Amir bhai ne to.
i am very much impressed by that working
bhai tasver banawanay walay dost ko lazmi chaiye wo 1 bar thanx den.
Bus kam nikal gaya us k bad apni therad ki tarf dekhna bhi gawara nahi karty.
Or nahi to iss se behtar maza nahi aya thora or changing chaiye.
Asa world bilkol galat he.
Agar asa hi hota raha to therad kbhi mokammal nahi ho gi.
Amir bhai n bohat achi tasveer banai he
Bookmarks