السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا حال ہیں دوستو؟
کچھ دوست بڑے ناراض ہو رہے تھے میرے جوابات دینے پر
سوچا خود ہی سوال کردوں
ایک شخص انٹرویو دینے گیا، اسے کنفیوژ کرنے کے لیے انٹرویو لینے والے نے کہا کہ میں کوئی بات کرنے والا ہوں، آپ کو اس میں مسٹیک ڈھونڈنی ہے اور اس غلطی کو دور کرنا ہے
پھر اس انٹریو لینے والے بندے نے اپنی گھڑی کی طرف دیکھا اور ذرا سا چونک گیا
اس شخص نے کہا
یو کم آفٹر ٹی
اب بتائیں، اگر آپ انٹرویو دے رہے ہوتے تو کیا کرتے؟
Bookmarks