Page 1 of 12 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 138

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team!!!

  1. #1
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Arrow Who Wants to be a Part of ITD Team!!!

    پیارے ممبرز۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم۔۔۔۔۔
    دوستوں اکثر ممبر یہ شکایت کرتے ہیں کہ ان کو اگنور کیا جاتا ہے۔۔۔۔وہ ٹیم ممبر میں آنے کے قابل ہے۔۔۔۔۔لیکن وہ آگے نہیں آ رہے ہیں۔۔ وغیرہ۔۔۔۔۔

    یہ تھریڈ ایسے ان تمام ممبرز ، وئی آئی پیز وغیرہ کے لئے بنایا جا رہا ہے۔۔ جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔۔

    اگر آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ٹیم میں آنے کے خواہش مند ہے۔۔۔۔۔ تو مندرجہ ذیل سوالات کے جواب دے۔۔۔اردو رسم لخظ میں جوابات دینے والے ممبرز کو ترجیح دی جائیگی۔۔



    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟

    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔

    امید ہے۔۔۔۔۔۔۔اس تھریڈ کی مدد سے ہمیں بہترین ٹیم ممبرز ملیں گے۔۔۔۔۔جو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو پورا کرینگے۔۔

    پلیز یہ نوٹ کر لیں۔۔۔ کہ یہ تھریڈ صرف ایک مہینے کے آپن رہے گا۔۔ ایک مہینے کے بعد اس میں موجود تمام کمپلیٹ جوابات کو چیک کیا جائیگا۔۔ اور بہترین ممبرز کو موجودہ ٹیم ممبرز اور منیجمنٹ کے ارکان چیک کریگی اور بہترین ممبرز کو چنا جائے گا۔۔۔ کم از کم یا زیادہ سے زیادہ ممبرز کی کوئی حد نہیں۔۔ منیجمنٹ کا فیصلہ آحری ہوگا۔۔ جس کو چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔۔۔۔۔


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام
    Last edited by Afridi; 4th April 2013 at 06:08 PM.

    Click Here to View All My Important Threads (Afridi)

    وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
    اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
    Pakistan Zindabad


  2. #2
    ShahidRasool's Avatar
    ShahidRasool is offline Senior Member
    Last Online
    11th November 2018 @ 08:22 PM
    Join Date
    08 Nov 2011
    Location
    dhondh lo :p
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    3,011
    Threads
    64
    Credits
    80
    Thanked
    227

    Default

    السلام علیکم
    آفریدی بھائی آج آپ نے بہت اچھا تھریڈ بنایا جس پرمیں آپ کا بہت زیادہ مشکور ہوں۔۔


    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    ج:
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو میں تب سے استعمال کر رہا ہوں جب کا میں آٹھویں جماعت میں تھا۔۔
    میں نے آج تک کمپیوٹر کے بارے میں شاید جو بھی سیکھا ہے اسی ؤیب سائٹ سے سیکھاہے۔
    میری ٹیم ممبر بننے کی دلی خواہش ہے اور اس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ میں نے ہر ونر رینک کانٹیسٹ میں حصہ لیا پر جیتا نہیں

    میں اس کا ٹیم ممبر بننا چاہتا ہوں کیوںکہ مجھے یہ حد سے زیادہ پسند ہے اور میری سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ویب سائٹ ہے اور میں چاہتا ہوں کہ جیسے پہلے والے ٹیم ممبرز دوسروں کی مدد کر رہے ہیں میں بھی کروں
    میری عمر 16سال ہے اور ابھی ابھی دسویں جماعت کے امتحانات سے فارغ ہوا ہوں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    ج:
    انشاءاللہ بہت اچھا ردعمل ظاہر کروں گا کیوں کہ یہ اپنا فیملی فارم ہے۔۔
    اسے میں اپنی فیملی کی طرح سمجھتا ہوں۔اور فیملی کی طرح بی ہیو کروں گا۔
    انشاءاللہ مجھ سے جتنا ہو سکا کروں گا۔ٹیم ممبر جب کوئی بنتا ہے تو اس پر زمہ داریاں آ جاتی ہیں جن کو پورا کرنا اس پر لازم ہوتا ہے۔میں پوری کوشش کروں گا کہ ان زمہ داریوں کو پورا کروں۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ ان کی تفصیل تھریڈ لنکس کے ساتھ یہاں فراہم کریں۔۔
    ابھی تک میں ب
    نے کچھ زیادہ کام نہیں کیا۔۔
    پھر بھی یہ ہی کیا ہے۔۔
    http://www.itdunya.com/t381489/
    http://www.itdunya.com/t364342/
    http://www.itdunya.com/t381687/
    http://www.itdunya.com/t362527/
    http://www.itdunya.com/t371288/
    http://www.itdunya.com/t360868/
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    ج:
    جی ہاں اردو لکھنی آتی ہے۔۔پاک اردو انسٹالر سے اردو لکھتا ہوں اور پوسٹنگ بھی اردو میں کرتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    ج:
    آج تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام جیسی ویب سائٹ نہیں دیکھی۔۔
    کیونکہ یہاں پر ہر ممبر کا ایک ہی مر تبہ ہے اور ہر ایک کی مدد کی جاتی ہے یہی وہ وجہ ہے جس وجہ سے میں آج بھی اسے سب سے زیادہ اہمیت دیتا ہوں۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    ج:
    تمام ٹیم ممبر ز بہت ہی اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔۔
    مجھے توقیر بھائی بہت زیادہ اچھے لگتے ہیں کیونکہ آج تک جب بھی ان سے مدد مانگی میری انہوں نے حد سے زیا دہ مدد کی اور دوسرا یہ کہ انہوں نے ڈیزائننگ میں میری بہت بہت زیادہ مدد کی جس پر میں ان کا بہت زیادہ شکر گزار ہوں۔
    اور وہ میرے استاد کی طرح ہیں جن کا جتنا بھی احترام کیا جائے کم ہے۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    ج:
    میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو آجکل تو دن کو زیادہ وزٹ کرتا ہوں چونکہ طالبعلم ہوں اس لیے دن کو مصروف ہوتا ہوں اور رات کو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو زیادہ وقت دے سکتا ہوں
    میں آئی ٹی دنیا کوٹیم میں آنے کے بعد 3،4 گھنٹے دے سکتا ہوں اور ان چھٹیوں کے دنوں میں تو اس سے بھی زیادہ۔۔
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔
    ج:
    جی نہیں۔
    نوٹ :
    ابھی اس وقت میں اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھتا کہ میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا ٹیم ممبر بنوں پر انشاءاللہ شاید فیوچر میں میں اس قابل ہو جائؤں کہ ٹیم ممبر کا حصہ بنوں۔
    آئی ٹئ دنیا پر بہت سے ایسے ممبرز ہیں جو کہ مجھ سے بہت زیادہ قابل ہیں۔۔
    اگر اس میں مجھ سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو پلیز معاف کر دیجئے گا۔۔
    جزاک اللہ
    Last edited by ShahidRasool; 4th April 2013 at 06:34 PM.

  3. #3
    Abdul Rehman44's Avatar
    Abdul Rehman44 is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,790
    Threads
    132
    Credits
    86
    Thanked
    948

    Default

    محترم آفریدی بھائی سب سے پہلے میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے بہت سارے ممبرز کو ٹیم میں آنے کا موقع فراہم کیا
    مجھے سب سوالوں کی سمجھ آ گئی ہے بس سوال نمبر تین میں تھوڑا مسلہ ہے
    کیا میں اپنے تمام تھریڈز کے لنکس یہاں پوسٹ کروں یا صرف وہ جو کہ مجھے بہترین لگتے ہیں ان کے لنکس پوسٹ کروں
    جواب کا انتظار رہے گا

  4. #4
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    وعلیکم السلام‏!‏
    آفریدی بھائی تھریڈ ترتیب دینے کا شکریہ!
    سب سے پہلے تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ محنت کریں،اتنی کریں کہ دیکھنے والے دیکھ کر ہی کہیں کہ اس بندے کو یہ رینک ملنا چاہیے،
    آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں ماشاءاللہ تمام افراد ہی قابل ہیں اور ایکسپرٹ ہیں کسی نہ کسی شعبے میں،
    آئی ٹی دنیا کے ٹیم میمبرز تمام میمبرز کی ایکٹیویٹی اور کام وغیرہ چیک کرتے ہیں اس لیے کس کو ٹیم میں آنا چاہیے ان سے بہتر کوئی نہیں مشورہ دے سکتا اور یقینا منیجمینٹ ٹیم سے مشورہ کرکے فیصلہ کرتی ہے،
    میرے نزدیک آگے بھی یہی ہونا چاہیے،
    میں اگر ٹیم میں آنا چاہتا ہوں تو اپنی قابلیت کی بنا پر ورنہ میں ہر حال میں خوش ہوں،
    پہلے پہلے شوق ہوتا تھارینک کا کہ کسی بھی طرح ملے پر اب ضرف بنا کر رینک لینا اچھا لگتا ہے،
    بس میں یہی کہنا چاہوں گاکہ میں اپنی کسی بھی قابلیت کا دعوی نہیں کرتا اور اگر کوئی بھی میرے میں کوئی قابلیت دیکھتا ہے تو سر آنکھوں پر

    اور مجھے منیجمینٹ کے کسی بھی فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے

    کوئی غلطی ہوگئی ہو تو معذرت


  5. #5
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote ideal boy said: View Post
    وعلیکم السلام‏!‏
    آفریدی بھائی تھریڈ ترتیب دینے کا شکریہ!
    سب سے پہلے تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ محنت کریں،اتنی کریں کہ دیکھنے والے دیکھ کر ہی کہیں کہ اس بندے کو یہ رینک ملنا چاہیے،
    آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں ماشاءاللہ تمام افراد ہی قابل ہیں اور ایکسپرٹ ہیں کسی نہ کسی شعبے میں،
    آئی ٹی دنیا کے ٹیم میمبرز تمام میمبرز کی ایکٹیویٹی اور کام وغیرہ چیک کرتے ہیں اس لیے کس کو ٹیم میں آنا چاہیے ان سے بہتر کوئی نہیں مشورہ دے سکتا اور یقینا منیجمینٹ ٹیم سے مشورہ کرکے فیصلہ کرتی ہے،
    میرے نزدیک آگے بھی یہی ہونا چاہیے،
    میں اگر ٹیم میں آنا چاہتا ہوں تو اپنی قابلیت کی بنا پر ورنہ میں ہر حال میں خوش ہوں،
    پہلے پہلے شوق ہوتا تھارینک کا کہ کسی بھی طرح ملے پر اب ضرف بنا کر رینک لینا اچھا لگتا ہے،
    بس میں یہی کہنا چاہوں گاکہ میں اپنی کسی بھی قابلیت کا دعوی نہیں کرتا اور اگر کوئی بھی میرے میں کوئی قابلیت دیکھتا ہے تو سر آنکھوں پر

    اور مجھے منیجمینٹ کے کسی بھی فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں ہے

    کوئی غلطی ہوگئی ہو تو معذرت
    :jc_thankyou:
    ڈیئر برادر۔۔۔۔۔۔۔آپ کی بات سو فیصد درست ہے۔۔۔۔۔۔ہم یقینا ٹیم ممبرز سے مشورہ کرتے ہیں۔۔ اور خود بھی چیک کرتے رہتے ہیں۔۔۔۔۔لیکن بعض اوقات کچھ ممبر یہ شکایت کرتے ہیں کہ ان کو اگنور کیا گیا یا وہ اس قابل تھے کہ وہ آگے آ سکتے تھے۔۔۔۔وغیرہ۔۔۔۔
    اس تھرٰیڈ کے بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ایسے ممبرز ہمارے نظروں کے سامنے آئے۔۔ اور کسی کے ساتھ نا انصافی نہ ہو۔۔ آپ کی کامنٹس کا بہت شکریہ

  6. #6
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote abdul rehman44 said: View Post
    محترم آفریدی بھائی سب سے پہلے میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے بہت سارے ممبرز کو ٹیم میں آنے کا موقع فراہم کیا
    مجھے سب سوالوں کی سمجھ آ گئی ہے بس سوال نمبر تین میں تھوڑا مسلہ ہے
    کیا میں اپنے تمام تھریڈز کے لنکس یہاں پوسٹ کروں یا صرف وہ جو کہ مجھے بہترین لگتے ہیں ان کے لنکس پوسٹ کروں
    جواب کا انتظار رہے گا
    آپ اپنے بہترین تھریڈز۔۔۔۔۔۔۔جو آپ کو پسند ہو۔۔۔ جس پر آپ کے مطابق آپ نے بہت محنت کی ہو۔۔ صرف وہ پوسٹ کر لیں۔۔

  7. #7
    Join Date
    18 Sep 2012
    Location
    Jannat ul baqee
    Gender
    Female
    Posts
    3,365
    Threads
    134
    Credits
    70
    Thanked
    970

    Default

    wa alaikum asslam
    nice thread....
    thxxxxxxxxxxx
    pehlay kya life mn kam exams thy jo ab aik or face kerna pere ga
    ....
    ye tou aap ne paper pakra diya hai hath mn.....
    but as u know i m poor student so cant solve it

  8. #8
    Join Date
    09 Nov 2005
    Location
    @itdunya.com
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    20,633
    Threads
    1118
    Credits
    28,335
    Thanked
    4779

    Default

    Quote Aasyah said: View Post
    wa alaikum asslam
    nice thread....
    thxxxxxxxxxxx
    pehlay kya life mn kam exams thy jo ab aik or face kerna pere ga
    ....
    ye tou aap ne paper pakra diya hai hath mn.....
    but as u know i m poor student so cant solve it
    Yess it Looks Difficult,...........but you have to try...............

  9. #9
    KingdomHeart's Avatar
    KingdomHeart is offline Senior Member+
    Last Online
    19th June 2019 @ 02:37 PM
    Join Date
    06 Apr 2012
    Location
    Admin CP
    Gender
    Male
    Posts
    338
    Threads
    11
    Credits
    1,085
    Thanked
    22

    Default

    بہت بہت شکریہ آفریدی بھائی
    جلدی جواب پوسٹ کرتا ہوں آپ کے سوالات کے

  10. #10
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    w,salam.......
    bohat shukrya bhai ye thread bnaane ka.........
    qk is se unki shukaayat door ho jaegi yakeenan jo samjhte hain ke unhe ignore kia jaa raha hai.......
    mere khyaal main rank humaari qabliyat ki bunyaad per milne chahyen dikhaawe ke rank ka koi faida nhi........
    or na hi is se koi dili khushi mil sakti hai........
    main sirf itna kehna chahti hun ke humaari qabliyat ka hume nhi pta wo ap team members hi bta sakty hain........
    jitni qabliyat thi us hisaab se ye rank mil gya jo mojud hai is wakt.........
    team main shaamil qabliyat ki bunyaad per hona chahti hun naa ke kuch sawaalon ka jawaab de ker.........
    i hope bhai aapko ya kisi bhi dusre members ko meri baatain buri nhi lgi hongi.........
    aagy aapka faisla sir aankhon per.........
    bohat shukrya.......
    shaad rhain.........

  11. #11
    Asmat789's Avatar
    Asmat789 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th November 2020 @ 08:34 PM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Location
    multan
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    515
    Threads
    29
    Credits
    2,908
    Thanked
    49

    Default

    وعلیکماسلام آفریدی بھائ
    میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا مستقبل میں کبھی پھر یہ موقع ملے گا ؟ تاکہ ہم ابھی سے محنت کرنا شروع کر دیں اگر ہاں تو کب تک؟
    شکریہ

  12. #12
    DiL Da JaNi's Avatar
    DiL Da JaNi is offline Advance Member
    Last Online
    30th July 2023 @ 04:08 PM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    2,192
    Threads
    245
    Credits
    1,733
    Thanked
    110

    Default

    AssalamuAlikum!!!bht bht shukriya ITD managment ka k woh sab member ko yad rakhte hen or aj muje b yad rakha dil se khushi hoi k maine jo waqat yahan guzara or guzar raha hn woh app sab ki nazer men haishukriya,or rahi bat ITD ke team member banne ki tu main already member hi hon main yahan koi award lene ya dene nai aya bas jo muje ata hai chahta hn sab ko paat chal sake kiu k ilam dene se bharta hai yehi maine apne teachers se seekha hai bas ek iltja kerni hai k app ki team mashAllah bht achi or bari hai lekin her koi her cheez pr dehan nai deta ask & expert men bht deer tk thread open rehta hai user ki prob hal hone k bad b koi b vip ya modrat open kr k nai dekhta shayed time ani ho ga but phr b kam se kam kisi ek ko daily dekhna chahye ta k old thread close hon or new ko haal kerne men asani ho bht bht shukriya Allah Hafiz.

Page 1 of 12 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. My Collection (No Rapidshare Links)
    By rebble_c in forum PC Games
    Replies: 802
    Last Post: 14th July 2017, 02:32 PM
  2. Replies: 76
    Last Post: 18th July 2016, 11:57 AM
  3. ~**~ My Favourite Games Collection ~**~
    By Dagger in forum PC Games
    Replies: 152
    Last Post: 6th August 2014, 07:23 PM
  4. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •