Quote pak lover said: View Post
میرا نام محمّد فرحان ہے ور بارہویں جماعت کا طالب علم ہوں
میں اس ویب سائٹ پر اس لئے آنا چاہتا ہوں کیونکے یہ بہت اچھی ویب سائٹ ہے لوگوں کی ضروریات پورا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے
ٹیم میں آنے کے بعد میری پوری کوشش ہوگی کے میں اپنا زیادہ تر وقت
it dunya
کو دوں اور جو کم مجھے کرنے کو کہے وو میں کرنے کی کوشش کروں
مینے بہت کم تھریڈ پوسٹ کیے ہیں لیکن جتنے بھی ہیں وہ یہ ہیں
http://www.itdunya.com/t315924/
http://www.itdunya.com/t318484/
http://www.itdunya.com/t319093/
http://www.itdunya.com/t335639/

مجھے اردو لکھنی نہیں آتی میں آن لائن گوگل سے رومن اردو کو اردو میں کنورٹ کرتا ہوں
it dunya
ایک بوہوت اچھی ویب سائٹ ہے ور اپنے فرائض بخوبی سر انجام دے رہی ہے
it dunya
ویب سائٹ کے سارے ممبرز ہی اچھے ہیں
میں کمپیوٹر بہت استعمال کرتا ہوں اور زیادہ تر
it dunya
ویب سائٹ ہی استمال کرتا ہوں کیونکے مجھے نیو سافٹ ویئر کا بہت شوق ہے جو کے
it dunta
کی ویب سائٹ سے مل جاتے ہیں اگر نے مجھے پسند کر لیا تو اپنا زیادہ وقت کو کی کوشش کرونگا
نہیں میں کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں نہیں رہ چکا
اور نہ ہی وی بلٹن سافٹ ویئر میں کوئی تجربہ ہے
الحمدللہ اب مجھے اردو بھی لکھنا آتی ہے اور اس کے لئیے میں پاک اردو انسٹالر اور
ٴElectrify Urdu Unicode Editor
استمال کرتا ہوں
میرے تھریڈز بھی اب الحمدللہ پہلے سے زیادہ ہیں