Great lekin main abhi isse solve nahi kar sakta urdu style main na likne ki waja se lekin ayenda kabhi moqa milla to zaror try karon ga or urdu lekhna b sekhon ga
Great lekin main abhi isse solve nahi kar sakta urdu style main na likne ki waja se lekin ayenda kabhi moqa milla to zaror try karon ga or urdu lekhna b sekhon ga
اسلام علیکم
آفریدی بھائ بہت بہت شکریہ
ایک بہت بڑا چانس ہے تمام وی آئ پیز اور نارمل ممبرز کے پاس ٹیم میں شامل ہونے کا
اور کچھ دوستوں کا یہ کہنا ہے کے رینک قابلیت کی بنیاد پر ملنا چاہیے نہ کے سوالوں کے جواب دینے پر تو میں ان سے یہ کہنا چاہوں گا کے آپکو رینک آپکی قابلیت اور تجربے کی بنیاد پر ہی دیا جائے گا اسی لیۓ آپ سے آپکے تھرڈز کے لنک بھی مانگے گۓ ہیں تاکہ آپکے کام کو پرکھا جاسکے
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام پاکستان کا سب سےبڑا آئ آٹی فارم ہے اور اس پر رینک ہولڈر ہونا بہت اعزاز کی بات ہے
اور کسی کے ساتھ نا انصافی کا انشااللہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
جی عدیل بھائی آپ کی بات دل کو لگتی ہے پر آفریدی بھائی نے کلئیر کیا ہوا ہے کہ"یہ تھریڈ ان میمبرز کے لیے ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ٹیم میں آنے کے حقدار تھے پر انہیں اگنور کیا جارہا ہے وغیرہ"
اس لیے حقدار میمبرز اپنے تھریڈز لنکس یہاں پوسٹ کریں اور سوالات کے جوابات دیں،
اور اگر ہمیں بھی کرنے ہیں تو ضرور کریں گے
بلکہ کیے دیتا ہوں تھوڑی دیر میں
Wa Alaikum Salam........
Pehle to soch raha tha k men yahan koi ans na don means is thread pe phir socha k apni raye dosron se share ker dete hen hmmmmmmmmmm kya jata hai is me.................
Acha to Bohat Acha silsila start kiya hai Afridi bhai ap ne is se un sab members ki galat fehmiyan door ho jaengi jo sochte hen k hamare sath na insafi hoti hai aur jo ache members honge jin me team members ban'ne ki ye sari qualities mojod hon wo b samne ayega is tariqe se.................
And rahi meri baat team member ban'ne ki.............
hehehehhehehehehe..............
men apne ghar ki koi zamedari sonp den wo bhi nai nibha pata ye to ek ITD ki means Ilm Ki Duniya hai hmmmmmmmmm..............
And mje koi shoq nai hai dear team member bn'ne ka...............
Ku k jis tarh men ghar me azadana zindagi guzarta hun wese hi yahan pe rehna chahta hun ku k men apne ghar ki zamedariyan achi tarh se nai nibha pata hun aur yahan team member bante hi pata nai kitni zamedariyan hongi jinhe mje nibhana hoga.................
Wese men yahan pe 2 3 month hi ziada hun phir shayad bohat kam aaon...............
jitna abi itna ziada chalata hun ITD aur net k koi ITD ka member chalata ho....................
Abi yahin admision he apne city me 10th me hon na..................
And 1st year me kahin aur city me le raha hun na admision to phir PC hoga ghar and phir bohat kam chalaya karunga net men..................
And exams start hone wale hen bas 3 din hain, to dua kijiyega frnds ke ache marks ayen mere aur aage barh sakun in ache marks ki badolat...............
Men sab friends ko best of luck kahunga un ko jinhone yahan apni khuwaish pesh ki ITD Team me shamil hone ki...................
And ITD se mene bohat kuch seekha hai ITD jesa forum mene zindagi me koi aur nai dekha aesa.............
shaad rahen...............
میں آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں اس لیے آنا چاہوں گا تاکہ اس فارم پہ سرزد ہونے والی میمبرز کی شخصی غلطی کو دور کرسکوں اور ان کی مدد کر سکوں،آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں؟آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے؟
میں انٹرمیڈیٹ آف کمپیوٹر سائنس کررہا ہوں اور اس سلسلے کے پہلے سال میں ہوں!
میری عمر 16 سال ہے
جی میرا رد عمل ویسےبھی سب سے دوستانہ ہوتا ہے لیکن ٹیم میں آنے کے بعد پہلی ترجیح رولز کو فالو کرانا اور خوش اخلاقی ہوگی2)
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگااور آپ کیا کچھ کریں گے؟
3)
تھریڈ لنکس
(>>Kisi Thread Mein AAp ki Kitni Posts Ho Gai hain??|Check Krein<<)
-
آپ کا موبائل فون کہاں ہے؟انڈرائڈ و سائمبین
-
Edit photos with Photo Frame, Photo Effects and Funny Backgrounds[Funny Photo Maker]
-
<<'Thread Open Kiay Baghair Thread Mein Mojood Tamam Pics Aik sath Dekhein'>>
-
¤{Busy Your Number For Unwanted Calls}¤
-
IMAGE ya URL ko Hyper Krein|For Mobile ITD users
-
Online File ko Kisi bhi Format mein convert krein|Upload From PC or LINK
-
Auto Run Hony Waly programs(cds aur usb)ko disable kr k PC ko virus sy bachaien
-
({~|REGISTRY MECHANIC[Registered VersioN]|~})
-
{~|What Is CPU-Z??and What Is It For??|~}
-
(^^_Now Cut Your Videos From Mobile|Make Video of pics|AMAZING SOFTWARE V5\V3 _~~)
جی ہاں میں اردو لکھے کے لیے پاک اردو انسٹالر ہی یوز کرتا ہوں اورموبائل سے بھی اردو لکھ سکتا ہوں4)
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہے؟....
مجھے ایک دوست نے ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کہا تھا تو سرچنگ کے دوران یہ سائٹ نظر آئی اور جی ہاں میں نے بہت کچھ سیکھا ہے یہاں سے!آپ نے آئی ٹی دنیا کو کیسے پایا،،،؟
سب ہی بہترین ہیں پرتمریز تنویراور دل شاہ بھائی کاکام بہت پسند ہے مجھےپسندیدہ ٹیم میمبر؟
میں کافی زیادہ ٹائم گزارتا ہوں آئی ٹی دنیا کے سنگ،صبح 6 بجے کے بعد،پھر کالج سے واپسی پر رات تک فارغ ٹائم کو کارآمد ٹائم میں تندیل کرنے کے لیے یہاں آجاتا ہوں،اور ٹیم میں آنے کے بعد تو اور بھی زیادۂ ٹائم بتانے کا دل کرے گا،آئی ٹی دنیا ٹائمنگ
جی ہاں رہ چکا ہوں.اور وی بلیٹن کا کوئی تجربہ نہیں ہےکسی اور فارم پر ٹیم میمبر؟
------
میں نے یہ رپلائی بھی موبائل سے کیا ہے بجلی نہیں ہے،کوئی غلطی ہوئی ہو تو معذرت
Last edited by IDEAL BOY; 5th April 2013 at 06:39 PM. Reason: درستگی
بھائی آپ کے کمنٹس کا شکریہ
اور آپ نے آخری لائنز میں جو دوسرے ممبرز کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ان کا بھی بہت بہت شکریہ
اور آپ کہہ رہے ہیں کہ میں کوئی زمہ داری نہیں نبھا پاتا تو اس کے لئے یہی کہنا چاہوں گا کہ اصل انسان وہ ہی ہے جو اپنی زمہ داریوں کو احسن طریقے سے سر انجام دیتا ہے
اس زندگی میں آپ زمہ داریوں سے پیچھا نہیں چھڑوا سکتے
اگر آپ اپنی زندگی میں چھوٹی موٹی زمہ داریوں کو پورا کرتے رہیں گے تو یہ مستقبل میں آپ کے لئے بہت مفید ثابت ہوں گی
نوٹ: میں فورم کی زمہ داری کو چھوٹا نہیں کہہ رہا میں روزمرہ زندگی کی دوسری زمہ داریوں کی بات کر رہا ہوں
برائے مہربانی میری باتوں کو تنقید مت سمجھئے گا
اور آپ کے امتحانات کے لئے بیسٹ آف لک
اللہ آپ کو اس دنیا اور آخرت کے تمام امتحانوں میں سرخرو فرمائے آمین
شاد رہیں
dear meri ye age ek bachpana hai aur men ise enjoy karna chahta hun na hi in zamadariyon ke chakar me bore zindagi guzarna chahta hun.........
jab bada ho jaonga na tab hi ye sab zamedariyan apne sar le longa ok dear............
and So Thanks dear.........
is advice k liye aur duaon ke liye.......
shaad rahen........
Last edited by M UmarBh; 6th April 2013 at 11:45 AM.
وعلیکُم السلام! سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ کا بہت بہت شکریہ جو آپنے بہترین اور قابلِ اعتبار ٹیم ممبرز ڈھونڈنے کی مُہم شروع کی اور میں اُمید کرتا ہوں انشاللہ میں آپکے ہر سوال پر پُورا اُترونگا۔
1)
میری عمر تئیس سال ہے اور تعالیمی قابلیت فرسٹ ائیر کامرس سے جاری ہے، اور میں اسلئے ٹیم میں آنا چاہتا ہوں مجھے اختیارات ملیں گے فورم سے ایسے مواد کو ہٹانے کےلئے جو ممبرز کے لئے قابلِ اعتراض یا غیر ضروری ہیں، مثلاً سپیمنگ وغیرہ
2)
ٹیم میں آنے کے بعد میرا فوری ردِ عمل یہ ہوگا کہ سب سے پہلے جو دوسرے ٹیم ممبرز ہونگے اُن سے تھوڑی گفگتو اور معالومات اِکٹھا کروں گا کہ کوئی ایسی صورتحال آجائے کہ کہ مُجھے مینیجمنٹ سے رابطہ کرنا پڑے تو کیسے کروں گا۔
3)
Linux Ubuntu 10.04 Installation
Linux Main Windows Softwares Chalayen! With Pics Tut!
Setup Samba File And Printer Sharing Server (Linux,Ubuntu)
4)
جی ہاں!!! میں اُردو لکھنے کیلئے فونیٹک کی بورڈ اور پاک اُردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں۔
5)
بہت زبردست!!! میں نے یہاں سے ایسی بہت سی چیزیں دیکھی اور سیکھی ہیں جو میں نے کبھی سوچی بھی نہیں تھیں۔ یہ فورم اپنے مقصد میں بالکل پورا اُتر رہا ہے۔
6)
آفریدی! صرف مطلب کی پوسٹ ہیں بیکار کچھ بھی نہیں۔
7)
ایمانداری سے کہتا ہوں کہ میرا کوئی ایک وقت مختص نہیں ہے جب موقع ملتا ہے فوری آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کام لکھ لیتا ہوں اور کسی بھی وقت میں ٹیم ممبرز کی خدمت میں حاضر ہو سکتا ہوں اور زیادہ سے زیادہ وقت دینے کی کوشش کروں گا، انشاللہ
8)
جی نہیں! میں کسی بھی دوسری ٹیم کا حصہ نہیں رہا اور سافٹ وئیر کے متعلق مجھے پورا تجربہ نہیں ہے۔
[CENTER][SIZE="4"][B][COLOR="Red"][URL="http://www.itdunya.com/t324099/"]Setup Samba File And Printer Sharing Server (Linux,Ubuntu)[/URL][/COLOR][/B][/SIZE][/CENTER]
[CENTER][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t325698/"]Reset Windows XP Administrator Password[/URL][/SIZE][/CENTER]
[CENTER][IMG]http://i47.tinypic.com/348shp3.jpg[/IMG][/CENTER]
Ary wah
وعلیکم اسلام آفریدی بھائی
1
میں آئی ٹی دنیا کا ٹیم میمبر اس لئے بننا چاہتا ہوں کیوں کہ میں آئی ٹی دنیا کے میمبررز کی خدمت کرنا چاہتا ہوں.اور آئی ٹی دنیا کے مقصد سیکھنے اور سکھانے کو آگے بڑھانا چاہتا ہوں.اور آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں آنے کے بعد میں میمبرز کی اور بھی ذیادہ خدمت کروں گامیری عمر 16 سال ہے.اور میں 11 جماعت میں پڑھتا ہوں.
2
آئی ٹی دنیا میںآنے کے بعد انشااللہ میرا رد عمل ہر میمبر کے ساتھ گھر کے میمبرز کی طرح ہوگا.اور آئی ٹی دنیا کے اس مقصد سیکھنے اور سکھانے کو آگے بڑھانے کی کوشش کرو گا.اور جو آئی ٹی دنیا کے ٹیم میمبر کے کام ہوتے ہیں میں اں کو دل و جاں سے پورا کرنے کی کوشش کروں گا.
3
یہ رہی میری کچھ خدمات
http://www.itdunya.com/t382330/
http://www.itdunya.com/t381895/
http://www.itdunya.com/t368103/
http://www.itdunya.com/t378252/
http://www.itdunya.com/t355323/
http://www.itdunya.com/t376398/
http://www.itdunya.com/t379589/
http://www.itdunya.com/t368621/
http://www.itdunya.com/t368374/
http://www.itdunya.com/t354744/
http://www.itdunya.com/t358366/
http://www.itdunya.com/t364145/
http://www.itdunya.com/t359365/
4
جی ہاں مجھے اردو لکھنی آتی ہے. میں اردو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام اردو پیڈ کی مدد سے لکھتا ہوں.
5
جب بھی میں کسی انفارمیشں کی انٹرنیٹ پہ تلاش کرتا تھا تو مجھے یہ واحد فارم آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ملتا تھا.ایسا ایک دو بار نہیں بلکہ ہر بار ہوتا تھا.تو ایک دں مینے سوچا کہ کیوں نہ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کا حصا بنا جائے،اور آئی ٹی دنیا کے اس سیکھنے اور سکھانے کے مقصد میں شامل ہو جائوں...جی ہاں میں اپنے اس ہی مقصد سیکھنے اور سکھانے کو پورا کر رہا ہوں.
6
موجودہ ٹیم میمبرز میں تو سب ہی قابل تعریف ہیں،پر میرا پسندیدہ ٹیم میمبر تنویر بھائی،وہ اس لیے کیوں کہ تنویر بھائی میری بہت مدد کرتے ہیں،وہ میری تو کیا سب کی بہت مدد کرتے ہیں.
7
جب بھی مجھے ٹائیم ملتا ہے میں آئی ٹی دنیا وزٹ کرتا ہوں،میں کچھ ٹائیم پڑھائی کرتا ہوں اور باقی سارا دں یہاں پہ ہوتا ہوں،ٹیم میں آنے کے بعد میں اور بھی ریادہ وقت پہ رہوں گا،اور میں کالیج کے ٹائیم کے علاوہ باقی سارا وقتمیں یہاں دستیاب رہوں گا،اور چھٹیوں کے دنوں میں صبح کے وقت بھی دستیاب رہوں گا،
8
نہیں بھائی.
...
اگر مجھ سے اں جانے میں کوئی غلطی ہوئی تو معافی کا طلبگار ہوں
my life my rules
great
Bookmarks