جی شکریہ جواب دینے کی کوشش کرتا ھوں
جی شکریہ جواب دینے کی کوشش کرتا ھوں
و علیکم سلام
ٹھریڈ بنانے کا بہت شکریہ آفریدی بھائی
امتحانوں کا موسم ھے تو آفریدی سر نے بہت مشکل پرچہ بنایا ھے
چلیں شروع کرتے ھیں
سوال نمبر ایک
میں اس زبردست فورم کی زبردست ٹیم میں شامل ھو کر اس فورم کی خدمت کرنا چاہتا ھوں
سوال نمبر دو
جی سب سے پہلے اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے حضور اس عزت افزائی کا دو نفل شکرانے کے ادا کروں گا
اور جتنا بھی میرے بس میں ھوا اس فورم کے لیے کروں گا سوال نمبر تین
http://www.itdunya.com/t368553/
http://www.itdunya.com/t367369/
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=370085
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=374129
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=350020
Updating
http://www.itdunya.com/showthread.php?t=352699
سوال نمبر چار
جی لکھنی آتی ھے کمپوٹر پر اردو انسٹالر سے اور آی ٹی ڈی پر اردو پیڈ سے
سوال نمبر پانچ
جی الحمدوللہ آئی ٹی دنیا اپنا مقصد بخوبی انجام دے رھا ھے جس کے لیے ٹیم اور مینیجمنٹ کا جتنا شکریہ ادا کیا جاے کم ھے
سوال نمبر چھ
بھائی یہاں تو ایک سے بڑھ کر ایک ھیں کس کس کی تعریف کروں سب اپنی انتھک محنت سے لاجواب ھیں اور کسی ایک کی تعریف دوسروں کی محنت سے نا انصافی ھو گی
سوال نمبر سات
میں تو پورا دن آنلائن ھوتا ھوں صبح آٹھ سے لیکر رات آٹھ بجے تک بس دوپہر کو دو گھنٹے ریسٹ کرتا ھوں
سوال نمبر آٹھ
نہیں
او کے تو اب میں اپنے تھریڈ دیتا ہوں اور اردو میں جواب دیتا ہوں۔
[B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]
میں آئی ٹی دنیا ٹیم میں اس لیے آنا چاہتا ہوں کہ فورم کو بہتر بنانے میں اپنے دل سے کام کر سکوں اور مجھے ایک اور فارم پر بھی موڈیریٹر بنایا گیا ہے پر مجھے وہاں مزا نہیں آیا اور نہ ہی آئی ٹی دنیا جیسا ماحول اور فیملی جیسا سکون ملا اس لیے میں نے اپنے رنیک کی پرواہ نہ کرتے ہوئے فارم چھوڑ دیا۔
میں اپنے فیملی فارم میں رِہ کر ہی اس فارم کو ہی طرقی کرتے دیکھنا چاہتا ہوں اور میں اس کام کو پورا کرنے کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہوں۔
اور میری تالیمی قابلییت ہے کہ میں گیاھرویں کلاس میں ریرِ
تعلیم ہوں اور ڈی کام شارٹ ہینڈ کے ساتھ کر رہا ہوں۔
ٹیم میں آنے کے بعد میں اس فارم کو ٹھیک سے پہلے سمجھوں گا اور پھر ممبرز کی رہنمائی کروں گا اور ان کو جو بھی مشکل در پیش آئے گی اس کو دور کروں گا۔
یہ کچھ میرے تھریڈ لنکز ہیں اور میں نے اپنی ڈیزائن پوئٹری اس میں نہیں ڈالی ہے۔
http://www.itdunya.com/t382555/
http://www.itdunya.com/t363095/
http://www.itdunya.com/t372497/
http://www.itdunya.com/t383841/
http://www.itdunya.com/t354113/
http://www.itdunya.com/t374465/
http://www.itdunya.com/t381013/
http://www.itdunya.com/t381922/
http://www.itdunya.com/t381754/
http://www.itdunya.com/t379263/
http://www.itdunya.com/t346614/
http://www.itdunya.com/t343917/
http://www.itdunya.com/t366275/
http://www.itdunya.com/t372659/
http://www.itdunya.com/t368934/
http://www.itdunya.com/t368833/
http://www.itdunya.com/t360990/
http://www.itdunya.com/t361225/
http://www.itdunya.com/t361468/
http://www.itdunya.com/t361649/
http://www.itdunya.com/t362215/
http://www.itdunya.com/t362692/
http://www.itdunya.com/t364696/
http://www.itdunya.com/t384642/
http://www.itdunya.com/t387983/
http://www.itdunya.com/t387115/
http://www.itdunya.com/t385435/
------------------------------------------------------------
جی ہاں مجھے اردو لکھنی آتی ہے اور اس لے لیے میں انپیج تھری استعمال کرتا ہوں اور پاک اردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں۔ اور مجھے کیلک بھی ابھی سیکھنا ہے۔
میں نے آئی ٹی دنیا کو اپنے ایک دوست سے پایا جس نے بتایا تھا کہ یہ ایک بہت ہی اچھی سائیٹ ہے سافٹوئیر کے لیے اور میں نے رجسٹریشن کر لی۔
جی ہاں آئی ٹی دنیا اپنا کام بخوبی نبھا رہی ہے۔
ٹیم ممبرز میں سے میرا سب سے پسندیدہ ٹیم ممبر ہے۔
توقیرر بھائی اور فاطمہ آپی اور شہزاد سر یہ مجھے ڈیزائننگ کے لحاظ سے اور اپنے بول چال کے لحاظ سے پسند ہیں ۔
اور نیٹ رائیڈر بھائی اور حسیب آلمگیر بھائی اور ابیر آلم بھائی اور تنویر بھائی اور محمد ذیب بھائی یہ مجھے ان کے رویے اور ان کے آئی کیو لیول کے لیے پسند ہیں۔خاس کر تنویر بھائی کا آئی کیو لیول بہت اچھا ہے ماشا اللہ۔
میں آئی ٹی دنیا کو تقریبن ہر وقت ہی استعمال کرتا ہوں دن کے وقت اور رات کو کبھی کبھی استعمال کرتا ہوں جب میں ہوش میں ہوتا ہوں۔
اور ٹیم ممبر بننے کے بعد بھی میں یہ ہی ٹائیم دے سکتا ہوں۔
میں نے ابھی ابھی ایک فارم جوائن کیا تھا یہ تھریڈ میں ریپلائے کرنے سے بعد یعنے اپنے پہلے ریپلائے سے بعد اور انہوں نے میرا کام دیکھ کر مجھے موڈیریٹر بنا دیا اب میں نے فارم چھوڑ دیا ہے وجہ اوپر لکھی ہے میں نے۔
نہیں ہے تجربہ۔
Last edited by Muhammaduf; 3rd May 2013 at 03:10 AM. Reason: Added Latest Threads
Afridi bhai
mujhe itdunya ka team member banney ka bohat shook tha,hai aur rahy ga...!!!
pr ap k in sawaloun ko parhne k bad mujhe lagta hai k me abhi is qabil nahi houn k itdunya ka team member ban sakoun.....
per me inshah allah koshish karoun ga k mustakbil (FUTURE) me ap k in sawaloun k jawab dene k laiq ban jaoun....
bus meri ap se itni iltija (REQUEST) hai k...
mustkbil (FUTURE) me bhi ap isi tarhan ki thread zaroor banaeye ga..
ta k meri jo itdunya ka team member banney ki khowaish hai wo puri ho jaey.....
mujhe apni duaoun me zaroor yaad rakhiye ga...
ta k me apne maqsad me kamiyab ho jaoun...
ALLAH HAFIZ
Last edited by Sadi A KiNg; 16th April 2013 at 02:27 AM. Reason: spelling problam
ایڈمن بھائی بتا دیا جائے ہماری درخواست کا کیا بنا؟
1۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
ج۔ میں نے اس فورم سے بہت کچھ حاصل کیا ہے تو سوچا کہ ٹیم میں شامل ہوکر اس فورم پر کچھ اپنی خدمات بھی دینی چاہیے۔ اور تعلیمی قابلیت ۔۔۔۔دینی علوم میں فاضل ہوں اور عصری علوم میں 12 تک پڑھا ہے اور کمپیوٹر میں آئی ٹی کیا ہوا ہے۔
2۔ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
ج۔ ٹیم میں شامل ہونے کے بعد میری پوری کوشش یہ ہوگی کہ فورم کو زیادہ سے زیادہ وقت دے سکوں۔
3۔آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
ج۔ ایک وقت تھا کہ میں نے فورم پر آئی ٹی سیکشن اور ای بک سیکشن میں بہت تھریڈ بنائے ہیں۔
4۔کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
ج۔ جی الحمد للہ اردو بہترین انداز میں لکھ لیتا ہوں۔ ان پیج 3 اور پاک اردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں۔
5۔آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
ج۔ جی بھائی یہ فورم اتنے بہترین انداز میں اپنے مقاصد کی طرف گامزن ہے کہ بندہ کا دوسرے فورم پر جی نہیں لگتا۔
6۔موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
ج۔ اس سوال کا جواب بہت زیادہ مشکل ہے۔۔۔کیونکہ ٹیم ممبرز ایک سے بڑھ کر ایک ہے ماشاء اللہ۔۔خیر کچھ نام جو اس وقت ذہن میں آرہے ہیں۔۔ایس ایم میں سے شہزاد، درویش، نیٹ رائڈر، فاطمہ، خان جی، آئی ٹی بوائے، خان جی ، ایکسپرٹ بابا۔۔موڈیٹر میں سے توقیر، حسیب عالمگیر، نئے میں موڈیٹر دونوں خاموش بچہ اور وقار۔۔۔اور باقی سب
7.۔آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
ج۔ ویسے میں دن میں بھی ایک ڈیڑھ گھنٹے کے لئے آن لائن ہوتاہوں۔۔اور رات کو تو مستقل دوگھنٹے دے سکتا ہوں
8۔کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
ج۔ میں نے اوپر بتایا تودیا ہے کہ اس فورم میں آنے کے بعد کسی اور فورم پر جی ہی نہیں لگتا۔۔۔ہاں اس فورم پر دو۔تین بار وی آئی پی رہ چکا ہوں
abhi tak koi bana itdunya ka team member???
G Han Brother Waqar Rasheed Bhai Or Silentjan Bhai Or Ijaz Farooq Bhai Ye Tamam Team Members Hen Ab.!
Bookmarks