Walaikum Salam,
Afridi Bhai Kon Nhi Chahe Ga It Dunya Ka Team Member Banna.
Filhal Main Out Of City Hun Computer Bhi Pas Nhi Aap K Jawab Bhi Urdu Mein Dene Honge To Wo Kam Computer Per Hi Ho Sakte Hain.
To Wait Karen Aap Ko Jawab Dunga INSHALLAH.
Walaikum Salam,
Afridi Bhai Kon Nhi Chahe Ga It Dunya Ka Team Member Banna.
Filhal Main Out Of City Hun Computer Bhi Pas Nhi Aap K Jawab Bhi Urdu Mein Dene Honge To Wo Kam Computer Per Hi Ho Sakte Hain.
To Wait Karen Aap Ko Jawab Dunga INSHALLAH.
Allah Bada Hy
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہٗ
سب سے پہلے تو مینجمنٹ کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے تمام ممبرز کو ایک شاندار موقع فراہم کیا۔ اور اس کے بعد جن ممبرز کو یہ شکایت ہوتی تھی کہ ان کو یا ان کے کام کو اگنور کیا جاتا ہے وہ دور ہو جائے گی۔ اور امید ہے کہ مینجمنٹ بھی ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی ہمارے لئے اچھے اچھے ممبرز کو ٹیم میں شامل کرے گی۔
سچ بولوں تو میں اپنے موجودہ کام کے حوالے سے تو ہرگز نہیں کہتا کہ میں ٹیم ممبر بننے کے قابل ہوں یا مجھے کبھی اگنور کیا گیا ہے۔ لیکن اتنا یقین ہے کہ اگر مینجمنٹ مجھے یہ ذمہ داری سونپتی ہے تو میری طرف سے کبھی شکایت کا موقع نہیں ملے گا اور میں خود کو ایک اچھا ٹیم ممبر ثابت کرونگا۔ اور مجھے خود پہ بھی یقین ہے کہ میں یہ سب کر سکتا ہوں۔
مینجمنٹ نے جو چند سوالات کئے تھے ان کے جواب دے رہا ہوں۔ کوئی غلطی ہو تو معذرت۔۔۔۔۔۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
میں یہ تو ہر گز نہیں کہوں گا کہ میں ٹیم میں شمولیت کے بعد یہ کر دونگا یا وہ کر دونگا۔۔۔مگر فورم کے تمام قوانین کے خود بھی پابندی کرونگا اور اس بات کو یقینی بناؤں گا باقی ممبرز بھی قوانین کی دل سے پابندی کریں نا کہ کسی کے خوف سے۔۔۔۔میری کوشش ہو گی کہ تمام ممبرز کو اپنے ساتھ لے کر چلوں۔ اور آئی ٹی دُنیا کے لئے اچھے اچھے ممبرز پیدا کروں
میری عمر 24 سال ہے اور میں سی۔اے چارٹرڈ اکاؤنٹنسی فائنل کا سٹوڈنٹ ہوں
ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
میں تمام ممبرز کے لئے ایک اچھا راہنما بننے کی کوشش کرونگا اور میری کوشش ہوگی کی ممبرز کی رائے کا احترام کیا جائے اور ان کی ہر جائز بات کی مکمل تشفی کی جائے۔
آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
میں نے آئی ٹی دُنیا پہ ابھی تک کوئی ایسا تھریڈ تو نہیں دیا جس کو میں بہت اچھا کہہ سکوں۔ مگر پاکستان کی ٹاپ سی اے فرمز سے متعلق میرا تھریڈ گوگل سرچ میں بھی پہلے نمبر پہ آتا ہے اور اس کے بارہ ہزار کے لگ بھگ وزٹ بھی ہیں
اس کے علاوہ دیگر تھریڈز کے لنک بھی نیچے ملاحظہ ہوں
http://www.itdunya.com/t336194/
http://www.itdunya.com/t336209/
http://www.itdunya.com/t333931/
http://www.itdunya.com/t341099/
http://www.itdunya.com/t337463/
http://www.itdunya.com/t296699/
http://www.itdunya.com/t287761/
http://www.itdunya.com/t287910/
http://www.itdunya.com/t287762/
http://www.itdunya.com/t287911/
کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
جی ہاں اردو لکھنے میں الحمدُللہ کافی مہارت حاصل ہے۔ اور اردو پاک انسٹالر اور اور ان پیج استعمال کرتا ہوں۔
آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
آئی ٹی دُنیا بلا شبہ اس وقت اردو زبان میں آئی ٹی سے متعلق ایجوکیشن کا دنیا کا سب سے بڑا فورم ہے۔ اور روزِ اوّل سے ہی آئی ٹی دُنیا نے اپنے موٹو یعنی سیکھنے اور سکھانے کی دُنیا پہ پورا اترنے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے جس کے لئے اس کی مینجمنٹ اور تمام سابقہ و موجودہ ٹیم ممبرز مبارکباد کے مستحق ہیں۔
موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
تمام ٹیم ممبرز ایک سے بڑھ کر ایک ہیں۔ اور ہر ایک اپنی فیلڈ میں ماسٹر ہے۔ مجھے بذاتِ خود تنویر بھائی پسند ہیں کیونکہ وہ ممبرز سے بہت ہی زیادہ اچھے بی ہیو سے ڈیل کرتے ہیں۔
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
آئی ٹی دُنیا کو زیادہ تر دِن کے اوقات میں وزٹ کرتا ہوں۔ اور انشاء اللہ اگر مجھے کوئی ذمہ داری سونپی گئی تو دن کے کسی بھی وقت اور زیادہ تر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک آرام سے میسر ہونگا
کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
جی ہاں۔ وی بیلٹن پہ ایڈمن پینل تک کام کرنے کا مکمل تجربہ ہے
--------------------------
نیک خواہشات کے ساتھ
فیصل ضیاء
Last edited by Faisal Zia; 5th April 2013 at 09:41 AM.
۱: میں زیادہ سے زیادہ ممبرز کی مدد کرنا چاہتا ہوں تاکہ پاکستان آئ ٹی میں پیچھے نہ رہ جاۓ ، میں بارھویں جماعت کا طالبعلم ہوں ساتھ ساتھ انٹرنیٹ پر ایچ ٹی ایم ایل،جاوا سکرپٹ اور پی ایچ پی بھی سیکھ رہا ہوں میری عمر بیس سال ہے
۲:مینجمنٹ میں آنے کے بعد میں غیر جانبدارانہ طور پر سب کی مدد کروں گا اور رولز پر عمل کروانے کی کوشش کروں گا
۳: میں باقاعدہ تھریڈز کالج امتحان کے بعد شروع کروں گا
۴:اردو لکھنا جانتا ہوں ان پیج سے
۵:گوگل سے پی ایچ پی سرچ کرنے سے آئ ٹی دنیا کا پتہ چلا یہ فورم اپنا مقصد پورا کر رہا ہے
۶:سبھی ممبر اچھے ہیں خاص طور پر محمد زیب کیونکہ وہ جلد ایکشن لیتے ہیں
۷:میں روزانہ تقریبا ۳ گھنٹے دیتا ہوں پیپرز کے بعد ۶ گھنٹے دوں گا
۸:کسی دوسرے فارم کا ممبر نہیں ہوں اور وی بلیٹن کا فلحال تجربہ نہیں لیکن جلد ہی ہو جاۓ گا انشاءاللہ
Assalam o alaikum
it is very good
maine dheka advertising lagi hui hai dheke toh
brother really good for those who want to work
lekin aik baat meri samjh nehi sorry ager bura lagey to advance mein sorry
insaan sirf es liye site per kam karey k woh managment ya vip hai toh in my eyes it is not good
maza toh jab ata hai insaan baghair crown k king baney aur lagey bagger
kam karoo toh ALLAH ki khushi k liye
kisi ki sachi madad karne k liye
aik badshah kabhi nehi jaan sakta aik mamli admi kya problem hai
ALLAH sub ko khush rakhe and ap log kam bohat acha kar rahe hai
magar aik aam member owner ko pasand karne bajaye aik normal member ko pasand karey ga meri toh yehi nazar hai bakiyo ki kya i don't know
1 request hai jo koshish karey unhey na umeed mat karye ga kyon kuch logo ka shoq hota hai moderator baney ka kisi vip ka
kyon k maine dheka bohat logo ko shoq hai per requirement puri nehi kar pa rahe ab yeh nikala hai toh moqa do
majhey bohat acha laga dhek kar itney log effort kar rahe hai
best of for ALL members moderator and admin
sorry start mein kah diya so
by take care you and your family
وعلیکم السلام
سب سے پہلے تو مینیجمنٹ کا شکریہ کہ ہم سب کو اپنی خواہشات کا اضہار کرنے کا موقع دیا انشااللہ یہ ایک اچھا قدم ثابت ہوگا اور بطور ٹیم کئی نئے چہرے واضح ہوں گے
1
آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں آنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے اور دوسرے ٹیم ممبرز کی طرح آئی ٹی دنیا کی مدد کرنا چاہتا ہوں میری عمر 15 سال ہے اور ابھی 10 میں ہوں
2
ٹیم میں آنے کے بعد یقینا اچھا ردعمل ہوگا اور جب کوئی زمہ داری سونپی جائے گی تو انشااللہ ہر معیار پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گا
3
میرے تھریڈز کے لنکس
http://www.itdunya.com/t245704/
http://www.itdunya.com/t310978/
http://www.itdunya.com/t330959/
http://www.itdunya.com/t330958/
http://www.itdunya.com/t326115/
http://www.itdunya.com/t358176/
http://www.itdunya.com/t356178/
4
جی بالکل اردو لکھنی آتی ہے اس کیلئے پاک اردو انسٹالر ، انپیج اور کیلک استعمال کرتا ہوں
5
جی بالکل اس کا جو مقصد ہے اس پر پورا اتر رہی ہے کوئی کمی نہیں ہے اسی لئے یہ سب سے بڑا اردو آئی ٹی فورم ہے
6
سب ہی ٹیم ممبرز اچھے ہیں مگر تنویر بھائی جو کہ موبائل ایکسپرٹ ہیں اور عدیل جاوید بھائی جن کی آئی ڈی دل شاہ کے نام سے ہے اور بطور آئی ٹی دنیا ایکسپرٹ اپنی خدمات سر انجار دے رہے ہیں یہ میرے پسندیدہ ٹیم ممبرز ہیں کیوں کہ ایک تو ان کا روہی بہت ہی اچھا اور دوستانہ ہے اور دوسرا ان کو جب بھی کچھ پوچھنے کیلئے تنگ کیا فورا جواب دیتے ہیں
7
کوئی مقررہ ٹائم نہیں لیکن ٹیم میں آنے کے بعد انشااللہ 4 سے 5 گھنٹے ضرور دوں گا اور انشااللہ ہر فارغ ٹائم میں یہاں موجود رہوں گا
8
جی ہاں
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا اقدام اُٹھایا گیا یہ اِس سے ہم اچھے ٹیم ممبرز تلاش کرسکتے ہیں
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
منجمنٹ کی طرف سے ایک بہترین قدم اٹھایا گیا ہے
تمام ممبرس جو بے چین رہتے ہوں کہ پتا نہیں کس طرح سلیکشن کی جاتی ہوگی، ہمارا نام کبھی آئے گا یا نہیں، ان تمام ممبرز کے لیے ایک بہترین موقع ہے، ساتھ ہی ہم سب جان سکینگے کہ کون ممبر ٹیم میں آنے میں انٹرسٹڈ ہے اور کس حد تک خود کو ثابت کرتا ہے
وہ تمام پیارے ممبرز دوسروں کے فورمس دیکھ کر بھی ان سے بہت کچھ سیکھینگے کہ ان کے بجائے دوسروں ممبرز کے کام کا کیا معیار ہے، اس طرح وہ خود دل سے ججمنٹ کر سکینگے کہ واقعی تمام ممبرز کو ٹیم میں ان کے خلوص کی بنیاد پر لیا جاتا ہے
بیسٹ آف دی لک فار ایوری ون
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھا تھریڈ اور بہت بہترین سوالات بہت زبردست آفریدی بھائی اب شاید کوئی یہ نہ کہہ سکے کہ ہمیں آئی ٹی دنیا فورم پر کام کرنے کے باوجود بھی اگنور کیا جارہا ہے انشا اللہ تعالی ۔
آئی ٹی دنیا فورم بلاشبہ ہمارے سابقہ اور موجودہ تمام ہی ٹیم ممبرز ، وی آئی پیز اور ہمارے ممبرز کی محنت ہی کی بدولت آج شاید اس مقام پر ہے کہ ہم فخریہ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے زیادہ وزٹ اور ٹاپ پر ہمارا ہی فورم ہے اللہ نظر بد سے بچائے ۔
اس تھریڈ سے انشا اللہ تعالی ہم سب کے سامنے وہ شاندار کام اور لوگ دیکھائی دیں گے جو کہ ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں انشا اللہ تعالی اور یہاں سے آپ سب کو میرٹ پر نئے ٹیم ممبرز عنقریب دیکھائی دیں گے ۔
اللہ تبارک تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے اس فیملی فورم اور اس سے جڑے ہوئے تمام ہی لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
it dunya zindabad
W salam
Afridi bhah bohot he zbardast threed bnaya hain ap nay ab may kya btao jo kablyat hain wo ap k samnay hain hamay kya pata chalta hain k hamari kabliyat kitni hain our ap logo ko kitni pasand hain may to itdunya ko bohot pasand karta hun baki forums may rank milay thay magr acha nahe laga tha mujhay sirf itdunya zyada pasand hain may apna zyada time yaha guzarta hun our agar rank mila to per to is sy b zyada time forum ko dunga our urdu may pak instaler sy use karta hun magar ab pc net kharb hain to mbl sy on hun is liye roman urdu may likhae kar rahahun
[CENTER][IMG]http://www.itdunya.com/attachments/342037d1335724708-my-first-kelk-work.jpg[/IMG][/CENTER]
Our b work hain yai kuch threeds ap k nazar main
http://www.itdunya.com/t304451/
http://www.itdunya.com/t316015/
http://www.itdunya.com/t315935/
http://www.itdunya.com/t316793/
http://www.itdunya.com/t315545/
Bookmarks