Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 138

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team!!!

  1. #49
    ladlajutt's Avatar
    ladlajutt is offline Advance Member
    Last Online
    30th June 2021 @ 05:34 PM
    Join Date
    07 Aug 2012
    Location
    lhr
    Gender
    Male
    Posts
    2,007
    Threads
    99
    Credits
    19
    Thanked
    134

    Default

    v nice thread filhal mn abhi 1 2 pr poora utarta hoon isliye mn abhi team ka hissa nhn bnna chahta jb poora utroon gan to ap khud hi offer kar den gn mujhe umeed he thanks

  2. #50
    Join Date
    16 Jul 2009
    Location
    (¯`·._.•!TD•._.·´¯)*(¯`·._.•HUJRÕ._.·´¯)
    Posts
    2,452
    Threads
    214
    Credits
    39
    Thanked
    84

    Default

    ⓐⓑⓓⓤⓛ ⓡⓔⓗⓜⓐⓝ

  3. #51
    Shoukat_stg's Avatar
    Shoukat_stg is offline Advance Member
    Last Online
    8th June 2021 @ 02:00 PM
    Join Date
    03 Jan 2012
    Location
    Attock
    Gender
    Male
    Posts
    632
    Threads
    64
    Credits
    2,042
    Thanked
    23

    Default

    Abhi to me bachha hn...
    Bada ho kar ' soch kar '' jawab don ga...
    Fillhaal seekh rha hn....
    Thanks.

  4. #52
    aqibqureshi's Avatar
    aqibqureshi is offline Senior Member+
    Last Online
    21st January 2015 @ 10:58 PM
    Join Date
    29 Jul 2012
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,170
    Threads
    108
    Credits
    0
    Thanked
    65

    Default

    1:آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    جواب: کیوں کہ میں نے یہاں سے بہت کچھ سیکھا ہے اور میری کوشش ہے مجھے جو کچھ بھی آتا ہے وہ سیکھاؤں اس کے لیے ضروری نہیں کہ مجکوئی رینک ملے.
    اور میری عمر اٹھارہ سال ہے۔اور میں بی۔کوم کا طالب علم ہوں ساتھ ایک ٹریول ایجنسی میں ہوتا ہوں۔
    2.ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    جواب:میں اپنے ردعمل کے بارے میں زیادہ نہیں کہوں گا بس کوشش کروں گامیرا رد عمل تنویر بھائی جیسا ہوجو بہت ہی امدہ ہے۔
    3:آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    جواب: http://www.itdunya.com/t378842/
    http://www.itdunya.com/t373889/
    http://www.itdunya.com/t374437/
    4:کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    جواب: جی ہاں اردو لکھنا آتی ہے اور میں اردو ان پیج استعمال کرتا ہوں۔
    5:آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    جواب:آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا اور امید ہے آگے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
    6:موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    جواب:تنویر بھائی اور خرم فاروق بھائی.
    7:آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    جواب:ابھی میں صبح نو بجے سے شام پانچ تک ٹائم دیتا ہوں علاوہ نماز ٹائم.
    8:کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    جواب:نہیں.
    Dear Member! 30KB se ziyadah size ki image signature men allowed nahin hai.
    Team - iTD!

  5. #53
    waqas_mlk's Avatar
    waqas_mlk is offline Senior Member+
    Last Online
    19th August 2013 @ 11:49 AM
    Join Date
    10 Nov 2011
    Location
    *********
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    1,259
    Threads
    191
    Credits
    0
    Thanked
    508

    Default

    وعلیکم السلام

    سب سے پہلے تو میں آفریدی بھائی کا بہت مشکور ہوں کہ اُنہوں نے اور اُن کی ٹیم نے مل کر اِس بہترین موقعے کی طرف میمبرز کو رجوع کروایا ۔۔
    ۔1
    جب میرے پاس انٹرینٹ استعمال میں آیا تب مجھے کافی ویب سائیٹ دیکھنے کو ملی پر جو دلچسپ اور علم سے روشناس ، اِخلاقیت سے بھری ہوئی ، سیکھنے اور سیکھانے میں سب سے آگے ویب سائٹ ملی وہ آئی ٹی دنیا ملی ۔ اور اُسی دن سے میری زندگی کا مقصد شروع ہوا کہ یہاں میں ایکٹیو ہوا ہو تو اپنے آپ کو دوسروں کی زندگی میں جو پریشانی ہو اُسے حل کرنا ، اور جو کچھ میرے علم میں ہیں اُسے دوسروں تک پہنچانے کا یہ ہی واحد پلیٹ فارم ہے ۔ اور میں یہ چاہتا ہوں کہ میں بھی کبھی اِس فارم کا حصہ بنوں اور کچھ سیکھ کر سیکھا کر اپنی زندگی کا مقصد پورا کر سکوں۔ میری عمر 19 سال ہے ۔ اور میں بی ایس " سی ایس" کر رہا ہوں ۔

    ۔2
    انشااللہ اگر اللہ پاک نے چاہا اور زندگی نے ساتھ دیا ۔تو اِس فارم کو کامیابی دیلانے کے لیئے ہمیں دن رات محنت کرنا پڑی تو کرئیں گیں ۔ اور جو کچھ ہمارے علم میں دن پے دن اِضافہ ہوتا رہا ہم ضرور اِس فارم کے میمبروں تک پہچائیں گے۔

    ۔3
    http://www.itdunya.com/t363259/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t381919/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t380768/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t379364/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t380168/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t378157/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t376986/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t376586/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t375754/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t375196/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t371322/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t372694/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t372240/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t367838/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t365282/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t367716/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t363326/
    ===============================

    ۔4
    جی بلکل اُردو لکھنی آتی ہے ۔ اور اردو لکھنے کے لیئے میں اردو کا بہت ہی نام والا سافٹ ویئر اُردو پاک انسٹالر استعمال کرتا ہوں ۔

    ۔5
    میں نے آئی ٹی دنیا کو اپنی کمپیوٹر اکیڈمی جہاں میں نے سی آئی ٹی اور ہارڈ ویئر کا کورس کیا ۔ میں نے اپنے استاتذہ کی معلومات سے پایا ۔ اور واقعی میں آئی ٹی دنیا بہت ہی اچھے طریقے سے سیکھنے اور سیکھانے کا کام سر انجام دے رہی ہے ۔

    ۔6
    آئی ٹی دنیا کی معروف شخصیت شہزاد اقبال بھائی ، سید عدیل جاوید بھائی جن کی آئی ڈی دلشاہ کے نام سے بنی ہوئی ہے اور گریٹ مسحود بھائی اور وقار رشید بھائی جن کی وجہ سے آج میں ڈیزائننگ لائف میں بہت کچھ سیکھ چکا ہوں اور اُن کی وجہ سے میں آج ا اتنی اچھی ڈیزائننگ کر پاتا ہوں۔

    ۔7
    میں جب بھی فری ہوتا ہوں تو آئی ٹی دنیا کو زیادہ ٹائم دینے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اور شاید اگر مجھے ٹیم مینجمینٹ نے موقع دیا اور مجھے ٹیم کا حصہ بنایا ۔ تو جتنا زیادہ ہو سکا ایکٹیو ہوں گا ۔

    ۔8
    جی ہاں
    نوٹ : صرف میں دوسرے فارم پر ایک جونیئر میمبر کی حیثیت رہ چکا ہوں ، جو کچھ سیکھنے کو ملا وہ میں نے یہی سے سیکھا ہے ۔ اور زیادہ ایکٹیو بھی اِسی فارم پر ہوتا ہوں ۔
    اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو دل سے معذرت چاہوں گا
    اور آئی ٹی دنیا ٹیم مینجمینٹ جو فیصلہ کرے گی بہت سوچ سمجھ کر کرے گی

    دعا میں یاد
    خدا حافظ

    محمد وقاص ملک
    Last edited by waqas_mlk; 5th April 2013 at 04:39 PM.

  6. #54
    sadeeq246's Avatar
    sadeeq246 is offline Senior Member+
    Last Online
    10th December 2017 @ 07:26 PM
    Join Date
    17 May 2012
    Location
    Taunsa
    Age
    25
    Gender
    Male
    Posts
    426
    Threads
    38
    Credits
    11
    Thanked
    27

    Default

    G javab Post Krta Hon.

  7. #55
    Pchack's Avatar
    Pchack is offline Advance Member
    Last Online
    6th May 2023 @ 10:09 PM
    Join Date
    11 Aug 2012
    Location
    Iй $þ
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    2,121
    Threads
    107
    Credits
    73
    Thanked
    78

    Default

    Aslam.o.Alaikum
    Afridi bhai kia hal hai ap ka??
    mien???
    Bilkul thek hon aur mien team ka hisa bunna chahta hon meri koi achi post ni hai par mien phr bi is team mien shamil hona chahata hon agr ap muje shamil kar len to ap ki mehrbani ho gi aur agr ni to ap senior hain jo ap k marzi......
    Khuda Hafiz
    ye ap pe munhasir hai k ap muje shamil karo ya phr meri post parh kar aur pagal samjh kar isse chore den
    shukriya

  8. #56
    Pchack's Avatar
    Pchack is offline Advance Member
    Last Online
    6th May 2023 @ 10:09 PM
    Join Date
    11 Aug 2012
    Location
    Iй $þ
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    2,121
    Threads
    107
    Credits
    73
    Thanked
    78

    Default

    mobile hai wo bhi nokia n70 jiss mien urdu bhi ni hai jis k waja se urdu mien na likh saka

  9. #57
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    سب سے پہلے تو میں آفریدی بھائی کا بہت مشکور ہوں کہ اُنہوں نے اور اُن کی ٹیم نے مل کر اِس بہترین موقعے کی طرف میمبرز کو رجوع کروایا ۔۔
    ۔1
    جب میرے پاس انٹرینٹ استعمال میں آیا تب مجھے کافی ویب سائیٹ دیکھنے کو ملی پر جو دلچسپ اور علم سے روشناس ، اِخلاقیت سے بھری ہوئی ویب سائنٹ ملی وہ آئی ٹی دنیا ملی ۔ اور اُسی دن سے میری زندگی کا مقصد شروع ہوا کہ یہاں میں ایکٹیو ہوا ہو تو اپنے آپ کو دوسروں کی زندگی میں جو پریشانی ہو اُسے حل کرنا ، اور جو کچھ میرے علم میں ہیں اُسے دوسروں تک پہنچانے کا یہ ہی واحد پلیٹ فارم ہے ۔ اور میں یہ چاہنا ہوں کہ میں بھی کبھی اِس فارم کا حصہ بنوں اور کچھ سیکھ کر سیکھا کر اپنی زندگی کا مقصد پورا کر سکوں۔ میری عمر 19 سال ہے ۔ اور میں بی ایس " سی ایس" کر رہا ہوں ۔
    ۔2
    انشااللہ اگر اللہ پاک نے چاہا اور زندگی نے ساتھ دیا ۔تو اِس فارم کو کامیابی دیلانے کے لیئے ہمیں دن رات محنت کرنا پڑی تو کرئیں گیں ۔ اور جو کچھ ہمارے علم میں دن پے دن اِضافہ ہوتا رہا ہم ضرور اِس فارم کے میمبروں تک پہچائیں گے۔
    ۔3
    http://www.itdunya.com/t363259/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t381919/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t380768/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t379364/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t380168/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t378157/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t376986/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t376586/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t375754/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t375196/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t371322/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t372694/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t372240/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t367838/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t365282/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t367716/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t363326/
    ===============================
    ۔4
    جی بلکل اُردو لکھنی آتی ہے ۔ اور اردو لکھنے کے لیئے میں اردو کا بہت ہی نام والا سافٹ ویئر اُردو پاک انسٹالر استعمال کرتا ہوں ۔
    ۔5
    میں نے آئی ٹی دنیا کو اپنی کمپیوٹر اکیڈمی جہاں میں نے سی آئی ٹی اور ہارڈ ویئر کا کورس کیا ۔ میں نے اپنے استاتذہ کی معلومات سے پایا ۔ اور واقعی میں آئی ٹی دنیا بہت ہی اچھے طریقے سے سیکھنے اور سیکھانے کا کام سر انجام دے رہی ہے ۔
    ۔6
    آئی ٹی دنیا کی معروف شخصیت شہزاد بھائی ، جاوید بھائی جن کی آئی ڈی دلشاہ کے نام سے بنی ہوئی ہے اور مسحود بھائی اور وقار بھائی جن کی وجہ سے آج میں ڈیزائننگ لائف میں بہت کچھ سیکھ چکا ہوں اور اُن کی وجہ سے میں آج ا اتنی اچھی ڈیزائننگ کر پاتا ہوں۔
    ۔7
    میں جب بھی فری ہوتا ہوں تو آئی ٹی دنیا کو زیادہ ٹائم دینے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اور شاید اگر مجھے ٹیم مینجمینٹ نے موقع دیا اور مجھے ٹیم کا حصہ بنایا ۔ تو جتنا زیادہ ہو سکا ایکٹیو ہوں گا ۔
    ۔8
    جی ہاں
    نوٹ : صرف میں دوسرے فارم پر ایک جونیئر میمبر کی حیثیت رہ چکا ہوں ، جو کچھ سیکھنے کو ملا وہ میں نے یہی سے سیکھا ہے ۔ اور زیادہ ایکٹیو بھی اِسی فارم پر ہوتا ہوں ۔
    اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو دل سے معذرت چاہوں گا
    اور آئی ٹی دنیا ٹیم مینجمینٹ جو فیصلہ کرے گی بہت سوچ سمجھ کر کرے گی
    Allah Bada Hy

  10. #58
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    ایک وقت تھا جب وئی آئی بننے کا شوق تھا۔۔ محنت کرکے بن تو گیا ۔۔پھر ٹیم میں آنےکے لیے محنت کی مگر۔۔شاید ٹیم ممبرز سے زیادہ جان پہچان نہیں یا میری ہی قابلیت میں کمی تھی اس وجہ سے وئی آئی پی ہی رہا۔۔
    میری عمر بائیس سال ہے اور پچھلے سال ہی بی کام کیا ہے۔۔بہت جلد شارجہ جارکر پڑھائی شروع کروں گا۔۔انشااللہ

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    میری کوشش یہی ہوگی کہ فارم پر زیادہ سے زیادہ ڈیزائنر دیکھنے کو ملیں۔۔
    اس کے علاوہ ممبرز کی مدد کرکے دلی خوشی ملتی ہے۔۔

    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    اچھے اچھے تھریڈ تو بہت سے ہیں ان میں سے تو سب سے زیادہ پسند ہیں وہ یہ ہیں۔۔
    http://www.itdunya.com/t355975/
    http://www.itdunya.com/t337884/
    http://www.itdunya.com/t333065/
    http://www.itdunya.com/t311364/
    http://www.itdunya.com/t360614/
    http://www.itdunya.com/t299362/
    http://www.itdunya.com/t309503/
    http://www.itdunya.com/t311562/
    http://www.itdunya.com/t263289/
    http://www.itdunya.com/t288652/
    http://www.itdunya.com/t264970/
    http://www.itdunya.com/t271369/
    اس کے علاوہ ڈیزائن پوئٹری کے چند تھریڈز
    http://www.itdunya.com/t371813/
    http://www.itdunya.com/t378692/
    http://www.itdunya.com/t379763/
    http://www.itdunya.com/t381923/
    http://www.itdunya.com/t363372/
    http://www.itdunya.com/t358940/

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    جی الحمداللہ ٹائپنگ اور ڈیزائننگ کی جوب کافی عرصہ کی ہے اس لیے سپیڈ تو بہت ہے۔۔ میں پاک اردو انسٹالر اور ان پیج ستعمال کرتا ہوں۔۔

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    گوگل میں کچھ سرچ کر رہا تھا تو اکثر اسی فارم کے تھریڈ آجاتے تھے۔۔
    پر کچھ عرصہ وزٹر کے طور پرآتا رہا مگر ڈانلوڈنگ لنک وزٹرز کے لیےاوپن نہیں تھے تب۔۔اس لیے رجسٹر ہونا پڑا۔۔تب تو یہ بھی نہیں پتا تھا کہ فارم ہے کیا بلا۔۔
    یہاں الحمداللہ اتنا کچھ ہے کہ کوئی بھی تھوڑی محنت کرکے بہت قابل بن سکتا ہے۔۔ میں نے پانچ سال جوب میں اتنا کچھ نہیں سیکھا جتنا یہاں سے سیکھا ہے۔۔

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    سکیپر اور فاطمہ سسٹر میرے فیورٹ ہیں۔۔کیوں کہ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔
    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    کوشش تو ہوتی ہے کہ ہر وقت آن لائن رہوں کیوں کہ یہ سب سے پہلا فارم تھا جو میں استعمال کرتا تھا اوراب بھی یہی سب سے زیادہ استعمال کرتا ہوں۔۔

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    جی۔۔
    ایک دوست کا فارم ہے وہاں پر۔۔مگر وی بلٹن صرف انسٹال کرنا سیکھا تھا آن لائن۔۔اسی دوست سے وہ بھی ۳ مہینوں میں(مسکراتے ہوئے) اس کے علاوہ اسکو مینج کرنا نہیں آتا۔۔
    یہاں جوابات ہوئے ختم
    آخر میں میں یہی کہنا چاہوں گا کہ میرا اصل مقصد سیکھنا اور سکھانا ہی ہے ۔۔نا کہ رینک لینے کے لیے۔۔
    والسلام وقاررشید
    Last edited by Waqar Rasheed; 5th April 2013 at 04:14 PM.

  11. #59
    ikram62's Avatar
    ikram62 is offline Anti-spam
    Last Online
    30th March 2024 @ 09:55 PM
    Join Date
    14 Feb 2010
    Location
    Mardan
    Age
    49
    Gender
    Male
    Posts
    9,235
    Threads
    1149
    Credits
    6,062
    Thanked
    801

    Default

    السلام علیکم آفریدی بھائی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے ممبرز کو یہ موقع بھی فراہم کیا .
    سوالات کے جوابات بالتریب مندرجہ ذیل ہیں .
    1
    آئی تی دنیا ٹیم میں اس لیۓ آنا چاہتا ہوں کہ جو کچھ یہاں سے سیکھا ہے اس کے بدلے اپنی طرف سے بھی کچھ آئی ٹی دنیا کی حدمت کروں .
    میری عمر 38 سال ہے .
    تعلیمی قابلیت
    ایم اے / ایم ایڈ
    بی ایڈ / سی ٹی
    پی ٹی سی ہے .

    2
    ٹیم میں آنے کے بعد مٹبت ردعمل ہوگا اور کوشش کروں گا کہ تمام ممبران کو ساتھ لیکر چلوں جو فورم کی ترقی کا باعث ہو .

    3
    نوٹ . ان تھریڈز میں کئی تھریڈز ایسے بھی ہیں جن کی پوری سیریز ہے مگر نمونے کے طور پہ صرف ایک ہی دیا جاتاہے

    http://www.itdunya.com/t360473/

    http://www.itdunya.com/t220457/

    http://www.itdunya.com/t201699/

    http://www.itdunya.com/t223507/

    http://www.itdunya.com/t229242/

    http://www.itdunya.com/t222330/

    http://www.itdunya.com/t224375/

    http://www.itdunya.com/t218025/#post3692476

    http://www.itdunya.com/t210437/#post3692487

    http://www.itdunya.com/t230075/

    http://www.itdunya.com/t222803/

    http://www.itdunya.com/t253634/

    http://www.itdunya.com/t331026/

    http://www.itdunya.com/t330613/

    http://www.itdunya.com/t171586/

    http://www.itdunya.com/t193332/

    http://www.itdunya.com/t340520/

    http://www.itdunya.com/t363430/

    http://www.itdunya.com/t376055/

    http://www.itdunya.com/t344325/

    http://www.itdunya.com/t350623/

    http://www.itdunya.com/t247325/
    4
    اردو لکھنا بالکل آتاہے جبکہ اردو لکھنے کیلیۓ میں پاک اردو انسٹالر استعمال کررہا ہوں .

    5
    بالکل آئی دنیا تو اپنی نوعیت کا ایک ہیرو قسم کا فورم ہے اور میری آئی ٹی معلومات کا سرچشمہ بھی یہ ہی ہے .

    6
    موجودہ ٹیم ممبرز سب پسندیدہ ہیں مگر ان میں عدیل اور شہزاد اقبال ٹاپ پہ ہیں . وجہ اسکی یہ ہے کہ ان دونوں کا ریسپانس کوئیک ، پاسٹ اور کوآپریٹیو ہوتا ہے .

    7
    میرا شروع سے یہ طریقہ رہا ہے کہ جب بزی نہ ہوں تو سارا وقت آئی ٹی دنیا کو دیتا رہا ہوں اور آئندہ بھی یہ طریقہ رہے گا . دوپہر اور رات کو ذیادہ تر آن لائن ہوں گا .

    8
    جی ہاں میں بہت سارے فورمز پہ ٹیم ممبر ہوں اس سلسلے میں میرا کافی تجربہ ہے .
    Last edited by ikram62; 5th April 2013 at 04:19 PM.

  12. #60
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Quote Khizar hayyat said: View Post
    سب سے پہلے تو میں آفریدی بھائی کا بہت مشکور ہوں کہ اُنہوں نے اور اُن کی ٹیم نے مل کر اِس بہترین موقعے کی طرف میمبرز کو رجوع کروایا ۔۔
    ۔1
    جب میرے پاس انٹرینٹ استعمال میں آیا تب مجھے کافی ویب سائیٹ دیکھنے کو ملی پر جو دلچسپ اور علم سے روشناس ، اِخلاقیت سے بھری ہوئی ویب سائنٹ ملی وہ آئی ٹی دنیا ملی ۔ اور اُسی دن سے میری زندگی کا مقصد شروع ہوا کہ یہاں میں ایکٹیو ہوا ہو تو اپنے آپ کو دوسروں کی زندگی میں جو پریشانی ہو اُسے حل کرنا ، اور جو کچھ میرے علم میں ہیں اُسے دوسروں تک پہنچانے کا یہ ہی واحد پلیٹ فارم ہے ۔ اور میں یہ چاہنا ہوں کہ میں بھی کبھی اِس فارم کا حصہ بنوں اور کچھ سیکھ کر سیکھا کر اپنی زندگی کا مقصد پورا کر سکوں۔ میری عمر 19 سال ہے ۔ اور میں بی ایس " سی ایس" کر رہا ہوں ۔
    ۔2
    انشااللہ اگر اللہ پاک نے چاہا اور زندگی نے ساتھ دیا ۔تو اِس فارم کو کامیابی دیلانے کے لیئے ہمیں دن رات محنت کرنا پڑی تو کرئیں گیں ۔ اور جو کچھ ہمارے علم میں دن پے دن اِضافہ ہوتا رہا ہم ضرور اِس فارم کے میمبروں تک پہچائیں گے۔
    ۔3
    http://www.itdunya.com/t363259/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t381919/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t380768/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t379364/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t380168/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t378157/
    -------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t376986/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t376586/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t375754/
    --------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t375196/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t371322/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t372694/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t372240/
    ---------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t367838/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t365282/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t367716/
    ----------------------------------------------------
    http://www.itdunya.com/t363326/
    ===============================
    ۔4
    جی بلکل اُردو لکھنی آتی ہے ۔ اور اردو لکھنے کے لیئے میں اردو کا بہت ہی نام والا سافٹ ویئر اُردو پاک انسٹالر استعمال کرتا ہوں ۔
    ۔5
    میں نے آئی ٹی دنیا کو اپنی کمپیوٹر اکیڈمی جہاں میں نے سی آئی ٹی اور ہارڈ ویئر کا کورس کیا ۔ میں نے اپنے استاتذہ کی معلومات سے پایا ۔ اور واقعی میں آئی ٹی دنیا بہت ہی اچھے طریقے سے سیکھنے اور سیکھانے کا کام سر انجام دے رہی ہے ۔
    ۔6
    آئی ٹی دنیا کی معروف شخصیت شہزاد بھائی ، جاوید بھائی جن کی آئی ڈی دلشاہ کے نام سے بنی ہوئی ہے اور مسحود بھائی اور وقار بھائی جن کی وجہ سے آج میں ڈیزائننگ لائف میں بہت کچھ سیکھ چکا ہوں اور اُن کی وجہ سے میں آج ا اتنی اچھی ڈیزائننگ کر پاتا ہوں۔
    ۔7
    میں جب بھی فری ہوتا ہوں تو آئی ٹی دنیا کو زیادہ ٹائم دینے کی کوشش کرتا ہوں ۔ اور شاید اگر مجھے ٹیم مینجمینٹ نے موقع دیا اور مجھے ٹیم کا حصہ بنایا ۔ تو جتنا زیادہ ہو سکا ایکٹیو ہوں گا ۔
    ۔8
    جی ہاں
    نوٹ : صرف میں دوسرے فارم پر ایک جونیئر میمبر کی حیثیت رہ چکا ہوں ، جو کچھ سیکھنے کو ملا وہ میں نے یہی سے سیکھا ہے ۔ اور زیادہ ایکٹیو بھی اِسی فارم پر ہوتا ہوں ۔
    اگر کوئی غلطی ہو گئی ہو تو دل سے معذرت چاہوں گا
    اور آئی ٹی دنیا ٹیم مینجمینٹ جو فیصلہ کرے گی بہت سوچ سمجھ کر کرے گی
    Bhai aap ne Waqas Malik ki pori post he copy/paste kr di, aor sath me osi k threads bhi

    thora sa hath hola rkho janab

Page 5 of 12 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. My Collection (No Rapidshare Links)
    By rebble_c in forum PC Games
    Replies: 802
    Last Post: 14th July 2017, 02:32 PM
  2. Replies: 76
    Last Post: 18th July 2016, 11:57 AM
  3. ~**~ My Favourite Games Collection ~**~
    By Dagger in forum PC Games
    Replies: 152
    Last Post: 6th August 2014, 07:23 PM
  4. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •