Page 7 of 12 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast
Results 73 to 84 of 138

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team!!!

  1. #73
    maheenkh's Avatar
    maheenkh is offline Advance Member
    Last Online
    13th December 2023 @ 10:09 PM
    Join Date
    28 Sep 2012
    Gender
    Female
    Posts
    2,580
    Threads
    1
    Credits
    79
    Thanked
    22

    Default

    thanks afridi bhai but i cant solve it or able to call team member however i m happy yet on my still position thanks once again
    It Dunya...

  2. #74
    Sazub's Avatar
    Sazub is offline Senior Member
    Last Online
    11th September 2014 @ 10:38 AM
    Join Date
    09 Dec 2010
    Location
    خب&
    Gender
    Male
    Posts
    3,339
    Threads
    229
    Thanked
    412

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت ہی عمدہ تھریڈ ہے اس کے رزیعے مجھ جیسوں کو دوستوں کے بہترین تھریڈ تک پہنچنا آسان ہوگیا ہے ۔

  3. #75
    Abdul Rehman44's Avatar
    Abdul Rehman44 is offline Advance Member
    Last Online
    19th November 2022 @ 07:21 AM
    Join Date
    03 Nov 2012
    Gender
    Male
    Posts
    5,790
    Threads
    132
    Credits
    86
    Thanked
    948

    Default




    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟

    میں آئی ٹی دنیا کی ٹیم میں اس لئے آنا چاہتا ہوں کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے ممبرز تھریڈز کو غلط سیکشن میں پوسٹ کرتے ہیں ایسا وہ صرف اس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ سیکشن کے قوانین کو پڑھتے نہیں ہیں اور ویسے ہی تھریڈز پوسٹ کر دیتے ہیں میں غلط تھریڈز کو صحیح سیکشن میں موو کروں گا اور ممبرز کو بتاؤں گا بھی کہ وہ اپنے تھریڈز کو پوسٹ کرنے سے پہلے سیکشن کے قوانین کو ضرور پڑھ لیا کریں
    اور دوسرا جیسا کہ آئی ٹی دنیا کا مشن ہے کہ اردو زبان میں تعلیم کو عام کرنا تو میں بھی اس عظیم مشن کا حصہ بننا چاہتا ہوں
    میری عمر 22 سال ہے اور میں انجینئرنگ کے آخری سال کا طالب علم ہوں



    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟

    ٹیم میں آنے کا میرا رد عمل یہ ہو گا کہ میں ممبرز کو زیادہ سے زیادہ گائیڈ کروں گا فورم کو زیادہ ٹائم دینے کو کوشش کروں گا
    میں ہر پوسٹ کا جواب اب اردو میں دیتا ہوں تو کوشش ہو گی کہ اپنی اس عادت کو برقرار رکھوں


    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔

    یہ میرے کچھ تھریڈز کے لنکس ہیں

    http://www.itdunya.com/t385757/
    http://www.itdunya.com/t387381/
    http://www.itdunya.com/t379886/
    http://www.itdunya.com/t387729/
    http://www.itdunya.com/t374449/
    http://www.itdunya.com/t355894/
    http://www.itdunya.com/t353449/
    http://www.itdunya.com/t352696/
    http://www.itdunya.com/t381559/
    http://www.itdunya.com/t386494/
    http://www.itdunya.com/t381989/
    http://www.itdunya.com/t379623/
    http://www.itdunya.com/t365648/
    http://www.itdunya.com/t353876/
    http://www.itdunya.com/t359950/
    http://www.itdunya.com/t351873/
    http://www.itdunya.com/t358768/
    http://www.itdunya.com/t356643/
    http://www.itdunya.com/t384510/
    http://www.itdunya.com/t354195/
    http://www.itdunya.com/t351637/


    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔

    جی ہاں اردو لکھنے میں مہارت حاصل ہے جو کہ آئی ٹی دنیا کو جوائن کر کے ہی حاصل ہوئی ہے آئی ٹی دنیا کی پوسٹس میں ریپلائے کرنے کے لئے اردو پیڈ اور
    پاک اردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں جبکہ تھریڈز بنانے کے لئے ان پیج کی حمایت حاصل ہے



    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔

    آئی ٹی دنیا ایک بہت ہی اچھی ویب سائٹ ہے اور یہ سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو بالکل پورا کر رہی ہے مجھے ایڈوب فوٹو شاپ کی الف ب بھی نہیں آتی تھی سب کچھ یہیں سے ہی سیکھا ہے اس بھی ٹیوٹوریلز سیکشن میں کئی ٹیوٹوریلز ہیں جن سے اس نا چیز نے فائدہ حاصل کیا ہے جیسے کیلک
    کیلک سیکھنے کے لئے وقار رشید بھائی کے ٹیوٹوریل نے میری بہت مدد کی تو میں تو یہی کہوں گا کہ آئی ٹی دنیا ایک سمندر ہے جو اس سے جتنا بھی فائدہ حاصل کر سکتا ہو اسے ضرور کرنا چاہئے کیونکہ یہ تو بالکل فری ہے


    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟

    تنویر بھائی میرے پسندیدہ ٹیم ممبر ہیں
    یہ فورم پر بہت زیادہ ایکٹیو رہتے ہیں اور ہر ایک کی رہنمائی اچھے طریقے سے کرتے ہیں

    نوٹ: دوسرے ممبر بھی الحمد للہ ایکٹیو ہیں اور اپنا کام بخوبی سر انجام دے رہے ہیں

    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔

    مجھے جب بھی ٹائم ملتا ہے میں آئی ٹی دنیا فورم کو وزٹ کرتا ہوں عام طور ہر شام چار بجے سے رات دس بجے تک وزٹ کرتا ہوں
    ٹیم میں آنے کے بعد میں فورم کو تین سے چار گھنٹوں کا ٹائم دے سکتا ہوں اور فورم کے لئے چار سے دس بجے تک دستیاب ہوں گا



    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔

    نہیں
    Last edited by Abdul Rehman44; 1st May 2013 at 12:05 PM. Reason: تھریڈ لنکس ایڈ کئے گئے

  4. #76
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post


    Bhai aap ne Waqas Malik ki pori post he copy/paste kr di, aor sath me osi k threads bhi


    thora sa hath hola rkho janab
    Hahahahaha Bhai Main Khud Hans hans K Pagal Ho Raha Hun Maine Apne Cousin Ko Kaha Tha Uske Pas Com Tha Isliye Apna User name password diya aur kaha tum un sawalon ko inpage mein likh k neeche ans mujhse pooch k likhte jao aur phr manage attachments mein ja kar pic upload kar dena usne mujhe kya pata tha k ye chawal mar deni hai Ab msg Kar raha hai sory khizar bhai mujhe pata nhi tha maine kaha k agr nhi kar sakte the to pehle bata dete.
    Sorry main Khud Bohat Sharminda Hun
    Allah Bada Hy

  5. #77
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote Dil_Shah said: View Post


    Toqeer bhai iss ko samjhoo ky nakal ky leay b akal shareeb ki zaroort hoti hay
    *****************
    Last edited by Toqeer Sheikh; 6th April 2013 at 02:20 PM. Reason: pehle khd to tamiz sekh lo bad me dosron ko lecture dena

  6. #78
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Dont Mind Khizar Bro Dil_Shah Ese E Hen Mazakiya.
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  7. #79
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    دوست دوسروں پر غصہ کرنے کی بجائے آپ اپنا پاسورڈ سٹرونگ کریں اور کسی دوسرے کو نا بتائیں۔۔اگر کوئی الٹی سیدھی حرکت کردے گا تو آپ کےبہت مسئلہ ہو سکتا ہے۔۔
    Quote khizar hayyat said: View Post


    hahahahaha bhai main khud hans hans k pagal ho raha hun maine apne cousin ko kaha tha uske pas com tha isliye apna user name password diya aur kaha tum un sawalon ko inpage mein likh k neeche ans mujhse pooch k likhte jao aur phr manage attachments mein ja kar pic upload kar dena usne mujhe kya pata tha k ye chawal mar deni hai ab msg kar raha hai sory khizar bhai mujhe pata nhi tha maine kaha k agr nhi kar sakte the to pehle bata dete.
    Sorry main khud bohat sharminda hun

  8. #80
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    Quote Muhammaduf said: View Post
    Dont Mind Khizar Bro Dil_Shah Ese E Hen Mazakiya.
    Oh To Ye Bhai Seekhne Aur Sikhane Ki Duniya Mein Mazak Sikhate Hain Kya Baat Hai.

  9. #81
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    Quote Khizar hayyat said: View Post


    bhai Tameez Ka Daira Samjhte Hain Na Aap.Bus Us k Andar reh Kar Baat Karen To Behtar Hai. Hmmm
    Post Reserved.

  10. #82
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Cool

    وعلیکم السلام

    آئی ٹی دنیا منیجمنٹ کی طرف سے ہمیشہ فورم کی ترقی کے لئے بہترین فیصلے کیے گئے ہیں۔
    مختلف ادوار میں ایسے بہترین فیصلے کئے گئے جو بظاہر تو شروع میں لگ رہے تھے کہ فورم کی بہتری کے بجائے اس میں فورم کی تنزلی کا امکان ہے(خدا نہ خواستہ) لیکن ان فیصلوں نے آئی ٹی دنیا کی ترقی اور اپنے سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو اور زیادہ اچھے طریقے سے پورا کرنے میں مدد کی۔
    جیسا کہ منیجمنٹ میں جب عثمان ریاض بھائی کو شامل کیا گیا۔لیکن ہم نے یہ دیکھا کہ عثمان بھائی کے آنے کے بعد فورم کی سیکورٹی اور بہت سے اور عوامل میں آئی ٹی دنیا نے کافی ترقی کی۔
    اس کے علاوہ جب فورم پر لنکس اور امیجز کو ہر کسی کے لئے اوپن کیا گیا تو بظاہر تو لگا کہ اب فورم کے ممبر بننے میں کوئی دلچسپی نہیں لے گا، لیکن اس فیصلے سے آئی ٹی دنیا کے ممبران کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ساتھ آئی ٹی دنیا کے سیکھنے و سکھانے کے عمل میں اور زیادہ ترقی ہوئی۔
    اب آتے ہیں اس نئے سلسلے کی جانب جس میں فورم میں نئے ٹیم ممبران کے لئے ایک طرح کا انٹرویو رکھا گیا ہے کہ فورم کے ممبران اپنی اپنی درخواستیں دائر کریں اور اپنے کام کے معیار کے کے مطابق ٹیم ممبر کا رینک حاصل کرلیں۔
    اس کی مثال بلکل ایسی ہے کہ جیسے کوئی بھی شخص کسی جاب کے لئے اپنی تعلیمی قابلیت کے بنا پر درخواست متعلقہ ادارے کو ارسال کرتا ہے ۔ پھر وہ ادارہ اس شخص سے انٹرویو لیتا ہے ۔اگر وہ شخص اس ادارے کے معیار پر پورا اترتا اور اس کی تعلیمی قابلیت مطلوبہ جاب کے لئے ٹھیک ہے تو اس شخص کو وہ جاب مل جاتی ہے۔
    میرے خیال میں یہ اچھوتا فیصلہ کافی زبردست رہے گا ، اس سے فورم پر بہتر سے بہترین ممبران سامنے آئیں گے جن کو موجودہ ٹیم جانچ پڑتال کے بعد منتخب کرے گی۔

    سوال نمبر :۱
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    جواب: اس سوال کا جواب تو بہت ہی آسان ہے۔
    فورم پر موجودہ اور سابقہ ٹیم ممبران کے کام کو دیکھ کر اور جس انداز میں فورم کو خوش اصلوبی سے چلا رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔
    ان کے کام دیکھ کر میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی اتنے زبردست فورم کی شاندار ٹیم کا حصہ بن کر فورم کی خدمت کر سکوں۔ اور سیکھنے اور سکھانے کے عمل کو جاری و ساری رکھ سکوں۔
    میں اس وقت بی ایس جیالوجی (ارضیات) کر رہا ہوں اس کا بھی آخر آخر ہی ہے۔ اور میری عمر ۲۳ سال ہے۔
    سوال نمبر ۲:
    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    جواب: ردعمل !!! بھئی تب تو عمل کا وقت ہوگاجو کچھ اتنے عرصے میں سیکھا اس کے مطابق کام شروع۔
    موجود ٹیم کی رہنمائی میں بطور ٹیم ممبر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لینی ہیں۔
    ویسے کافی خوشی ہوگی ٹیم ممبر بن کر کہ میں پاکستان کے سب سے بڑے اور پسندیدہ آئی ٹی فورم کا ٹیم ممبر بن کر اردو میں آئی ٹی کا علم پھیلانے میں کچھ کرسکوں۔
    سوال نمبر ۳
    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    جواب:
    جب جون ۲۰۱۰ میں فورم کو جوائن کیا تب تو شروع شروع میں بات چیت سیکشن میں صرف گپ شپ لگاتا رہتا تھا۔ لیکن پھر یہاں پر ٹیم ممبران اور وی آئی پی ممبران کو دیکھ کر مجھے بھی شوق ہوا کہ میں بھی کچھ ایسا کروں جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے۔ اس لئے میں نے بھی تھریڈز بنانا شروع کئے اور پھر جب بھی کوئی نئی چیز سیکھتا تو اس کو فورم پر شیئر کرنے تگ و دو میں لگ جاتا۔
    میرے چند تھریڈز جن پر میں نے کافی محنت کی، ان کے بارے میں ریسرچ اوران کے ڈیزائن وغیرہ پر۔
    http://www.itdunya.com/t258864/
    http://www.itdunya.com/t219520/
    http://www.itdunya.com/t219525/
    http://www.itdunya.com/t271619/
    http://www.itdunya.com/t328212/
    http://www.itdunya.com/t284750/
    http://www.itdunya.com/t332954/
    http://www.itdunya.com/t352957/
    http://www.itdunya.com/t353942/
    http://www.itdunya.com/t223937/
    http://www.itdunya.com/t258386/
    http://www.itdunya.com/t380693/
    http://www.itdunya.com/t327237/
    http://www.itdunya.com/t354670/
    http://www.itdunya.com/t221793/
    http://www.itdunya.com/t254838/
    http://www.itdunya.com/t287729/
    http://www.itdunya.com/t329596/

    http://www.itdunya.com/t358128/
    http://www.itdunya.com/t334095/
    http://www.itdunya.com/t356074/

    اس کے علاوہ بھی کافی سارے تھریڈز ہیں جو فوٹو گیلری میں ہیں اور ان کے لئے بھی مجھے کافی ریسرچ کرنی پڑتی ہے کیونکہ آئی ٹی دنیا پر مقدار نہیں معیار کو دیکھا جاتا ہے۔
    اور کسی کی پہچان اس کے کام کے معیار سے ہوتی ہے نہ کہ کام کے مقدار سے۔
    سوال نمبر ۴:
    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    جواب:
    نہیں بلکل نہیں۔
    یہ میرا جواب ہوتا اگر آپ مجھ سے جون ۲۰۱۰ سے پہلے پوچھتے کیونکہ کبھی اس طرح کے پلیٹ فارم پر کام کرنے کا موقع ہی نہیں ملا تھا جہاں اردو زبان لکھنے اور سیکھنے کا رواج اور ضرورت ہو۔
    لیکن میں آج کافی فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میں کمپیوٹر پر اردو زبان لکھ سکتا اور ماشاءاللہ کافی مہارت کے ساتھ لکھ سکتا ہوں۔اور یہ سب آئی ٹی دنیا کے بدولت ہی ممکن ہوا کہ یہاں مجھے اردو زبان لکھنا سکھایا گیا۔
    میں کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے لئے فونیٹک کی بورڈ(انپیج فونیکٹ کیبورڈ ) استعمال کرتا ہوں۔ میں یونیکوڈ اردو کا بڑا مداح ہوں اور زیادہ تر یونیکوڈ کا ہی استعمال کرتا ہوں۔ انپیج کا استعمال بھی کرتا ہوں۔ کیلک پر کام کرنا سیکھ رہا ہوں۔ میں زیادہ تر کام یونیکوڈ میں کرتا ہوں اس لئے میں فوٹوشاپ کا مڈل ایسٹ ورژن استعمال کرتا ہوں کہ اس میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔
    سوال نمبر ۵:
    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    جواب:
    جب میں یونیورسٹی میں بی ایس جیالوجی کی پڑھائی شروع کی تو پہلے سال ہمارے کورس میں کمپیوٹربھی تھا۔ اب کمپیوٹر کے بارے میں میرے اکثر دوستوں کو زیادہ معلومات نہیں تھیں اس لئے اس کلاس میں اکثر دوست پریشان رہتے تھے۔ میرا چونکہ کافی عرصے سے کمپیوٹر سے واسطہ رہ چکا تھا تو الحمد اللہ میں کمپیوٹر کے بارے میں تھوڑا بہت جانتا تھا۔ اس لئے میں مختلف چیزیں سمجھنے میں ان کی مدد کرتا رہتا تھا۔ جون ۲۰۱۰ میں مجھے آئی ٹی دنیا کا پتہ چلا تو پھر میں سارا دن اس کا ستعمال کرتا رہتا تھا۔ یونیورسٹی میں بھی جب فارغ ٹائم ہوتا یا پھر لیب کی کلاس ہوتی تو میں کمپیوٹر پر آئی ٹی دنیا اوپن کر دیتا ۔ اب جب دوستوں کو کوئی مسئلہ ہوتا تو وہ جب مجھ سے پوچھتے تو میں ان کو آئی ٹی دنیا کا بتاتا ۔ تو جی تب سے میرے دو تین دوست مجھے آئی ٹی کی دنیا کا خطاب دیے ہوئے ہیں۔(مسکراتے ہوئے)۔
    میری انتی لمبی تمہید کا مطلب ہے کہ میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا بلکہ اگر میں کہوں کہ میرا ۸۰ فیصد آئی ٹی کا علم آئی ٹی دنیا کے مرہون منت ہے ۔ تو غلط نہ ہوگا۔
    میری اپنی مثال کو دیکھ کر مجھے یہ کہنے میں کوئی مزائقہ نہیں کہ آئی ٹی دنیا اپنے مقصد سیکھنے اور سکھانے کو بخوبی پورا کر رہی ہے۔اور اس ویب سائٹ کی ہی وجہ سے بہت سے پاکستانی آئی ٹی کے بارے میں جاننے لگے ہیں۔
    سوال نمبر ۶:
    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    جواب:
    اس انٹرویو کا سب سے مشکل سوال۔
    جب سے میرا آئی ٹی دنیا سے ناطہ جڑا ہے تب سے میں نے یہاں ایک محنتی اور خوش اخلاق ٹیم کو کام کرتے ہوئے پایا ہے۔ہر ایک ٹیم ممبر ایک منفرد شخصیت کا مالک ہے اور ہر ٹیم ممبر کا الگ سے اپنا ایک مخصوص انداز ہے۔ اس لئے ہر ٹیم ممبر کی ایک الگ ہی شناخت بن چکی ہے۔
    میں نے تقریبا ہر ٹیم ممبر سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے اس لئے مجھے کافی مشکل درپیش ہے کہ میں کس ٹیم ممبر کا نام اپنے پسندیدہ ٹیم ممبر کے طور پر لکھوں۔اس لئے میں کسی کا نام نہیں لکھ پا رہا کیونکہ ایک کا نام لکھنا چاہتا ہوں تو دوسرے کا کام سامنے آجاتا ہے۔
    کافی تگ و دو اور بہت سوچ بچار کے بعد ایک نام سب سے زیادہ نمبر لے گیا اور وہ ہے نیٹ رائیڈر بھائی جو سوپر موڈریٹر کے عہدے پر فائز ہیں۔ ان کی انتھک محنت، بہترین اخلاق، کسی بھی مسئلے میں غیر جانب داری سے فیصلہ کرنا، ہر کسی کی مدد کرنا،تفصیل سے ہر بات سمجھانا،شاندار تھریڈز اور آئی ٹی دنیا میگزین کو چار چاند لگانا ۔ یہ سب خصوصیات نیٹ رائڈر بھائی میں پائی جاتی ہیں۔
    سوال نمبر ۷:
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    جواب
    میرا ایسا کوئی خاص وقت تو مقرر نہیں جس وقت میں آئی ٹی دنیا کو استعمال کروں۔ ہاں تقریبا روزانہ کم از کم تین چار گھنٹوں کے لئے آنلائن تو رہتا ہی ہوں۔
    آج کل کچھ چھٹیاں ہیں اس لئے زیادہ وقت دے سکتا ہوں فورم کو۔
    امتحانات کے دوران اور اگر انٹرنیٹ میں مسئلہ ہو تو پھر آئی ٹی دنیا سے چھٹی ہوتی ہے۔
    اس کے علاوہ اگر انٹرنیٹ کھلے گا تو ہوم پیج کے بعد پہلی ویب سائٹ آئی ٹی دنیا ہی ہوتی ہے۔
    ٹیم ممبر بننے کے بعد فورم کو زیادہ وقت دینے کی کوشش کروں گا جتنا میرے بس میں ہوگا۔ جیسا کہ انگریزی میں کہتے ہیں نا
    As much as possible
    میں کوئی خاص وقت تو بتا نہیں سکتا لیکن میں زیادہ تر دوپہر کے وقت سے رات دیر تک میں کسی بھی وقت آنلائن آتا رہتا ہوں۔
    سوال نمبر ۸
    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    جواب۔
    جی ہاں۔ وی بلٹن میں کام کا تجربہ ہے۔

    نوٹ: خاموش بچہ ذرا سا خاموش رہتا ہے اس لئے اتنے کم الفاظ کا استعمال کیا

  11. #83
    Join Date
    18 Sep 2012
    Location
    Jannat ul baqee
    Gender
    Female
    Posts
    3,365
    Threads
    134
    Credits
    70
    Thanked
    970

    Default

    agreed with umar farooq bro....
    bro listen ...we r not here to teach others manners n etiquette...i think our family n teaching institutes r enough for this purpose..we r here to share our knowledge with others and spending our time in a good way....
    so its better wen u post ur words always mind ur language ,,,,,coz u have to reap wt u r gonna sow...its a family forum and i think in family members there is no need to teach wts someone's limitations....
    hope u wont mind and take my words in a positive way like an elder sis...
    be happy always...
    tx
    thxxxx
    Quote Khizar hayyat said: View Post


    bhai Tameez Ka Daira Samjhte Hain Na Aap.Bus Us k Andar reh Kar Baat Karen To Behtar Hai. Hmmm

  12. #84
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Credits
    0
    Thanked
    719

    Default

    Shukria Jawab Main b dy skta tha Or Acha Khasa dy skta tha. Lakin Thread main Badmazgi Phail jani thi iss leay Post ko Resrv kr dia kuch Time ky leay.

Page 7 of 12 FirstFirst ... 45678910 ... LastLast

Similar Threads

  1. My Collection (No Rapidshare Links)
    By rebble_c in forum PC Games
    Replies: 802
    Last Post: 14th July 2017, 02:32 PM
  2. Replies: 76
    Last Post: 18th July 2016, 11:57 AM
  3. ~**~ My Favourite Games Collection ~**~
    By Dagger in forum PC Games
    Replies: 152
    Last Post: 6th August 2014, 07:23 PM
  4. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •