Page 9 of 12 FirstFirst ... 6789101112 LastLast
Results 97 to 108 of 138

Thread: Who Wants to be a Part of ITD Team!!!

  1. #97
    M UmarBh's Avatar
    M UmarBh is offline Senior Member+
    Last Online
    6th February 2017 @ 08:24 PM
    Join Date
    02 Sep 2012
    Location
    Hyderabad
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    5,230
    Threads
    127
    Credits
    0
    Thanked
    148

    Default

    Quote Khizar hayyat said: View Post

    Afridi Bhai Ye Bohat Hi Khushi Ki Baat Hai K Har Aik Member Apni Karkardgi Se Team Member Ban Sakta Hai Main Pehle Se Hi ITDUNYA Ka Behad Mashkoor Hun K Mujh Jese Na Cheez Ko VIP ka Rank Diya THANKS TO ITDUNYA.COM.
    Mere Pas Android Handset Hai Jis Ki Waja Se Main Urdu Rasam Al-Khat Mein Nhi Likh Saka.

    Ans 1: Main ITDUNYA Ki Team Mein Isliye Ana Chahta Hun Kun K Bohat Se Thread Munasib Section Mein Nhi Bnae Jate Main Unhen Munasib Section Mein Move Karunga Aur Acha Team Member Ban Kar Dikhauhga
    Meri Taleem ICS 2ND Year Hai
    ANS # 2: Team mein Aane K Baad Main Zyada Se Zyada Mehnat Karunga Aur Logon Ki Madad Karunga As A Mobile Expert
    ANS #:3: Mere Kuch Threads Jis Mein Maine Zyada Mehnat Ki

    ANS # 4: Ji Haan Computer Mein Urdu Likhni Ati Hai Aur Software Inpage Use Karta Hun Aur Pak Urdu Installer Urdu Pad Mein Urdu Likhne k Liye.

    ANs # 5:
    ITDunya.com Ko Maine Apne Bhai Se Jana.
    Aur Mujhe Tub Se Hi ITDunya.com Se Lagao Ho Gaya Hai Isliye Main Apna Bohat Zyada Time Isi Ko Deta Hun.

    ANs # 6:
    Mere Pasandeeda Dil-Shah ♡ Aur Tanweer ♡Bhai Hain Unki Qableeyat Sarahne K Laiq Hai Aur Mazeed Mujhe Umar Farooq Bhai ♡, Muzzammal Bhai ♡ Aur Dagger Bhai ♡ Bohat Ache Lagte Hain.
    ALLAH PAK InKo Khush Rakhen.AAMEEN

    ANs # 7:
    Main Itdunya Ko Din Mein 4.5 Dafa Visit Karta Hun Aur Kabhi Kabhar Miss bhi Ho Jata Hai Aur Zyada Tarr Raat Ko Visit Karta Hun
    Team Member Banne K Baad Main Din Raat ItDunya Ko Visit Karne Ki Koshish Karunga.

    ANS # 8
    Ji Nahi

    Sorry Ye Urdu Mein Nhi Likh Saka waja Ye K Android Phone Hai Urdu Nhi Likhi Jati Computer On Karta Hun To Light Chali Jati Hai Aik Dafa To Complete Ho Gaya Tha Sirf Post Reply per dabane Wala Tha To Light Chali Gai Socha Aese Hi Likh Deta Hun.
    dear bura na manen to aik baat kahun ap ITD koi reply likho aur Thread banao agar wo complete nai lite chali gai to phir on karenge na to wohin se start hota hai ok dear............

  2. #98
    Khalid_ngo's Avatar
    Khalid_ngo is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2013 @ 12:50 PM
    Join Date
    02 Nov 2012
    Location
    Lyari, Karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,773
    Threads
    66
    Credits
    0
    Thanked
    395

    Default

    Walekum as Salam,
    Afridi bhai bohat acha step liya hai.
    Main koshish karon ga jald se jald complete reply karny ka.

  3. #99
    Faraz abbasii's Avatar
    Faraz abbasii is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2024 @ 11:53 AM
    Join Date
    03 Nov 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    957
    Threads
    96
    Credits
    1,914
    Thanked
    32

    Default

    1-

    مجھے ٹیم ورک بہت پسند ہے اور میری عمر 19 اور میں بی ایی الیکٹریکل(الیکٹرونکس) کر رہا ہے۔
    2-
    ٹیم میں آنے کے بعد میں اور زیادہ محنت سے کام کرونگا۔یہی میرا ردِعمل ہوگا۔
    3-
    فلحال تھریڈ ایسے نہیں جس کو بہت محنت سے بنایا ہو پر ٹیم میں آنے سے کام کی زمہ داری کے ساتھ تھریڈ بھی اچھے بن جاینگے۔
    4-
    اردو لکھنی آتی ہے اور اچھی اردو ہے کیونکہ میں اردو سے بہت انسیت رکھتا ہوں۔
    اور ان پیج استعمال کرتا ہوں۔
    5-
    میں سوفٹویر سرچ کر رہا تھا تو یہاں آگیا تب مجھے کچھ بھی نہیں آتا تھا یہاں سے ہی سیکھا ہے بہت کچھ۔
    6-
    سب ہی ممبر پیارے ہیں پر زیادہ تر فاطمہ باجی ، نیٹ رائیڈر اور بہترین تھریڈ کے لیے احمر بھائی۔ پسند ہیں۔
    7-
    میں اسٹوڈینٹ ہوں اس لیے زیادہ تر رات کے وقت ہی میسر ہوتا ہوں اور ٹیم میں آنے کے بعد مزید ٹائم دونگا۔
    8-
    میں تین فورم میں سپرموڈ اور 1میں موڈ رہ چکا ہوں الگ الگ نام سے میری آئی ڈی ہیں باقی جگہ صرف یہاں اصل نام سے ہے۔اور ممبر کافی خوش بھی ہوتے ہیں۔
    پر مجھے ایسا لگتا ہے کہ شاید میرا اس جگہ کام کم ہونے کہ وجہ سے مجھے یہ موقع شاید نہ ملے پر آپ کے سوالات کا جواب دیا کہ شاید آپ ہمیں بھی یہ ماقع دیں جو کہ میری کافی ٹائم سے دلی تمنا ہے۔ میرے کافی تھریڈ ز تھے جو کہ آئی ٹی ڈی کے ہیک ہونے پر چلے گئےجو کہ بہت ہی محنت سے بنائے تھے۔

  4. #100
    Nizamsk's Avatar
    Nizamsk is offline Advance Member
    Last Online
    15th January 2023 @ 08:26 AM
    Join Date
    28 Jan 2013
    Location
    PAKISTAN
    Gender
    Male
    Posts
    4,105
    Threads
    192
    Credits
    1,075
    Thanked
    169

    Default

    Inn Shaa Allah Mujhe Umeed Hain Kay ITDunya.com Kay Bohat Saray Members Team Members Bun Jaiengay Aur Wo Apne Work Ko Isi Tarah Jari Rakhengay.

  5. #101
    Naveedsaifi's Avatar
    Naveedsaifi is offline Senior Member+
    Last Online
    18th March 2017 @ 07:43 AM
    Join Date
    27 Nov 2012
    Location
    Jamali balochan
    Gender
    Male
    Posts
    162
    Threads
    23
    Credits
    5
    Thanked
    19

  6. #102
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    السلام علیکم
    منجمنٹ کے اس فیصلے کا تہہ دِل سے شکرگزار ہوں کہ اس تھریڈ کی وجہ سے مجھ جیسے بہت سے ممبرز کو نمایاں ہونے اور اپنے آپ کو ثابت کرنے کا موقع ملا
    دنیا میں ہر چیز کے ہونے کی ایک وجہ ہوتی ہے۔۔ظاہر ہے یہ تھریڈ بھی کسی خاص وجہ کی بنیاد پر ہی بنائی گئی ہو گی۔۔۔جسے فلحال میں اپنی کم علمی کی بناء پر سمجھنے سے قاصر ہوں

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    آئی ٹی دنیا میرے لئے ایک مادرِعلمی کی حیثیت رکھتا ہے۔۔یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے میں نے وہ کچھ سیکھا جو شائد میں کہیں اور سیکھ نہ پاتا۔۔۔
    آئی ٹی دنیا کا ٹیم ورک ہمیشہ سے میرے لئے مشعل راہ رہا ہے۔۔اور اس میں شامل ہونا میرے لیئے ایک اعزاز ہو گا۔۔۔
    میرا ٹیم میں آنے کا مقصد وہ نہیں جو اوپر کئی ایک ممبرز بیاں کر چکے ہیں۔۔کہ فلاں تھریڈ مناسب سیکشن میں پوسٹ نہیں کی گئی۔۔اسے موو کیا جائے،،۔۔۔یہ تو جسٹ موڈریشن ہے۔۔۔اور یہ کام موجودہ ٹیم ممبرز بہت بہتری سے سر انجام دے رہے ہیں۔۔۔میرا ٹیم میں آنا کا مقصد ان خلا کو پر کرنا ہو گا۔۔جو آئی ٹی دنیا کے کئی سینئر اور قابل ممبرز کے مزید یہاں نہ رہنے سے پیدا ہوا ہے۔۔۔
    میرا مقصد آئی ٹی دنیا کا "ماٹو"۔۔۔۔سیکھنا اور سکھانا ۔۔۔ ہے۔۔اسی سلسلے کو وسعت دیتے ہوئے میں ٹیم میں آنے کا خواہشمند تھا۔۔
    میں ٹیم میں آنا چاہتا تھا ،۔۔۔ٹیم ممبر تنویر کی طرح۔۔۔۔۔آل اِن ون مین۔۔۔۔۔
    میرے نزدیک ٹیم ممبر کا کام جسٹ موڈریشن نہیں۔۔۔بلکہ سب کو ساتھ لیکر چلنا اور مناسب رہنمائی کرنا ہے

    تعلیمی میدان میں میں میڈیکل کا اسٹوڈنٹ ہوں۔۔اگرچہ شوق انجئینرنگ سٹڈی کا تھا۔۔۔لیکن قسمت ہمیں ڈی-وی-ایم میں لے آئی۔۔۔جہاں آجکل میں تھرڈ ائیر میں ہو۔
    اور عین ممکن ہے کہ آگر اللہ نے چاہا تو نیکسٹ ائیر پاکستان کی کسی اچھے انجنرنگ کالج میں ہوں۔۔۔۔۔

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    ٹیم میں آنے کے بعد کا ردِ عمل حالت و واقعات پر منحصر ہے۔۔
    تاہم میری اولین ترجیح یہی ہوگی کہ اپنے آپ کو ایک آئیڈیل ٹیم ممبر ثابت کروں۔۔اور اپنے موجودہ ردِھم کو برقرار رکھوں۔۔۔اور اپنی ذمہ داری نبھاؤں۔۔۔

    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    میں اپنے بہترین تھریڈز انہیں نہیں گردنتا جن پر میں نے محنت زیادہ کی ہے۔۔۔میرے نزدیک میرے بہترین تھریڈز وہ ہیں جن سے ممبرز کو فائدہ زیادہ ہوا ہو۔۔۔۔ایسی ہی چند ایک چیدہ چیدہ تھریڈز:

    http://www.itdunya.com/t341992/

    http://www.itdunya.com/t351730/

    http://www.itdunya.com/t343018/

    http://www.itdunya.com/t359041/

    http://www.itdunya.com/t342762/

    http://www.itdunya.com/t362167/

    http://www.itdunya.com/t367240/

    http://www.itdunya.com/t375569/

    http://www.itdunya.com/t359207/

    http://www.itdunya.com/t377798/

    http://www.itdunya.com/t363464/

    http://www.itdunya.com/t360233/

    http://www.itdunya.com/t381778/

    http://www.itdunya.com/t339215/

    http://www.itdunya.com/t362410/

    http://www.itdunya.com/t361557/

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہاں تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    دوسرے کئی ایک ممبرز کی طرح جب میں آئی ٹی دنیا جوائن کی تو صرف رومن اردو لکھ سکتا تھا۔۔۔اب الحمداللہ۔اردو لکھ سکتا ہوں۔۔۔
    اردو میں پاک اردو/ان پیج دونوں میں لکھتا ہوں

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    آئی ٹی دنیا ایک مکمل فیملی فورم ہے۔۔۔جب ہم دو چار آئی ٹی ڈی فیلو اکٹھے بیٹھتے ہیں تو ہم اکثر ایک بات کہتے ہیں کہ
    "آئی ٹی دنیا اردو فورمز کا ۔امریکا۔ہے۔۔۔اسکی فورم ورلڈ میں اجارہ داری ایسے ہی ہے جیسے دنیا میں امریکا کی۔۔اور یہ کہ جو یہاں وی آئی پی ہے۔۔سمجھ لو پورے اردو فورمز میں وی آئی پی ہے"
    یہ محض ایک ہنسی مذاق نہیں۔۔۔بلکہ سو فیصد درست ہے۔۔۔
    آئی ٹی دنیا اپنے وجود میں آنے کا مقصد کامیابی سے پورا کر رہی ہے

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    ٹیم ممبرز میں مجھے تنویر بھائی اپنے اخلاق اور رویہ کی وجہ سے بہت پسند ہیں۔۔
    جبکہ قابلیت کی ایماء پر مجھے
    SHD38SK
    بھائی بہت پسند ہیں۔۔۔ جب میں نے نیا نیا فوم جوائن کیا تھا توآئی ٹی ڈی کے ایک سابق وی آئی پی سےمیں نے ایک دن
    SHD38SK
    کے ایک فعل کی تعریف کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بہت قابل ہیں۔۔۔جواب میں انہوں کہا تھا کہ ایک یہی تو ایکسپرٹ ہے آئی ٹی ڈی میں!!۔۔۔

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    ویک اینڈ پر تو میں سارا دن ہی فورم پر ہوتا ہوں۔۔۔اور انشاءاللہ ٹیم میں آنے کے بعد بھی یہ روٹین رہے گی۔۔۔
    باقی کے پانچ دنوں میں صبح ایک آدھ گھنٹا اور شام سات سے رات گئے تک فورم پر ہی ہوتا ہوں
    اور ٹیم میں آنے کے بعد بھی میں مزید فورم کو وقت دینے کی کوشش کروں گا

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    نہیں۔۔۔میں کسی فورم ٹیم کا حصہ نہیں۔۔۔البتہ وی-بلٹن کا کچھ حد تک استعمال آتا ہے

  7. #103
    Admin is offline Administrator
    Last Online
    17th May 2023 @ 11:31 PM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Posts
    142
    Threads
    19
    Credits
    2,933
    Thanked
    134

    Default

    Quote Ijaz Farooq said: View Post

    Application Accepted!

  8. #104
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Cool

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتُۃ
    سوال نمبر 1:
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    جواب:
    آئی ٹی دُنیا سے میں نے سب کچھ سیکھا ہے جتنا بھی کچھ نہ کچھ آئی ٹی سے متعلق علم ہے اور موبائلز کا سبھی آئی ٹی دُنیا کی وجہ سےہے اس لیے خواہش ہے کہ یہاں ہم بھی ٹیم کا حصہ بنیں کیوں کہ پاکستان کا موجودہ آئی ٹی کا یہ سب سے بڑا فورم ہے۔تعلیمی قابلیت بی ایس سی ایس سیکنڈ سیمیسٹر میں ہوں۔اور عمر 20 سال ہونے والی ہے۔
    سوال نمبر 2:
    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    جواب:
    ٹیم میں آنے کے بعد لوگوں کی مزید جو کچھ علم میں اُس سے متعلق مدد کروں گا اور کوشش کروں گا کہ ٹیم میں رہ کر کوئی ایسا تعمیراتی کام کروں جو کہ آئی ٹی دنیا پر ہمیشہ یاد رکھا جائے۔ویسے پرو ویب ڈیزائننگ کورس اُردو میں کروا رہا ہوں یہ فورم ورلڈ میں اردو میں پہلا کورس ہے اور انشاءاللہ اِس کا پایہ تکمیل تک پہنچاؤں گا
    سوال نمبر 3:
    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔؟
    جواب: ویسے تو میں نے الحمدللہ بہت سارے تھریڈز بنائے ہیں اور سبھی تقریباً آئی ٹی سیکشن میں ہیں۔
    چند ایک کہ لنکس ملاحظ فرماویں۔

    == How To Make urdu AnimaTed button -==اردو انیمیٹڈ بٹن بنائیں -=="]

    Pro Web Designing Course in Urdu(Class No 3)

    Pro Web Designing Course in Urdu(Class No 3)

    Pro Web Designing Course in Urdu(Class No 5)

    ✍✍IMAGE AniMation Effect In Easy Gif ANiMtor✍A Gift For AniMation Lover✍✍

    ▼ ▼Text AniMatioN in Easy Gif AniMaTor ▼ ▼Must Check 0ut ▼ ▼

    ☆ ☆ 0NlinE AniMaTion Maker With Images ☆ ☆ ComPlete TouToRial ☆vDo Not Miss ☆ ☆

    ~*= Ammy Admin v3.0*~ AlterNate TeaM Viewer~* 702 kb Size*~ Must See*~

    ☀ ☀Write AraBic In Any ProGrame ☀ ☀In INpage Adobe Etc ☀ ☀Do Not MIss ☀ ☀

    10۔
    Gmail 2nd Step Verification:Make Password For Google Apps

    11.
    23 March K hawalay say meri Designing Poem

    12۔
    Online Logo Banian Zabardst Complete Urdu Tutorial

    13۔
    ~~**NimBuzz Ka Complete Raview With Screen Shots**~~

    14۔
    Pin Your Fav Websites In Google ChroMe To Save TiMe

    15۔
    ~*Complete Audio Quran In Voice Of IMAM E KABA*~MediaFire Link*~

    16۔
    ~*= InterNet Lock~*A Gift For Children Home*~ 719 kb Size*~ Must See*~

    17۔
    ~~**TurnOff Lights In BACKgROUND DurinG Playing Video**~~MUST see**~~

    18۔
    ~~**AmAZING**3D TEXT AND LOGO MAKER LIKE AdObe FEautres**~~

    19۔
    -- Save your work and reopen it later --جلدی میں برازر پر تمام ویب سائتس سیو

    20۔
    http://www.itdunya.com/t333478/
    سوال نمبر 4:کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔؟
    جواب:پاک اُردو انسٹالر استعمال کرتا ہوں
    سوال نمبر 5:
    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔؟
    جواب:
    میں نے آئی ٹی دُنیا سے سبھی سیکھا ہے یہاں ممبرز کے ایک دوسرے سے اخلاق سے بولنا اور پھر ایک دوسرے کی مدد کرنا
    یہاں بہت اچھےا چھے دوست بنائے ہیں اور ڈیزائننر بھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں
    آئی ٹی دنیا سیکھنے اور سکھانے کے عمل کو بہت اچھے طریقے سے نبھا وہی ہے
    یہ وجہ کہ نیو نیو ممبرز سامنے آرہے ہیں
    سوال نمبر 6:
    موجودہ ٹیم ممبرز میں میرے پسندیدہ ممبر خرم فاروق بھائی ہیں کیوں کہ میں نے اِن سے بہت کچھ سیکھا ہے ان کے آئی ٹی زون میں تھریڈز بہت مفید ہوتے ہیں
    سوال نمر 7:
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔؟
    جواب: آئی ٹی دنیا پر میں تقریبا سارا دن سے آن لائن ہوتا ہوں اور ٹیم میں آنے کے بعد زیادہ سے زیادہ ٹائم دینے کی کوشش کروں گا انشاءاللہ

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔؟
    جواب: جی ہاں ایک آئی ٹی فورم پر میں اس وقت موڈ ہوں اور وی بلٹن کے موڈ کے تما م آپشن کو باآسانی استعمال کر سکتا ہوں
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ میجیمنٹ کا حامی و ناصر ہوں۔ویسے میرے اور بھی تھریڈز تھے لیکن پسنددیدہ یہی تھے۔
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  9. #105
    Admin is offline Administrator
    Last Online
    17th May 2023 @ 11:31 PM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Posts
    142
    Threads
    19
    Credits
    2,933
    Thanked
    134

    Default

    Quote silentjan said: View Post
    وعلیکم السلام

    آئی ٹی دنیا منیجمنٹ کی طرف سے ہمیشہ فورم کی ترقی کے لئے بہترین فیصلے کیے گئے ہیں۔
    مختلف ادوار میں ایسے بہترین فیصلے کئے گئے جو بظاہر تو شروع میں لگ رہے تھے کہ فورم کی بہتری کے بجائے اس میں فورم کی تنزلی کا امکان ہے(خدا نہ خواستہ) لیکن ان فیصلوں نے آئی ٹی دنیا کی ترقی اور اپنے سیکھنے اور سکھانے کے مقصد کو اور زیادہ اچھے طریقے سے پورا کرنے میں مدد کی۔
    جیسا کہ منیجمنٹ میں جب عثمان ریاض بھائی کو شامل کیا گیا۔لیکن ہم نے یہ دیکھا کہ عثمان بھائی کے آنے کے بعد فورم کی سیکورٹی اور بہت سے اور عوامل میں آئی ٹی دنیا نے کافی ترقی کی۔
    اس کے علاوہ جب فورم پر لنکس اور امیجز کو ہر کسی کے لئے اوپن کیا گیا تو بظاہر تو لگا کہ اب فورم کے ممبر بننے میں کوئی دلچسپی نہیں لے گا، لیکن اس فیصلے سے آئی ٹی دنیا کے ممبران کی تعداد بڑھنے کے ساتھ ساتھ آئی ٹی دنیا کے سیکھنے و سکھانے کے عمل میں اور زیادہ ترقی ہوئی۔
    اب آتے ہیں اس نئے سلسلے کی جانب جس میں فورم میں نئے ٹیم ممبران کے لئے ایک طرح کا انٹرویو رکھا گیا ہے کہ فورم کے ممبران اپنی اپنی درخواستیں دائر کریں اور اپنے کام کے معیار کے کے مطابق ٹیم ممبر کا رینک حاصل کرلیں۔
    اس کی مثال بلکل ایسی ہے کہ جیسے کوئی بھی شخص کسی جاب کے لئے اپنی تعلیمی قابلیت کے بنا پر درخواست متعلقہ ادارے کو ارسال کرتا ہے ۔ پھر وہ ادارہ اس شخص سے انٹرویو لیتا ہے ۔اگر وہ شخص اس ادارے کے معیار پر پورا اترتا اور اس کی تعلیمی قابلیت مطلوبہ جاب کے لئے ٹھیک ہے تو اس شخص کو وہ جاب مل جاتی ہے۔
    میرے خیال میں یہ اچھوتا فیصلہ کافی زبردست رہے گا ، اس سے فورم پر بہتر سے بہترین ممبران سامنے آئیں گے جن کو موجودہ ٹیم جانچ پڑتال کے بعد منتخب کرے گی۔

    سوال نمبر :۱
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    جواب: اس سوال کا جواب تو بہت ہی آسان ہے۔
    فورم پر موجودہ اور سابقہ ٹیم ممبران کے کام کو دیکھ کر اور جس انداز میں فورم کو خوش اصلوبی سے چلا رہے ہیں وہ قابل ستائش ہے۔
    ان کے کام دیکھ کر میرا بھی دل کرتا ہے کہ میں بھی اتنے زبردست فورم کی شاندار ٹیم کا حصہ بن کر فورم کی خدمت کر سکوں۔ اور سیکھنے اور سکھانے کے عمل کو جاری و ساری رکھ سکوں۔
    میں اس وقت بی ایس جیالوجی (ارضیات) کر رہا ہوں اس کا بھی آخر آخر ہی ہے۔ اور میری عمر ۲۳ سال ہے۔
    سوال نمبر ۲:
    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    جواب: ردعمل !!! بھئی تب تو عمل کا وقت ہوگاجو کچھ اتنے عرصے میں سیکھا اس کے مطابق کام شروع۔
    موجود ٹیم کی رہنمائی میں بطور ٹیم ممبر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لینی ہیں۔
    ویسے کافی خوشی ہوگی ٹیم ممبر بن کر کہ میں پاکستان کے سب سے بڑے اور پسندیدہ آئی ٹی فورم کا ٹیم ممبر بن کر اردو میں آئی ٹی کا علم پھیلانے میں کچھ کرسکوں۔
    سوال نمبر ۳
    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    جواب:
    جب جون ۲۰۱۰ میں فورم کو جوائن کیا تب تو شروع شروع میں بات چیت سیکشن میں صرف گپ شپ لگاتا رہتا تھا۔ لیکن پھر یہاں پر ٹیم ممبران اور وی آئی پی ممبران کو دیکھ کر مجھے بھی شوق ہوا کہ میں بھی کچھ ایسا کروں جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچے۔ اس لئے میں نے بھی تھریڈز بنانا شروع کئے اور پھر جب بھی کوئی نئی چیز سیکھتا تو اس کو فورم پر شیئر کرنے تگ و دو میں لگ جاتا۔
    میرے چند تھریڈز جن پر میں نے کافی محنت کی، ان کے بارے میں ریسرچ اوران کے ڈیزائن وغیرہ پر۔
    http://www.itdunya.com/t258864/
    http://www.itdunya.com/t219520/
    http://www.itdunya.com/t219525/
    http://www.itdunya.com/t271619/
    http://www.itdunya.com/t328212/
    http://www.itdunya.com/t284750/
    http://www.itdunya.com/t332954/
    http://www.itdunya.com/t352957/
    http://www.itdunya.com/t353942/
    http://www.itdunya.com/t223937/
    http://www.itdunya.com/t258386/
    http://www.itdunya.com/t380693/
    http://www.itdunya.com/t327237/
    http://www.itdunya.com/t354670/
    http://www.itdunya.com/t221793/
    http://www.itdunya.com/t254838/
    http://www.itdunya.com/t287729/
    http://www.itdunya.com/t329596/

    http://www.itdunya.com/t358128/
    http://www.itdunya.com/t334095/
    http://www.itdunya.com/t356074/

    اس کے علاوہ بھی کافی سارے تھریڈز ہیں جو فوٹو گیلری میں ہیں اور ان کے لئے بھی مجھے کافی ریسرچ کرنی پڑتی ہے کیونکہ آئی ٹی دنیا پر مقدار نہیں معیار کو دیکھا جاتا ہے۔
    اور کسی کی پہچان اس کے کام کے معیار سے ہوتی ہے نہ کہ کام کے مقدار سے۔
    سوال نمبر ۴:
    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    جواب:
    نہیں بلکل نہیں۔
    یہ میرا جواب ہوتا اگر آپ مجھ سے جون ۲۰۱۰ سے پہلے پوچھتے کیونکہ کبھی اس طرح کے پلیٹ فارم پر کام کرنے کا موقع ہی نہیں ملا تھا جہاں اردو زبان لکھنے اور سیکھنے کا رواج اور ضرورت ہو۔
    لیکن میں آج کافی فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ میں کمپیوٹر پر اردو زبان لکھ سکتا اور ماشاءاللہ کافی مہارت کے ساتھ لکھ سکتا ہوں۔اور یہ سب آئی ٹی دنیا کے بدولت ہی ممکن ہوا کہ یہاں مجھے اردو زبان لکھنا سکھایا گیا۔
    میں کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے لئے فونیٹک کی بورڈ(انپیج فونیکٹ کیبورڈ ) استعمال کرتا ہوں۔ میں یونیکوڈ اردو کا بڑا مداح ہوں اور زیادہ تر یونیکوڈ کا ہی استعمال کرتا ہوں۔ انپیج کا استعمال بھی کرتا ہوں۔ کیلک پر کام کرنا سیکھ رہا ہوں۔ میں زیادہ تر کام یونیکوڈ میں کرتا ہوں اس لئے میں فوٹوشاپ کا مڈل ایسٹ ورژن استعمال کرتا ہوں کہ اس میں اردو لکھی جا سکتی ہے۔
    سوال نمبر ۵:
    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    جواب:
    جب میں یونیورسٹی میں بی ایس جیالوجی کی پڑھائی شروع کی تو پہلے سال ہمارے کورس میں کمپیوٹربھی تھا۔ اب کمپیوٹر کے بارے میں میرے اکثر دوستوں کو زیادہ معلومات نہیں تھیں اس لئے اس کلاس میں اکثر دوست پریشان رہتے تھے۔ میرا چونکہ کافی عرصے سے کمپیوٹر سے واسطہ رہ چکا تھا تو الحمد اللہ میں کمپیوٹر کے بارے میں تھوڑا بہت جانتا تھا۔ اس لئے میں مختلف چیزیں سمجھنے میں ان کی مدد کرتا رہتا تھا۔ جون ۲۰۱۰ میں مجھے آئی ٹی دنیا کا پتہ چلا تو پھر میں سارا دن اس کا ستعمال کرتا رہتا تھا۔ یونیورسٹی میں بھی جب فارغ ٹائم ہوتا یا پھر لیب کی کلاس ہوتی تو میں کمپیوٹر پر آئی ٹی دنیا اوپن کر دیتا ۔ اب جب دوستوں کو کوئی مسئلہ ہوتا تو وہ جب مجھ سے پوچھتے تو میں ان کو آئی ٹی دنیا کا بتاتا ۔ تو جی تب سے میرے دو تین دوست مجھے آئی ٹی کی دنیا کا خطاب دیے ہوئے ہیں۔(مسکراتے ہوئے)۔
    میری انتی لمبی تمہید کا مطلب ہے کہ میں نے آئی ٹی دنیا سے بہت کچھ سیکھا بلکہ اگر میں کہوں کہ میرا ۸۰ فیصد آئی ٹی کا علم آئی ٹی دنیا کے مرہون منت ہے ۔ تو غلط نہ ہوگا۔
    میری اپنی مثال کو دیکھ کر مجھے یہ کہنے میں کوئی مزائقہ نہیں کہ آئی ٹی دنیا اپنے مقصد سیکھنے اور سکھانے کو بخوبی پورا کر رہی ہے۔اور اس ویب سائٹ کی ہی وجہ سے بہت سے پاکستانی آئی ٹی کے بارے میں جاننے لگے ہیں۔
    سوال نمبر ۶:
    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    جواب:
    اس انٹرویو کا سب سے مشکل سوال۔
    جب سے میرا آئی ٹی دنیا سے ناطہ جڑا ہے تب سے میں نے یہاں ایک محنتی اور خوش اخلاق ٹیم کو کام کرتے ہوئے پایا ہے۔ہر ایک ٹیم ممبر ایک منفرد شخصیت کا مالک ہے اور ہر ٹیم ممبر کا الگ سے اپنا ایک مخصوص انداز ہے۔ اس لئے ہر ٹیم ممبر کی ایک الگ ہی شناخت بن چکی ہے۔
    میں نے تقریبا ہر ٹیم ممبر سے کچھ نہ کچھ سیکھا ہے اس لئے مجھے کافی مشکل درپیش ہے کہ میں کس ٹیم ممبر کا نام اپنے پسندیدہ ٹیم ممبر کے طور پر لکھوں۔اس لئے میں کسی کا نام نہیں لکھ پا رہا کیونکہ ایک کا نام لکھنا چاہتا ہوں تو دوسرے کا کام سامنے آجاتا ہے۔
    کافی تگ و دو اور بہت سوچ بچار کے بعد ایک نام سب سے زیادہ نمبر لے گیا اور وہ ہے نیٹ رائیڈر بھائی جو سوپر موڈریٹر کے عہدے پر فائز ہیں۔ ان کی انتھک محنت، بہترین اخلاق، کسی بھی مسئلے میں غیر جانب داری سے فیصلہ کرنا، ہر کسی کی مدد کرنا،تفصیل سے ہر بات سمجھانا،شاندار تھریڈز اور آئی ٹی دنیا میگزین کو چار چاند لگانا ۔ یہ سب خصوصیات نیٹ رائڈر بھائی میں پائی جاتی ہیں۔
    سوال نمبر ۷:
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    جواب
    میرا ایسا کوئی خاص وقت تو مقرر نہیں جس وقت میں آئی ٹی دنیا کو استعمال کروں۔ ہاں تقریبا روزانہ کم از کم تین چار گھنٹوں کے لئے آنلائن تو رہتا ہی ہوں۔
    آج کل کچھ چھٹیاں ہیں اس لئے زیادہ وقت دے سکتا ہوں فورم کو۔
    امتحانات کے دوران اور اگر انٹرنیٹ میں مسئلہ ہو تو پھر آئی ٹی دنیا سے چھٹی ہوتی ہے۔
    اس کے علاوہ اگر انٹرنیٹ کھلے گا تو ہوم پیج کے بعد پہلی ویب سائٹ آئی ٹی دنیا ہی ہوتی ہے۔
    ٹیم ممبر بننے کے بعد فورم کو زیادہ وقت دینے کی کوشش کروں گا جتنا میرے بس میں ہوگا۔ جیسا کہ انگریزی میں کہتے ہیں نا
    As much as possible
    میں کوئی خاص وقت تو بتا نہیں سکتا لیکن میں زیادہ تر دوپہر کے وقت سے رات دیر تک میں کسی بھی وقت آنلائن آتا رہتا ہوں۔
    سوال نمبر ۸
    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    جواب۔
    جی ہاں۔ وی بلٹن میں کام کا تجربہ ہے۔

    نوٹ: خاموش بچہ ذرا سا خاموش رہتا ہے اس لئے اتنے کم الفاظ کا استعمال کیا
    Application Accepted!!!

  10. #106
    Admin is offline Administrator
    Last Online
    17th May 2023 @ 11:31 PM
    Join Date
    09 Nov 2005
    Posts
    142
    Threads
    19
    Credits
    2,933
    Thanked
    134

    Default

    Quote Waqar Rasheed said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ٹیم میں آپ کیوں آنا چاہتے ہیں۔۔؟؟ آپ کی عمر اور تعلیمی قابلیت کیا ہے۔۔؟
    ایک وقت تھا جب وئی آئی بننے کا شوق تھا۔۔ محنت کرکے بن تو گیا ۔۔پھر ٹیم میں آنےکے لیے محنت کی مگر۔۔شاید ٹیم ممبرز سے زیادہ جان پہچان نہیں یا میری ہی قابلیت میں کمی تھی اس وجہ سے وئی آئی پی ہی رہا۔۔
    میری عمر بائیس سال ہے اور پچھلے سال ہی بی کام کیا ہے۔۔بہت جلد شارجہ جارکر پڑھائی شروع کروں گا۔۔انشااللہ

    ٹیم میں آنے کے بعد آپ کا ردعمل کیا ہوگا اور آپ کیا کچھ کرینگے۔۔؟
    میری کوشش یہی ہوگی کہ فارم پر زیادہ سے زیادہ ڈیزائنر دیکھنے کو ملیں۔۔
    اس کے علاوہ ممبرز کی مدد کرکے دلی خوشی ملتی ہے۔۔

    آپ نے اب تک آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر جو بھی کام کیا ہو۔۔ انکے تھریڈ لنکس یہاں فراہم کریں۔۔ اگر آپ کی تھریڈز کی تعداد بہت زیادہ ہو تو آپ صرف اپنی پسندیدہ تھریڈز کے لنکس پوسٹ کریں۔۔ جس پر آپ نے سب سےزیادہ محنت کی ہو۔
    اچھے اچھے تھریڈ تو بہت سے ہیں ان میں سے تو سب سے زیادہ پسند ہیں وہ یہ ہیں۔۔
    http://www.itdunya.com/t355975/
    http://www.itdunya.com/t337884/
    http://www.itdunya.com/t333065/
    http://www.itdunya.com/t311364/
    http://www.itdunya.com/t360614/
    http://www.itdunya.com/t299362/
    http://www.itdunya.com/t309503/
    http://www.itdunya.com/t311562/
    http://www.itdunya.com/t263289/
    http://www.itdunya.com/t288652/
    http://www.itdunya.com/t264970/
    http://www.itdunya.com/t271369/
    اس کے علاوہ ڈیزائن پوئٹری کے چند تھریڈز
    http://www.itdunya.com/t371813/
    http://www.itdunya.com/t378692/
    http://www.itdunya.com/t379763/
    http://www.itdunya.com/t381923/
    http://www.itdunya.com/t363372/
    http://www.itdunya.com/t358940/

    کیا آپ کو اردو لکھنی آتی ہیں۔۔ ۔۔ اگر ہا تو آپ اردو لکھنے کے لئے کونسا سافٹ ویئر یا طریقہ استعمال کرتے ہیں۔۔
    جی الحمداللہ ٹائپنگ اور ڈیزائننگ کی جوب کافی عرصہ کی ہے اس لیے سپیڈ تو بہت ہے۔۔ میں پاک اردو انسٹالر اور ان پیج ستعمال کرتا ہوں۔۔

    آپ نے آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کیسے پایا۔۔۔۔۔۔کیا یہ اپنا مقصد جو سیکھنے اور سکھانے کا ہے وہ پورہ کر رہی ہیں۔۔
    گوگل میں کچھ سرچ کر رہا تھا تو اکثر اسی فارم کے تھریڈ آجاتے تھے۔۔
    پر کچھ عرصہ وزٹر کے طور پرآتا رہا مگر ڈانلوڈنگ لنک وزٹرز کے لیےاوپن نہیں تھے تب۔۔اس لیے رجسٹر ہونا پڑا۔۔تب تو یہ بھی نہیں پتا تھا کہ فارم ہے کیا بلا۔۔
    یہاں الحمداللہ اتنا کچھ ہے کہ کوئی بھی تھوڑی محنت کرکے بہت قابل بن سکتا ہے۔۔ میں نے پانچ سال جوب میں اتنا کچھ نہیں سیکھا جتنا یہاں سے سیکھا ہے۔۔

    موجودہ ٹیم ممبرز میں سے آپ کا پسندیدہ ٹیم ممبر کون ہے۔۔ اور کیوں ہے۔۔؟
    سکیپر اور فاطمہ سسٹر میرے فیورٹ ہیں۔۔کیوں کہ میں نے ان سے بہت کچھ سیکھا ہے۔۔
    7.
    آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کس ٹائم وزٹ کرتے ہیں۔۔ یا ٹیم میں آنے کے بعد آپ زیادہ سے زیادہ کتنا ٹائم دے سکتے ہیں۔۔ اور کونسے وقت میں آپ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے لئے دستیاب ہونگے۔۔
    کوشش تو ہوتی ہے کہ ہر وقت آن لائن رہوں کیوں کہ یہ سب سے پہلا فارم تھا جو میں استعمال کرتا تھا اوراب بھی یہی سب سے زیادہ استعمال کرتا ہوں۔۔

    کیا آپ کسی بھی دوسرے فورم پر ٹیم میں رہ چکے ہیں، یا ٹیم کا حصہ ہے۔۔ یا وی بلٹن سافٹ ویئر میں آپ کا کوئی تجربہ ہے۔ اس سوال کا جواب صرف ہاں یا نہیں میں ہونا چاہیے۔۔
    جی۔۔
    ایک دوست کا فارم ہے وہاں پر۔۔مگر وی بلٹن صرف انسٹال کرنا سیکھا تھا آن لائن۔۔اسی دوست سے وہ بھی ۳ مہینوں میں(مسکراتے ہوئے) اس کے علاوہ اسکو مینج کرنا نہیں آتا۔۔
    یہاں جوابات ہوئے ختم
    آخر میں میں یہی کہنا چاہوں گا کہ میرا اصل مقصد سیکھنا اور سکھانا ہی ہے ۔۔نا کہ رینک لینے کے لیے۔۔
    والسلام وقاررشید
    Application Accepted!!!

  11. #107
    Muhammaduf's Avatar
    Muhammaduf is offline Senior Member
    Last Online
    24th September 2017 @ 05:11 AM
    Join Date
    29 Jun 2012
    Location
    Toba Tek Singh
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    12,314
    Threads
    517
    Credits
    11
    Thanked
    1180

    Default

    Kia Meri Application Accept Nahen Ho Sakti.?
    http://www.itdunya.com/post3963629-15/
    [B][CENTER][SIZE=4][URL="https://www.youtube.com/watch?v=1LLCI_DmRj0"]AdSense Vs. Affiliate Marketing — $100 on 1,000 Views?![/URL][COLOR="#FF0000"]?![/COLOR][/SIZE][/CENTER][/B]

  12. #108
    Avais Raza's Avatar
    Avais Raza is offline Senior Member+
    Last Online
    4th July 2013 @ 10:22 PM
    Join Date
    29 Aug 2012
    Location
    _In Your Heart_
    Gender
    Male
    Posts
    3,205
    Threads
    130
    Credits
    930
    Thanked
    308

    Default

    Quote Muhammaduf said: View Post
    Kia Meri Application Accept Nahen Ho Sakti.?
    http://www.itdunya.com/post3963629-15/
    same question??
    my life my rules

Page 9 of 12 FirstFirst ... 6789101112 LastLast

Similar Threads

  1. My Collection (No Rapidshare Links)
    By rebble_c in forum PC Games
    Replies: 802
    Last Post: 14th July 2017, 02:32 PM
  2. Replies: 76
    Last Post: 18th July 2016, 11:57 AM
  3. ~**~ My Favourite Games Collection ~**~
    By Dagger in forum PC Games
    Replies: 152
    Last Post: 6th August 2014, 07:23 PM
  4. Need COD Moderwelfare
    By mrmasoom in forum Help/Request (PC Games)
    Replies: 4
    Last Post: 6th August 2011, 11:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •