اسلام و علیکم
ایکسپرٹس میرا مسلہ کلک کے بارے میں ہے
میں نے بہت بار کلک انسٹال کیا مگر کوئی ایک بھی نہیں چل سکا
تو کیا آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کے ایسا کیوں ہوتا ہے کیا میرے کمپیوٹر میں کوئی مسلہ ہے یا پھر کوئی اور وجہ ہے
میں آپ سب کے جواب کا منتظر رہوں گا اُمید ہے کے میرا مسلہ ضرور حل ہو جائے گا انشااللہ
رب راکھا
دُعا فقیراں تے رحم اللہ
Bookmarks