السلام علیکم
کوئی بھائی یہ بتائے کہ کسی بھی سافٹوئیر کو کمپیوٹر سے مکمل طور پر کیسے ریموُو کریں گے۔ تاکہ وہ رجسٹری میں سے بھی ریموُو ہو جائے۔
شکریہ