السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دوستو آئی ٹی دنیا تو ہے ہی سیکھنے اور سکھانے کی دنیا اور سیکھنے سکھانے میں جتنا مزا میتھ میں آتا ہے اور سبجیکٹ میں کم ہی آتا ہےتو چلیں آج یہاں میتھ کی کلاس لگا تے ہیں ۔۔ کیا اااااااااا اسکول میں بہت مشکل سے جان چھوٹی ۔۔۔ چلیں کوئی بات نہیں بہت آسان سا سوال ہے۔
سوال یہ ہے کہ بتائیے وہ کونسا عدد ہے ۔ جسے اگر ۳ ، ۹ ، ۱۲ ، ۱۵ ، ۱۸ ، ۲۱ ، ۲۴ ، یا ۲۷ میں سے کسی سے بھی ضرب دی جائے تو
جواب تین ہندسوں پر مشتمل ہو گااور یہ تینوں ہندسے ایک ہی عدد کی تین بار تکرار ہوں گے یعنی ایک ہی عدد تین بار آئے گا ۔۔۔
لو جی ہو جاؤ شروع ۔۔۔
Bookmarks