عزیز دوستو !السلام علیکمhttp://www.ubqari.org/data/speaches/...T_04_04_13.mp3
امید ہے بفضل خدا خیروعافیت سے ہوں گے۔ ماہنامہ عبقری لاہور کے ایڈیٹر جناب علامہ محمد طارق محمود
چغتائی مجذوبی دامت برکاتہم نے اس جمعرات کو اپنے پونے تین گھنٹوں کے بیان میں موسیقی کے دنیوی اور اخروی نقصانات کے عنوان پر درس دیا تھا۔جس میں حضرت نے عقلی، سائنسی اور مستند دینی حوالے پیش کیے عوام الناس کے فائدے کے لیے میں یہاںلنک دے رہا ہوں ۔ امید ہے سماعت فرماکرخود اور دوسروں کو بھی موسیقی کے بے پناہ نقصانات سے بچانے کے لیے سعی فرمائیں گے۔
والسلام ۔ دعا گو
حافظ عبدالقدوس
Bookmarks