السلام علیکم بھائیوں۔
امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے اور بارانِ رحمت سے لطف اندوز ہو رہے ہونگے۔ مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔ وہ یہ کہ جب میں نائٹرو پی ڈی ایف کے پروفیشنل ورژن میں اپنی ایکسل کی کوئی فائل کنورٹ کرنا چاہتا ہوں تہ درجِ ذیل ایرر آتا ہے۔ اگر کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی کر سکے تو بیحد ممنون ہوں گا۔
فقط رفیق موسانی
Bookmarks