السلام علیکم دوستو
جیسے آپ لوگوں نے دیکھا ہوگا ڈیزائننگ میں اکثر دوست مختلف سمبلز وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں۔۔ ایسے مختلف سمبلز ہمیں اخباروں میں بھی نظر آتے ہیں اور ڈیزائن شدہ شاعری میں بھی۔۔
میری پاس ان کی اچھی کلیکشن تھی تو سوچا شیئر کردوں۔۔
اُمید ہے بہت سے دوستوں کو اس سے فائدہ ہوگا۔۔
یہ رہا سکرین شاٹ
یہ فوٹوشاپ کی فائل۔۔ اس میں آپ کو اُریجنل سائز میں تمام سمبلز ملیں گے۔۔
http://www.4shared.com/photo/0pxUbNf..._Waqar_Ra.html
Bookmarks