وعلیکم و سلام
بہت شکریا بلیک بیوٹی آپ نے بہت آچھی خبر دی ہے
بہت بہت مبارک ہو سب کو اللہ آپ سب کو ہمیشہ کامیاب کرے آمین
ہماری دعائی سدا آپ سب کے ساتھ ہیں خوش رہیں سدا
آپ سب کو رینکس بہت بہت مبارک ہوں
اُمید ہے آپ سب بہت خوش ہوں گے خوش ہونا بنتا بھی ہے
اللہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
Thanks for the compliments.
ہمیشہ خوش رہیں
اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
شکریہ وقاص بھائی
آپ نے اتنے اچھے الفاظ میں مبارک باد پیش کی۔
انشاءاللہ آپ کو کام میں اور نکھار نظر آئے گا۔
آپی بہت بہت شکریہ آپ نے ہمیں خوشی کے اس موقع میں یاد کیا۔
اللہ پاک آپ کو دونوں جہاں کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین
وقار میرا بھی کچھ ایسا ہی حال تھا۔
ایک تھریڈ بنایا تھا۔
اس کو اپلوڈ کرنے کے لئے فورم اوپن کیا تو دیکھا کہ کچھ تو چینج چینج ہے۔
رنگ دیکھا تو خوشی سے رہا نہیں گیا۔
میں آپ کے احساسات سمجھتا ہوں
شکریہ جی شکریہ
شکریہ توقیر بھائی آپ نے اس تھریڈ میں پوسٹ کی۔
یقیناََ آپ نے مبارک باد کی پوسٹ کی ہوگی۔
لیکن پتہ نہیں کیوں آپ کی پوسٹ میں سب کچھ سپید سپید نظر آرہا ہے۔
شکریہ سیف اللہ بھائی
اتنے خوبصورت انداز میں ہماری خوشی ہمارے ساتھ منانے کا۔
ہاہاہاہا
یار صہیب بندہ بن جا
وعلیکم السلام
ارے واہ!!۔۔
یقین جانیئے اس وقت میرے احساسات ناقابلِ بیان ہیں
صہیب بھائی اور وقار بھائی،،،آپ دونوں کو نیو کلر میں دیکھ کر بہت اچھا لگا
بلیک بیوٹی جی۔۔۔آپ کا شکر گزار ہوں اس وش کرنے اور آگاہ کرنے پر
شکریہ
asallam u alakom
wa
a
a
a
a
a
a
a
a
a
a
a
a
ahhh
bari achi kush kabri hein
tenoo bhaion ko bahut bahut mubarak hoo
or han aap logon ke kyal mein mein jo bhi hoon jisa bhi hoon lekin aap tamam itd members mere liye bahut muaziz hoon aap log jahan bhi rahein kushal or aabad rahein
w/salam
silent jaan bhai mubrak hooooooooon
وعلیکم السلام
رینک حاصل کرنے والے ارکان کو بہت بہت مبارک
صہیب جان تو ہماری جان ہے
وقار رشید بھی کوئی کم نہیں ہے
ہاں
اعزاز بھائی کے ساتھ ہماری کوئی دعا وسلام ابھی تک نہیں ہے
غالبا وہ میرے سے بعد میں فورم پر تشریف لائے ہے
لیکن پھر بھی کبھی ان سے دعا وسلام نہیں ہوئی ہے
اللہ تعالی آپ تینوں کو دنیوی زندگی کے ہر موڑ پر
اور اخروی زندگی میں بھی ایسے ترقیات سے نوازے۔۔
ایں دعا ازمن وجملہ جہاں آمین باد
آخر میں مینجمنٹ کا بھی بہت بہت شکریہ
کیونکہ ٹیم ممبرز میں کچھ نہ کچھ تبدیلی کی ضرورت تھی
کیوں کہ پچھلے کچھ عرصہ سے یہ دیکھنے میں آرہا ہے کہ
بہت سے ٹیم ممبرز کسی نہ کسی وجہ سے فورم کو وقت نہیں دے پارہے تھے
اس لئے ٹیم میں نئے ممبرز کا اضافہ خوش آئند ہے
شکریہ ایکسپرٹ بھائی
ڈھیروں دعائیں
آمین ثم آمین۔
اللہ پاک ان دعاؤں میں آپ کو بھی حصہ دار بنائیں ۔ آمین
جی جی میں بندہ ہی ہوں
اللہ تعالیٰ کے کرم سے۔
جی اعجاز بھائی
کچھ ملتے جلتے ہی احساسات ہیں ہم سب بھائیوں کے۔
آمین ثم آمین
بھائی یہ آپ کی فورم کے لئے محبت ہے۔
شکریہ مبارک باد کا
سرفراز بھائی ایک بار سے ڈھیروں ڈھیروں دعائیں آپ کے لئے۔
Bookmarks