Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast
Results 37 to 48 of 77

Thread: (¯`·»¤¦CONGRATULATIONS "to 0ur New Team Members¦¤«·´¯)

  1. #37
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    زیب بھائی! تھریڈ پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ

    وقار بھائی، اعجاز بھائی اور خاموش بچہ بھائی!
    آپ کو آئی ٹی ڈی ٹیم میں دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے
    آپ کو اللہ پاک نے آپ کی محنت کا اجر دیا ہے جو آپ آج اس مقام پر ہیں جہاں سیکڑوں ممبرز پہینچنے کی خواہش تو کرتے ہیں مگر پہنچ نہیں پاتے کیونکہ اس کے لیے بہت جدوجہت اور لگن چاہیے جو ان میں نہیں ہوتی مگر آج آپ اپنی محنت، جدوجہد اور اپنی مخلصی سے اہم عہدہ حاصل کر چکے ہیں
    انشاءاللہ آپ تمام بھائیوں کا ٹیم میں اضافہ فورم کے لیے بے حد مفید ثابت ہوگا

    ٹیم میں آنے پر بہت ہی مبارک ہو آپ تینوں کو
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  2. #38
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ کا بہت بہت شکریہ برادر زیب اور صہیب بھائی ، وقار رشید بھائی اور اعجاز بھائی آپ تینوں کو بہت بہت بہت مبارک ہو اور انشا اللہ تعالی آپ تینوں سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشا اللہ تعالی ۔


    اور ابھی یہ سلسلہ تھمنے کا نہیں مزید اور ٹیم میں موڈریٹرز اور ایکسپرٹ جلد ہی دیکھائی دیں گے اور آپ سب دیکھیں گے اور ہر کوئی یہ کہنے پر مجبور ہوگا کہ ٹیلنٹ اور میرٹ کبھی بھی نہیں چھپ سکتا انشا اللہ تعالی ۔

  3. #39
    Faisal Zia's Avatar
    Faisal Zia is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2015 @ 01:27 AM
    Join Date
    05 May 2009
    Location
    Someone's Heart
    Gender
    Male
    Posts
    1,093
    Threads
    103
    Credits
    720
    Thanked
    143

    Default

    السلام علیکم
    واہ جی واہ
    صبح صبح تین نئے رنگین بندے دیکھ کر دل بھی رنگین ہو گیا
    بہت بہت مُبارک ہو آپ کو سائلنٹ جان بھائی۔۔۔وقار رشید بھائی اور اعجاز فاروق بھائی۔۔۔۔اس کے علاوہ بابائے تجربات کو بھی رینک کی واپسی کی بہت مُبارک ہو۔۔۔شاد رہیں۔۔۔آباد رہیں

  4. #40
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    وعلیکم السلام
    واؤ بہت خوشی ہوئی تینوں بھائیوں کو اس رینک میں دیکھ کر،
    میرا دل کہہ رہا تھا کہ یہی میمبرز ٹیم میں شامل ہونگے کیونکہ ان کی محنت اور لگن سب کے سامنے ہے،
    وقار بھائی،صہیب بھائی اور اعجاز بھائی آپ کو میری طرف سے دلی مبارک ہو

  5. #41
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default


    Quote Tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    زیب بھائی! تھریڈ پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ

    وقار بھائی، اعجاز بھائی اور خاموش بچہ بھائی!
    آپ کو آئی ٹی ڈی ٹیم میں دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے
    آپ کو اللہ پاک نے آپ کی محنت کا اجر دیا ہے جو آپ آج اس مقام پر ہیں جہاں سیکڑوں ممبرز پہینچنے کی خواہش تو کرتے ہیں مگر پہنچ نہیں پاتے کیونکہ اس کے لیے بہت جدوجہت اور لگن چاہیے جو ان میں نہیں ہوتی مگر آج آپ اپنی محنت، جدوجہد اور اپنی مخلصی سے اہم عہدہ حاصل کر چکے ہیں
    انشاءاللہ آپ تمام بھائیوں کا ٹیم میں اضافہ فورم کے لیے بے حد مفید ثابت ہوگا

    ٹیم میں آنے پر بہت ہی مبارک ہو آپ تینوں کو
    Quote Net-Rider said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    آپ کا بہت بہت شکریہ برادر زیب اور صہیب بھائی ، وقار رشید بھائی اور اعجاز بھائی آپ تینوں کو بہت بہت بہت مبارک ہو اور انشا اللہ تعالی آپ تینوں سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا انشا اللہ تعالی ۔


    اور ابھی یہ سلسلہ تھمنے کا نہیں مزید اور ٹیم میں موڈریٹرز اور ایکسپرٹ جلد ہی دیکھائی دیں گے اور آپ سب دیکھیں گے اور ہر کوئی یہ کہنے پر مجبور ہوگا کہ ٹیلنٹ اور میرٹ کبھی بھی نہیں چھپ سکتا انشا اللہ تعالی ۔
    Quote Faisal Zia said: View Post
    السلام علیکم
    واہ جی واہ
    صبح صبح تین نئے رنگین بندے دیکھ کر دل بھی رنگین ہو گیا
    بہت بہت مُبارک ہو آپ کو سائلنٹ جان بھائی۔۔۔وقار رشید بھائی اور اعجاز فاروق بھائی۔۔۔۔اس کے علاوہ بابائے تجربات کو بھی رینک کی واپسی کی بہت مُبارک ہو۔۔۔شاد رہیں۔۔۔آباد رہیں
    Quote IDEAL BOY said: View Post
    وعلیکم السلام
    واؤ بہت خوشی ہوئی تینوں بھائیوں کو اس رینک میں دیکھ کر،
    میرا دل کہہ رہا تھا کہ یہی میمبرز ٹیم میں شامل ہونگے کیونکہ ان کی محنت اور لگن سب کے سامنے ہے،
    وقار بھائی،صہیب بھائی اور اعجاز بھائی آپ کو میری طرف سے دلی مبارک ہو

  6. #42
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default


    السلام و علیکم
    رات اچانک موبائل پر نیٹ ان کیا تو کچھ بدلہ ہوا محسوس ہوا۔آئے تھے ہم کسی کو گد بائے کہنے کو اور یہاں پر ویلکم کرنا پڑ گیا اب بھلا بتائو۔ ایک بندہ سجن ہو اپر سے ویلکم ہو۔ پھر ساتھ میں خوشی بھی ہو تو موبائل سے ٹوٹا پھوٹا ریپلائی کرنے کا کیا فائدہ۔سو وہ تو سب ایک طرف اب مبارک باد لینے سے پہلے مجھے یہ بتائو ہمیں دعوت کہاں دے رہے ہو۔ اور جانتے تو ہو آپ۔ جاہنگیر توقیر اور دل شاہ تو پہنچ ہی جائیں گے۔ اب جتنی دور دعوت رکھو گے اتنی زیادہ عزت افضائی ہو گی۔
    میں تو سوچ رہا ہوں۔ آپ تینوں کی ٹند کروا کے اپر گرین کلر سے لکھا جائے آئی ٹی ڈی موڈریٹر۔
    یار میں تو سوچ کے ہی ہنس رہا ہوں یار سائلنٹ تیرے بائک کے سلنسر جیسے سر پر لکھا کیسا لگے گا۔ ہی ہی ہی

  7. #43
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    وعلیکم السلام
    اس مرتبہ وائٹ ہاوس میں دعوت کرنے کا ارادہ ہے۔۔

    Quote Dil_Shah said: View Post

    السلام و علیکم
    رات اچانک موبائل پر نیٹ ان کیا تو کچھ بدلہ ہوا محسوس ہوا۔آئے تھے ہم کسی کو گد بائے کہنے کو اور یہاں پر ویلکم کرنا پڑ گیا اب بھلا بتائو۔ ایک بندہ سجن ہو اپر سے ویلکم ہو۔ پھر ساتھ میں خوشی بھی ہو تو موبائل سے ٹوٹا پھوٹا ریپلائی کرنے کا کیا فائدہ۔سو وہ تو سب ایک طرف اب مبارک باد لینے سے پہلے مجھے یہ بتائو ہمیں دعوت کہاں دے رہے ہو۔ اور جانتے تو ہو آپ۔ جاہنگیر توقیر اور دل شاہ تو پہنچ ہی جائیں گے۔ اب جتنی دور دعوت رکھو گے اتنی زیادہ عزت افضائی ہو گی۔
    میں تو سوچ رہا ہوں۔ آپ تینوں کی ٹند کروا کے اپر گرین کلر سے لکھا جائے آئی ٹی ڈی موڈریٹر۔
    یار میں تو سوچ کے ہی ہنس رہا ہوں یار سائلنٹ تیرے بائک کے سلنسر جیسے سر پر لکھا کیسا لگے گا۔ ہی ہی ہی

  8. #44
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 11:04 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,384
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی اچھے ممبرز منتخب کیے گئے ہیں
    جزاک اللہ

    خاموش بچہ۔۔
    silentjan
    Waqar Rasheed
    اور موبائل ایکسپرٹ
    Ijaz Farooq
    آپ تینوں کو نیا رینک بہت بہت مبارک ہو
    آپ کو ہم سب خوش آمدید بھی کہتے ہیں
    امید ہے کہ آپ تینوں اپنی اپنی زمہ داریاں بہت اچھے انداز سے
    ادا کریں گے
    ہم سب آپ کے ساتھ ہیں

  9. #45
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    CongrAts
    New TeAm members ko Tah-e-Dill se mubarak ho.....
    Umeed Hai is Forum mein Hamein Mazeed Aese Ache Ache Team Members Milenge.
    Aur Ye Forum Rehti Duniya Tak Aabad Rahe Ga.
    Allah Bada Hy

  10. #46
    Khizar Hayyat's Avatar
    Khizar Hayyat is offline Senior Member+
    Last Online
    15th March 2017 @ 05:01 PM
    Join Date
    08 Dec 2010
    Gender
    Male
    Posts
    10,592
    Threads
    180
    Credits
    2,605
    Thanked
    725

    Default

    ,,,,,,,,
    Last edited by Khizar Hayyat; 10th April 2013 at 11:13 AM. Reason: Duplicate

  11. #47
    MUZZAMMALL's Avatar
    MUZZAMMALL is offline Senior Member
    Last Online
    16th May 2013 @ 02:00 PM
    Join Date
    04 Oct 2012
    Location
    MAKKAH MOKRMAH
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    165
    Thanked
    276

    Default

    وعلیکم سلام
    آپ سب کو بہت بہت مبارک ھو
    شکریہ ٹھریڈ بنانے کا

  12. #48
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ

Page 4 of 7 FirstFirst 1234567 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 7
    Last Post: 31st July 2012, 02:20 PM
  2. Pakistan team ODI,T20,TeST history
    By sonammalik in forum Sports
    Replies: 0
    Last Post: 19th May 2012, 11:38 AM
  3. Replies: 128
    Last Post: 10th November 2009, 08:13 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 29th June 2009, 06:46 PM
  5. Hong Kong Sixes
    By farid in forum Sports
    Replies: 15
    Last Post: 30th July 2008, 08:59 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •