السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب نیو ٹیم ممبرز کو گرِین زون میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید ہے آپ سب اپنے بہترین کام کو جاری رکھتے ہوئے ، اپنے نئی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینگے۔
والسلام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب نیو ٹیم ممبرز کو گرِین زون میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
امید ہے آپ سب اپنے بہترین کام کو جاری رکھتے ہوئے ، اپنے نئی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دینگے۔
والسلام
Ijaz Farooq / Rida Fatima mithai khilao
Mubarak Ho aap sub ko.
[CENTER][SIZE="4"][B][COLOR="Red"][URL="http://www.itdunya.com/t324099/"]Setup Samba File And Printer Sharing Server (Linux,Ubuntu)[/URL][/COLOR][/B][/SIZE][/CENTER]
[CENTER][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t325698/"]Reset Windows XP Administrator Password[/URL][/SIZE][/CENTER]
[CENTER][IMG]http://i47.tinypic.com/348shp3.jpg[/IMG][/CENTER]
w,salam.........
good newsssss........
boht acha thread bnaaya zeb bhaiii ap ne.........
new team members ko bohat bohat mubarak ho........
khuda aapko humesha khush rkhe ameeeeeennn.......
bessssssssttt offff luckkk 4 future.........
Walekum as Salam,
Wow.....
Soooper Dooooper News.... Thanks Black Beauty.
Bohat Bohat Mubarak ho teeno bhaio ko. Masha Allah Masha Allah.... Aap sab ko or tarraqi mily Insha Allah.
Silentjan Pa G
Waqeer Rasheed Ustaad/Sir/Brother
Ijaz Farooq Bhai
Masha Allah bohat khushi ki khabar mili hai.
Wa Alaikum Salam.........
Congratulation silentjan,Waqar Rasheed,Ijaz Farooq.............
Heartily Congratulations..
May You Succeed in Every field of Life. AMEN!
تنویر بھائی اتنے محبت اور خلوص سے بھرپور الفاظ کے لئے آپ کا ڈھیروں ڈھیروں شکریہ
جزاک اللہ
نیٹ رائڈر بھائی جان تمام ٹیم بلخصوص آپ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔
اس لئے آج جس مقام پر پہنچے ہیں اس میں آپ کی رہنمائی شامل ہے۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام
بہت بہت شکریہ فیصل بھائی
آپ نے اتنے پیارے الفاظ میں یاد کیا۔
آئیڈیل بوائے جی آپ کی تو کیا ہی بات ہے۔
بہت بہت شکریہ آپ کے ان محبت بھرے لفظوں کے لئے۔
خوش رہیں۔
وعلیکم السلام
دل شاہ بھائی آپ نے بھی توقیر بھائی کی طرح پوسٹ کی ہے لیکن اس میں سب کچھ سپید سپید نظر آرہا ہے۔
اب پوسٹ کی ہے تو اتنا میں سمجھ رہا ہوں کہ آپ نے مبارک باد ہی دی ہوگی۔
اس کے لئے بیحد بیحد شکریہ اور ڈھیروں دعائیں۔
ویسے میرے نکے پرا نے اس وقت اپنا سر گنجا کرایا ہویا ہے۔ اے کم ان دے نال نا کرلواں۔
عالمگیر بھائی
اتنے پیارے لفظوں سے یاد کرنے کے بیحد بیحد شکریہ۔
جزاک اللہ
آمین ثم آمین
انشاءاللہ ضرور
بہت بہت شکریہ خضر حیات بھائی
بہت بہت شکریہ مزمل بھائی
جزاک اللہ
وعلیکم مثل ذالک
میرا پہلا تھریڈ جو میں نے برج الخلیفہ کے بارے میں بنایا تھا ، خان جی بھائی آپ نے ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا تھا۔تو جب میں نے آپ سے پوچھا کہ یہ کیوں تو آپ نے کہا کہ تم نے کاپی پیسٹ کیا ہے، اس وقت مجھے اتنا پتہ بھی نہیں تھا کہ تھریڈ کیسے بنایا جاتا ہے۔ پھر آپ نے رہنمائی کی اور آج میں اس مقام تک پہنچ گیا۔اور آئندہ بھی انشاءاللہ آپ کی رہنمائی میں اپنا کام جاری و ساری رکھیں گے۔
بہت بہت شکریہ خان جی بھائی
جزاک اللہ
Bookmarks