Inpage main new urdu fonts kesay add kru plz help me.......
Inpage main new urdu fonts kesay add kru plz help me.......
Shadow xXx
وعلیکم السلام
ہر ان پیج میں ایسا نہیں ہوتا۔۔۔
ان پیج 3 میں آپ نئے فونٹ ایڈ کر سکتے ہیں۔۔
یونیکوڈ فونٹس کا میرا یہ تھریڈ بھی وزٹ کرلیں۔۔
http://www.itdunya.com/t311364-5/
دوست جب آپ یہ فونٹس کمپیوٹر میں کاپی کرلو گے تو اپ پیج کے ان میں سے کسی بھی ورژن کو ڈانلوڈ کرکے انسٹال کرنا۔۔ ان پیج میں آٹو میٹکلی یہ فونٹس آجائیں گے۔۔
Inpage 3.0 or Inpage 3.1
http://www.itdunya.com/post2796293-20/
Bookmarks