ایک چاول بیچنے والے آدمی کے پاس چاول وزن کرنے کے لئے صرف پانچ عدد باٹ ہیں* لیکن کمال یہ ہے کہ ایک کلو سے لے کر 100کلو تک ، ہم اس سے جنتا بھی چاول مانگتے ہیں وہ ایک مرتبہ میں تول کر دے دیتا ہے ۔
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس کے پاس موجود پانچ باٹ کتنے کتنے کلو کے ہیں ؟
واضح ہوکہ وہ چاول فروش صرف کلو میں بیچتا ہے ۔ گرام ، پاؤ ، دو پاؤ ، تین پاؤ نہیں بیچتا ۔
Bookmarks