note: App k pass measure krne k liye koi extra tool nahi hai, logically solve krna hai estimation nahi krni
note: App k pass measure krne k liye koi extra tool nahi hai, logically solve krna hai estimation nahi krni
Are Bhai
4 Litter 8 Litter Wale Ghare Mein Aur
4 Litter 5 Litter Wale Ghare Mein
Ho Gaya Na Problem Solve
3 Litter Wala Ghara Khali Isliye He Ke Apne Kahan Hai Ke Sirf 2 Gharoon Mein Paani Rakhna Lekin Yeh to Nahi Kahan Ke Konse 2 Gharoon Mein Pani Bharna Hai
Akhter bhai 8 ltr my sy 4 ltr nikalay gy kasay yah tu bata du na
janab tu is sawal k jawab kuch aisy ho ga, yeh ten ghanry han(A=8liter, B=0 liter, C=0litre)
A B C
i). 8 0 0
ii). 5 0 3
iii). 5 3 0
iv). 2 3 3
v). 2 5 1
vi). 7 0 1
vii).7 1 0
viii).4 1 3
ix). 4 4 0
agr is sa bhe smj na i tu ma phir isy detail ma batun ga ya koshish kr ki jpeg ma batun ta k smj a jay, lekn us ki liyy time lgy ga, shukriya, post pasand ay tu comment ki jiyy ga
mainy ek pic ma is saawal ka jawab bnaya ha, koi r meri behn ya bhai, is ko adobe ma bna kr share kr dy shukriya
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بہت ہی آسان سا حل ہے
سب سے پہلے آٹھ لیٹر کے مٹکے سے پانچ لیٹر والا مٹکا بھر دیجیے
اب پانچ لیٹر والے مٹکے سے تین لیٹر والا مٹکا بھر دیجیے
اب آپ اس تین لیٹر والے مٹکے کو آٹھ لیٹر والے مٹکے پر الٹ دیجیے یعنی سارا پانی آٹھ لیٹر والے مٹکے میں ڈال دیں
اب جو پانچ لیٹر والے مٹکے میں دو لیٹر پانی بچ گیا اسے آپ تین لیٹر والے مٹکے میں ڈال دیں اور آٹھ لیٹر والے مٹکے کا پانی جو چھ لیٹر ہے پانچ لیٹر والے مٹکے میں ڈال دیں، یقین جانیں کہ پانچ لیٹر والا مٹکا بھر جائے گا اور باقی ایک لیٹر آٹھ لیٹر والے مٹکے میں ہوگا
جیسا کہ تین لیٹر والے مٹکے میں ہمارے پاس دو لیٹر پانی تھا، اس میں آپ پانچ لیٹر والے مٹکے سے پانی ڈال دیں، تین لیٹر والا مٹکا مزید ایک لیٹر پانی بھرنے سے بھر جائے گا اور پانچ لیٹر والے مٹکے میں باقی چار لیٹر بچ جائینگے
اب آپ تین لیٹر والے پانی کو آٹھ لیٹر والے مٹکے میں ڈال دیجیے جہاں ایک لیٹر پہلے سے موجود تھا
اب چار لیٹر پانی پانچ لیٹر والے مٹکے میں اور چار لیٹر پانی آٹھ لیٹر والے مٹکے میں موجود ہے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks