اپنے پیارے دوستوں کے لئے چھوٹی سی شئیرنگ حاضر ہے ۔
ہم اپنےاردگرد اکثر مختلف کلرز دیکھتے ہیں تو اُن کے نام نہیں پتا ہوتے تو اس ٹیبل سے آپ رنگوں کے نام یاد رکھ سکتے ہیں ۔
مجھے تو ان میں سے تیس سے زیادہ کے نام نہیں آتے ہیں ۔
امید ہے آپ کو میری شئیرنگ پسند آئے گی
Bookmarks