bhai aa gai samaj app use tu karein es se koi b file ko pdf file bana sakte hen
بھائی اس کے لئے نائیٹرو پی ڈی ایف کا پروفیشنل ورژن کہیں سے تلاش کرو۔ وہاں یہ آپشن ہے کہ آپ تمام فائلز کو مرج کرسکتے ہیں تاکہ وہ ایک ہی ڈاکومنٹس میں نظر آئے۔ عام طور پر جو پی ڈی ایف کے سافٹوئیر ویب سائٹس پر دستیاب ہیں انُ میں یہ سہولت نہیں ہے۔ اس کے لئے آپ کو پروفیشنل ورژن ہی استعمال کرنا ہوگا۔
thanks .. admin mera 1 problem solve hogeya .. so close the thread.. aur 1 problem rehta hai. image to pdf and pdf to image....
baaki wo sab files ko combine wala software registered version nitro wala keya hai. wo ho geya hai.
Bookmarks